
Abbas Bugti journalist
@Abbasbugti52 • 15,305 subscribers
Watan se muhabbat iman ka juz hai.!! ❤🇵🇰
Shorts
Videos
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بلوچستان کے عوام نے انڈیا اور بی ایل اے کا جھنڈا نظر آتش کیا۔۔
Abbas Bugti journalist18,124 views • 6 days ago

بی ایل اے کے دہشت گردوں نے رات کے اندھیرے میں ایک پتھر پر اپنا جھنڈا بنایا، مگر صبح ہوتے ہی سکیورٹی فورسز کے جوان اسی پتھر پر موجود اس جھنڈے کو روندتے ہوئے کھڑے ہیں۔ کہاں ہے بشیر زیب؟ کہا کہ ہم بلوچستان کا ایک پتھر بھی کسی دہشت گرد کو قبضہ کرنے نہیں دیا جائے گا۔..
Abbas Bugti journalist43,880 views • 19 days ago
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لیک ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بلوچ طالب علم نے خود کو پاکستانی قرار دیتے ہوئے کسی بھی غیر قانونی یا دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ہونے سے انکار کیا، جس پر مبینہ طور پر BLA کی جانب سے اس پر تشدد کیا گیا۔ ویڈیو میں یہ بھی سامنے آتا ہے کہ نوجوانوں کو دباؤ، دھمکی اور زبردستی کے ذریعے اپنے گروہ میں شامل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، جو کہ نہ صرف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ نوجوان نسل کے ذہنی و جسمانی تحفظ کے لیے بھی شدید خطرہ ہے۔..
Abbas Bugti journalist89,774 views • 2 months ago

"بلوچستان میں اس وقت بدامنی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ 2018 میں مذاکرات کے نام پر جو پالیسی اپنائی گئی، اس کے بعد بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کو جیلوں سے رہا کیا گیا۔ ان لوگوں نے تبلیغی جماعت جوائن نہیں کی بلکہ دوبارہ اپنی تنظیموں کے لیے کام کرنا شروع کر دیا۔" وزیراعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز بگٹی
Abbas Bugti journalist26,959 views • 24 days ago

یہ افغانستان ہے جہاں ایک انڈین امریکی ویپن ہاتھ میں لیے چلا کر ٹیسٹ کر رہا ہے۔ یہ وہی بندوقیں ہیں جو آج کل بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے ہاتھ میں ہیں۔ سوچیے، یہ انڈین بندوق خرید کر کیا انڈیا لے جائے گا؟ جواب نہیں، بلکہ یہی اسلحہ دہشت گرد تنظیموں کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔..
Abbas Bugti journalist19,780 views • 19 days ago

پاکستان نے کہا تھا کہ اگر انڈیا ہمارا پانی روکنے کی بات کرے گا تو ہم اس کی ہوا روک دیں گے۔ انڈیا تو سوائے زبانی طور پر انڈس واٹر ٹریٹی معطل کرنے کے کچھ نہ کر سکا، لیکن پاکستان نے عملاً ان کی ائیر اسپیس بند کر دی۔ اس کے بعد سے ان کی تمام ائیرلائنز کو بھاری نقصانات کا سامنا ہے، جہازوں کے ٹکٹ مہنگے ہو گئے ہیں، کارگو کے اخراجات بھی بڑھ گئے ہیں، اور نقصانات اربوں ڈالر تک پہنچ رہے ہیں۔ اب وہ کہتے ہیں کہ ہم انڈس واٹر ٹریٹی بحال کرتے ہیں، پاکستان ہمارے لیے ائیر اسپیس کھول دیں..
Abbas Bugti journalist32,440 views • 1 month ago