
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢
@AnwarBulediPPP • 7,955 subscribers
Deputy information Secretary @PPP_Org District Hyderabad. Jiyala Follower of SZAB Shaheed MBB and Chairman BiLaWaL Bhutto Zardari
Videos

حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد سو سال تک ان کے ذکر پر پابندی تھی لیکن فتح نظریے کی ہوئی ایران اکیلا رہ جائے لیکن نظریہ سفر کرتا رہےگا یہ تاریخ ہے کہ سب اماموں کو دھوکے شہید کیا گیا اور ہمارے امام کے نائب آیت اللہ خامنہ ای کو غداری کی وجہ سے یہ دن دیکھنا پڑا. شہلا رضا
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢258,465 次观看 • 7 个月前

میں پہلے سندھی ہوں. سندھ کی شہری ہوں. پہلے سندھی ہوں بعد میں پیپلزپارٹی کی ہوں اور میں کبھی بھی یہ نہیں چاہوں گی کہ سندھ کی تقسیم ہو. سندھ کی تقسیم کی بنیاد پر اقتدار کی کوئی بھی آفر قبول نہیں ہے. ہم جیلوں میں جانے کیلئے بھی تیار ہیں. شہلا رضا. Syeda Shehla Raza Fereeha M Idrees
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢46,019 次观看 • 1 个月前

سندھ کے تعلیمی نظام پر ابھی چند دن پہلے ایک صحافی نے بات کی ہے، انہیں پتا ہونا چاہیے کہ 92 ہزار نوکریاں میرٹ پر دی گئی ہیں۔ آپ جن نوکریوں کی بات کر رہے ہیں، وہ ہم سے پہلے کی ہیں۔واحد ہمارے سندھ کا اسکول ورلڈ کمپیٹیشن کیلئے گیا. سندھ مخالف پروپیگنڈا بند کیا جائے۔ سیدہ شہلا رضا..
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢18,115 次观看 • 29 天前

آئین سے ہٹ کر آپ کراچی یا گوادر کچھ بھی فیڈرل میں شامل نہیں کرسکتے اور یہ جو صوبے کا لالی پاپ دیا جا رہا ہے اس کو سندھ کی عوام اچھی طرح سے سمجھتی ہے کہ یہ صوبے کا لولی پاپ نہیں بلکہ یہ "گوادر اور کراچی چھیننے کا معاملہ ہے" اور جو بھی یہ کر رہا ہے وہ بم سے کھیل رہا ہے. شہلا رضا.
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢16,133 次观看 • 26 天前

آصف زرداری، پیپلز پارٹی یا کوئی اور سیاسی جماعت نئے صوبے بنانے کے حوالے سے فیصلہ کرنے کے مجاز نہیں۔ سندھ کے مالک سندھ کے عوام وہی فیصلہ کریں گے۔ آصف زرداری جب بھی ملک سے باہر جاتے ہیں، لوگوں کو مسائل ہو جاتے ہیں، حالانکہ ان کی طرح بہادری سے کسی نے جیل نہیں کاٹی۔۔ سیدہ شہلا رضا.
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢17,626 次观看 • 29 天前

ن لیگ اپنے منسٹرز سے مختلف بیان دلوا رہی ہے ذرا دیکھو تو عوام کیا کہتے ہیں بیرسٹر عقیل. سعد رفیق. خواجہ آ صف. طلال. اعظم نظیر تارّر سب کی مختلف باتیں میاں نواز شریف شہباز شریف اور مریم نواز کہ منہ میں ستو ہے اتنے جذبات ٹھنڈے سندھ میں ن لیگ کب سے کوئی سیٹ نہیں لے سکی شہلا رضا.
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢17,034 次观看 • 28 天前

پرویز مشرف کے دور میں MQM کو بلدیاتی نظام بڑا اچھا لگتا تھا اُس کا کوئی آڈٹ بھی نہیں ہوا پیپلزپارٹی سے پہلے 30 سال بلدیاتی نظام پاس رہا MNA ایم پی ایز ان کے فنڈز بھی ملتے تھے دو کوریڈور بنے ہم نے تین بنائے. امن کرایا حب سے پانی کی لائن دی. کراچی میں کام ہو رہا ہے. سیدہ شہلا رضا.
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢15,165 次观看 • 28 天前

جو ریفرینڈم کہتا ہے وہ انتہائی جہالت کی بات کرتا ہے جو آئین کو نہیں سمجھتا جس چیز کی تشریح بڑی واضح لکھی ہو آئین میں اس پر ریفرینڈم نہیں ہوتا ریفرنڈم میں کوئی شخص آئین توڑے اور کہے کہ میں تمہارا صدر اسلامی نظام چاہتے ہو تو میں تمہارا صدر ایسے ریفرنڈم ہم نے دیکھے ہیں. شہلا رضا..
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢13,686 次观看 • 25 天前

یہ کون ہوتے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہر قیمت پر صوبہ بنے گا؟ کیا سندھ اسمبلی میں عوام کے نمائندے نہیں ہیں ؟ ہم وہی ہیں جنہوں نے کہا کہ کالاباغ ڈیم نہیں بننے دیں گے تو نہیں بننے دیا. ہم وہی جنہوں نے گریٹر تھل کینال نہیں بننے دیا. ہم وہی ہیں جنہوں نے نہریں بننے نہیں دی. سیدہ شہلا رضا..
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢12,545 次观看 • 27 天前

پُرامن احتجاج آئین اور قانون کے دائرے میں ہو اسے روکنا انتہائی غیر سیاسی فعل اور مجرمانہ بات ہے. سندھ میں ہمیں پی ٹی آئی کی سٹریٹ موومنٹ میں کوئی شرپسند نظر نہیں آئے سندھ کے اندر پی ٹی آئی سٹریٹ پاور نہیں دکھا سکی، معلومات کے مطابق سہراب گوٹھ میں 25 بندے بھی نہیں نکلے شہلا رضا
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢11,513 次观看 • 26 天前

فیصل چوہدری: زرداری صاحب نےبونگی ماری پارٹی دفاع کر رہی ہے شہلا رضا: بونگی وہ مارتا ہے جو کہتا تھا میں ریاست مدینہ بنانا چاہتا ہوں convict ہوگیا بونگیاں یہ ہوتی ہیں درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں بونگیاں یہ ہوتی ہیں ریاست مدینہ قائم کروں گا اور پوری پارٹی کو پودینہ کردیا. شہلا رضا
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢51,300 次观看 • 7 个月前