
Asif Khan Ahmdani
@Asifspeaks2 • 31,995 subscribers
A human rights activist. A Law-abiding
Shorts
Videos

بچی کی کوشش اچھی تھی مگر بچی ابھی کچی ہے۔ تارڑ صاحب مزید تیاری کروائیں
Asif Khan Ahmdani35,722 Aufrufe • vor 2 Monaten

اگر تیس سال کی صحافت کا حال یہ ہے تو صحافت چھوڑ کر کسی ٹی وی چینل کے دفتر کے باہر مالٹوں کی ریڑھی لگا لو۔
Asif Khan Ahmdani115,442 Aufrufe • vor 9 Monaten

پاکستان میں جتنی بھی NGOs ہیں سب اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں سے چلتی ہیں اور تحریک انصاف کی قیادت خود جا کر یورپ امریکہ کے اداروں کو بتانے والی نہیں ہے. اس کے لیئے ضروری تھا کہ ایک انسانی حقوق کی این جی او بنائی جائے اور پاکستان کے حالات دنیا کو بتائے جائیں ۔ لیکن افسوس کہ گمنام اکاؤنٹ پیچھے بیٹھے رشید پا جی کو شک ہو گیا کہ یہ تو رانگ نمبر ہیں یہ تو ایجنسیوں کے اشاروں پر کام کر رہے ہیں ۔ بس ایک بات طے ہے کہ پاکستانی عوام کو جذباتی باتیں سنا کر ہیرو بنے رہے لیکن جس دن عملی قدم اٹھاؤ گے میدان میں اس دن غدار ٹھہرو گے
Asif Khan Ahmdani92,444 Aufrufe • vor 8 Monaten

میرے نام کے آگے احمدانی ہونے کی وجہ سے کئی بار TLP کے لوگ مجھ پر احمدی ہونے کا فتویٰ دے چکے ہیں اور اس پر ایک وضاحت تک مجھے دینی پڑ گئی تھی لیکن اس کے باوجود ٹی ایل پی والوں کے لیئے میں بڑھ چڑھ کر بولا ہوں ۔ بس میری ان سے درخواست ہے کہ اب نارمل مسلمان بن جائیں مذہبی شدت پسندی ترک کر دیں
Asif Khan Ahmdani79,031 Aufrufe • vor 9 Monaten

بس بہت ہوگیا اب اس طرح کے اسٹیج شو پاکستان میں بند ہونے چاہئیں۔
Asif Khan Ahmdani49,491 Aufrufe • vor 10 Monaten

میں سمجھتا تھا صرف پٹواری ہی دماغ سے پیدل ہوتے ہیں لیکن یہاں تو پٹوارن کا بھی بیڑہ غرق ہے
Asif Khan Ahmdani12,563 Aufrufe • vor 2 Monaten