
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢
@AnwarBulediPPP • 7,907 subscribers
Deputy information Secretary @PPP_Org District Hyderabad. Jiyala Follower of SZAB Shaheed MBB and Chairman BiLaWaL Bhutto Zardari
Videos

حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد سو سال تک ان کے ذکر پر پابندی تھی لیکن فتح نظریے کی ہوئی ایران اکیلا رہ جائے لیکن نظریہ سفر کرتا رہےگا یہ تاریخ ہے کہ سب اماموں کو دھوکے شہید کیا گیا اور ہمارے امام کے نائب آیت اللہ خامنہ ای کو غداری کی وجہ سے یہ دن دیکھنا پڑا. شہلا رضا
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢258,417 views • 5 months ago

فیصل چوہدری: زرداری صاحب نےبونگی ماری پارٹی دفاع کر رہی ہے شہلا رضا: بونگی وہ مارتا ہے جو کہتا تھا میں ریاست مدینہ بنانا چاہتا ہوں convict ہوگیا بونگیاں یہ ہوتی ہیں درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں بونگیاں یہ ہوتی ہیں ریاست مدینہ قائم کروں گا اور پوری پارٹی کو پودینہ کردیا. شہلا رضا
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢51,300 views • 6 months ago

بیٹا جب آپ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے میں تب جیل گئی تھی، شہلا رضا کا نعیم حیدر پنجوتھہ کو جواب
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢60,407 views • 8 months ago

اطہر کاظمی: کیا ن لیگ سے گورنر معاملے پر اختلاف تھے کہ زرداری صاحب کو بشیر میمن قبول نہیں؟ شہلا رضا: زرداری صاحب اس لیول پر نہیں آتے کہ وہ کہیں کہ یہ مجھے پسند نہیں اس کو ہٹاؤ جس کو ہمیں ہٹانا ہو ہٹا دیتے ہیں. فلحال اسمبلی میں کسی ترمیم پر بات نہیں. Syeda Shehla Raza Ather Kazmi
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢18,951 views • 4 months ago

آپ Maryam Nawaz Sharif جو 90 ہزار گھر بناکر دے رہی ہیں اس کا قرض لوگوں نے واپس کرنا ہے سندھ حکومت دنیا کے سب سے بڑے مفت رہائشی منصوبے کے تحت اکیس 21 لاکھ گھر بنا کر دے رہی جس میں سے لاکھوں گھر لوگوں کو دے دیئے ہیں اور آپ طعنے دے رہے کہ سندھ حکومت نے کچھ نہیں کیا. Qamar Zaman Kaira
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢31,369 views • 10 months ago

شہلا رضا:بانیPTIواقعی ذہنی مریض اس کو فالوو کرنے والے بھی ذہنی مریض جو یہ کہتے ہیں کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں نعیم پنجوتھ: میں مسٹر ٹین پرسنٹ کہوں گا شہلا رضا: آپ کچھ بھی کہیں وہ صدر پاکستان نعیم: ذہنی توازن کھو بیٹھا اور بدتمیزی شہلا رضا: جب گاڑی چلتی جو جانور کرتا یہ وہ کر رہے
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢25,899 views • 8 months ago

شفیع اللّٰہ جان چھوٹے ہیں ابھی نئے آئے ہیں ان کا Slip Of tounge ہو سکتا ہے لیکن کیا سہیل آفریدی کو ایسا بیان دینا چاہیے تھا؟ سہیل آفریدی کو Slip of tounge سے بچنا چاہیے وہ بہت بڑے عہدے پر ہیں. اب TTP سے بات نہیں ہو سکتی نہ ہی افغانستان سے بات ہو سکتی ہے. سیدہ شہلا رضا
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢15,250 views • 7 months ago

فیصل چوہدری: صدر زرداری نے تھرڈ کلاس گفتگو کی شہلا رضا: تھرڈ کلاس تو وہ activity تھی جو ان کے لیڈر کرتےتھے جن کےیہ وکیل ان کی وکالت کام نہ آئی اور جیل چلا گیا جو کہتا تھا او زرداری تجھےچھوڑوں گا نہیں اب جیل میں مرد بنو انسان بنو. واہیات گفتگو نہ کریں شہلا رضا #MunafiqImranKhan
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢12,079 views • 6 months ago

میرے لئے عید کا تیسرا چوتھا دن بڑا قیامت کا دن ہوتا ہے اس سال میرے بچوں کی بیسویں برسی تھی لیکن ایک ماں ہوں تو آج بھی آواز اور آنکھیں آبدیدہ ہو رہی ہے آپ سے بات کرتے ہوئے. سیدہ شہلا رضا اور حیدر عباس رضوی کے درمیان شہلا رضا کے بچوں کے انتقال وائرل گفتگو پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢10,989 views • 6 months ago

جمہوریت کا حُسن ہے اُنگلی اُٹھتی ہے اور اس کا جواب آتا ہے اُنگلیاں توڑناجمہوری سوچ کی نشاندہی نہیں آمرانہ گفتگو ہے. یہ بھول جاتے ہیں ہم ان کے اتحادی ہیں انہیں صرف تب یاد آتا جب ووٹ کی باری آتی یہی انگلیاں اگر توڑنےکی بات کرتےہیں تو سوچ لیں کیا نتائج ہو سکتے ہیں Palwasha Khan
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢10,396 views • 10 months ago
No more content to load