正在加载视频...

视频加载失败

پاکستان زندہ باد

141,902 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

پاکستانی 的头像
پاکستانی2 年前

@RashidMkhan79

Guevara II 的头像
Guevara II2 年前

@AbidUll63282621 آصف بھائی دوبارہ آپ کو سن کر بہت اچھا لگا ! آپ کی آواز ہمارے مرجھائے ہوئے دلوں میں ہمیشہ تازگی پیدا کردیتا ہے ! ہم آپ کے ساتھ ہے مضبوط رہو محفوظ رہو یہ وقت بھی گزر جائے گا !

Farwa Hassan Askari 的头像
Farwa Hassan Askari2 年前

سلام ہے اپ جیسے محب وطن پاکستانیوں کو جو ملک سے باہر ہیں لیکن اپنی دھرتی ماں پاکستان کی عزت اور وقار کیا علم اٹھایا ہوا ہے

Muhammad Suhail ALI. 的头像
Muhammad Suhail ALI.2 年前

@ImranQureshi59

Shamsa Abid 的头像
Shamsa Abid2 年前

نا بھائی اللہ پاک آپکی اولاد کو بھی سلامت رکھے اور اپکا سایہ بھی ان پر سلامت رہے😢😢آپکی آڈیو سن میرا کلیجہ پھٹ گیا تھا💔میں آج بھی آپکے بچے کا سوچتی ہوں تو دم گھٹتا ہے😢

Maria Arshad 的头像
Maria Arshad2 年前

ہمیں اور سب کو سزا ہی اس ملک سے محبت کرنے کی دی جا رہی ہے یہ ملک جن کی جاگیر ہےانکا بس چلے تو ہم سانس بھی انکی مرضی سے لیں یہ لوگ ہمیں گونگا بہرہ اندھا دیکھنا چاہتے ہیں چاہتے ہیں جس طرف انکا اشارہ ہو اسی کو اپنا لیڈر اپنا وزیراعظم مان لو انہیں باشعور عوام نہیں اندھے غلام چاہیئں

Haider Jutt 的头像
Haider Jutt2 年前

ہم آپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ 4 ماہ کا بچہ مستقبل کا بہادر پاکستانی بنے گا کیونکہ خان کے ساتھ مل کر 4 ماہ کے بچے کا باپ پاکستانی بچوں کے مستقبل کی لڑائی لڑ رہا

Gamer 的头像
Gamer2 年前

بھائی آپ احمدا انی ھیں ۔میں بھی احمدا انی بلوچ ھوں ۔

AG Baloch 的头像
AG Baloch2 年前

میرے بھائی آپ سے بڑا اور کوئی محب وطن نہیں ہے لیکن افسوس ہم آپ کے فیملی پر ظلم کرنے والوں کے خلاف آواز نہ اٹھا سکے 😭😭

nosheen malik 的头像
nosheen malik2 年前

ALLAH BLESS U AND YOUR FAMILY. AMEEN

相关视频