Arman Khanx's banner
Arman Khanx's profile picture

Arman Khanx

@Arman_khanxIK25,915 subscribers

Pakistan Tehreek Insaf Youth wing Additional General secretary | Only Imran Khan ❤️ | Tiktok Arman Khanx | Pakistan Zindabad 🇵🇰

Shorts

ہاتھ مت لگائیں ہمارے CM کو ۔۔۔ عارف خٹک🔥🔥

362,635 次观看

یقین کریں اس ویڈیوں کو ریٹویٹ کرنے سے بہت سارے ۔۔۔ کو تکلیف پہنچے گی 😅🔥

234,539 次观看

میں قسمً یہ ٹویٹ کر رہا ہوں اس میں 1% بھی جھوٹ نہیں 🚨 شیر افضل مروت پر سب سے پہلا منظم حملہ عادل راجہ نے کیا، اس کے بعد مخصوص یوٹیوبرز کو لگایا گیا، تاکہ ایک بہادر آواز کو آہستہ آہستہ متنازع بنا کر خاموش کیا جا سکے۔ 🚨 جب مروت صاحب پارٹی میں تھے تو وہ ہر احتجاج کی کھل کر حمایت کرتے تھے، بلکہ خود آگے بڑھ کر کہتے تھے کہ میں ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، سڑکوں پر نکلنے کو تیار ہوں۔ 🚨 شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنا کوئی معمولی فیصلہ نہیں تھا، یہ ایک گہری سازش تھی، جس کا مقصد احتجاجی سیاست کو دفن کرنا تھا۔ 🚨 مروت صاحب جب عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر آتے تھے تو عوام کو ایک ایک لفظ سچ بتاتے تھے، بغیر ڈر کے، بغیر فلٹر کے، اور یہی بات سلمان اکرم راجہ اور چند دیگر ممبرز کو سب سے زیادہ چبھتی تھی، کیونکہ اس کا مؤقف سخت اور دو ٹوک ہوتا تھا۔ 🚨 شیر افضل مروت کو ہٹانے کے بعد احتجاجی تحریک واضح طور پر کمزور پڑ گئی، نہ پنڈی میں کوئی مؤثر احتجاج ہوا اور نہ ہی اسلام آباد میں کوئی طاقتور آواز اٹھی۔ 🚨 عمران خان کی ہر پیشی پر سلمان اکرم راجہ مروت صاحب کے حوالے سے خان صاحب کو گمراہ کرتے رہے اور حقائق کے برعکس باتیں پہنچاتے رہے۔ 🚨 جب مروت صاحب ملاقات کے لیے جاتے تھے تو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ان کا نام لسٹ سے نکلوایا جاتا تھا، تاکہ وہ خان صاحب تک سچ نہ پہنچا سکیں۔ 🚨 سوال بہت سادہ ہے: آج اگر شیر افضل مروت غدار تھا تو آپ سب وفادار ہو، پھر آپ اسلام آباد میں احتجاج کیوں نہیں کرتے؟ 🚨 آپ پنڈی میں سڑکوں پر کیوں نہیں نکلتے؟ وہ تو اکیلا تھا، پھر بھی اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ڈال رہا تھا۔ 🚨 آج آپ سب موجود ہیں، مگر اسٹیبلشمنٹ آپ سے بات کرنے کو بھی تیار نہیں — فیصلہ آپ خود کریں، نقصان کس کا ہوا اور فائدہ کس کا۔ Sher Afzal Khan Marwat Mohammad Shehzad Khan Shams Khattak EliteSocialClub Zahid Khan Marwat Ali Muhammad Khan

75,413 次观看

یہ ویڈیوں مریم نانی تک پہنچائے یہ ہے عوامی وزیراعلیٰ 🔥🔥

60,927 次观看

اس ویڈیوں سے پٹواریوں کو تکلیف پہنچے گی ✊🏻🔥🔥

147,272 次观看

تم نے مرشد کے ببر شیر کو گرانے کی بے انتہا کوششیں کی لیکن اللہ نے تمہیں ذلیل کیا اور اس کو سرعام عزت دی ۔ اس ویڈیوں سے بہت سارے منافقوں کو تکلیف پہنچے گی🔥✌️

117,815 次观看

آئندہ کیلئے انشاء اللہ جب جلسے کا اعلان ہوگا اور یہ لوگ میری گھر کو بھی پالے تو یہ جیت گئے۔ شیر افضل مروت کا چیلنج🔥🔥🔥👏🏻

118,454 次观看

کپتان کا ارشد ندیم کو مبارکباد وائرل کردو 🔥🔥🔥

115,199 次观看

میں ن لیگ کے دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ یہاں آپ عمران خان کو آپ مجرم مجرم بول کے صرف ہمارا موڈ خراب کرسکتے ہیں باقی اپکے بولنے سے وہ مجرم تو نہیں بنتا ۔ شیر افضل مروت🔥🔥

67,909 次观看

خان صاحب کو ایڈوانس مبارک 🔥🔥 5 اکتوبر کو خان صاحب کے سالگرہ کا دن ہے اور ہم نے کمینٹ میں Happy birthday Day kaptaan لکھنا ہے کم از کم 50 ہزار 🤠

106,169 次观看

🔥 با کر مان جاؤ ضد اور انا چھوڑ دو 🔥 "خان صاحب آپ نے گھبرانا نہیں ہے میں باہر کھڑی ہوں پتا نہیں آپکو بار بار پکڑنے کیوں آرہے

150,859 次观看

آخری گولی آخری سپاہی آخری سانس تک انشاءاللہ لڑیں گے🔥🔥

Sensitive content

آخری گولی آخری سپاہی آخری سانس تک انشاءاللہ لڑیں گے🔥🔥

66,980 次观看

سموگ اگر اسلام اباد میں پھیل گیا تو اسکا فائدہ ہمیں ہوگا کیونکہ ہم انکو نظر ہی نہیں ائے گے 😂 شیر افضل مروت 🔥🔥

70,426 次观看

عمران خان صاحب ہمارے لئے بھی اور عوام کیلئے بھی ۔ he is the prime minister 🔥🔥

51,175 次观看

افغانی جنرل مبین نے حد کر دی 🚨 ' افغانی آرمی جنرل نے اپنے کمرے میں عمران خان کی تصویر لگادی اور ہر لائیو میں کہہ رہے ہیں افغانستان کی آزادی میں عمران خان کا اہم کردار تھا

82,234 次观看

سوال : خان صاحب آپ اتنے کیوٹ کیوں ہے ؟ جواب : 🙈💕💕

58,210 次观看

🔥 رمیز راجہ آن فائر 🔥 " عمران خان اپکو ہزار میں سے ہزار بار غلط ثابت کریگا کیونکہ وہ نیت کا صاف ہے 🙈

81,616 次观看

شہریار افریدی کیخلاف کمپین کرنے والا بھی اظہر مشوانی تھا 🔥

48,895 次观看

Videos