
InamAzal Afridi
@Azalafridi10 • 16,679 subscribers
Ordinary Man (باچاخانے) A Humble Student of Political Science & A Secular Soul Who Want Let everyone live! (ANP) #LetAfghanGirlsLearn
Shorts
Videos

PTM leader and patron of Khyber qami Jirga, Naseer Kokikhel said: “Women are roaming around in our markets. I tell all of you to control your womem this has gone beyond tolerance.” what's the difference b/w him & mullah hibat ullah? who has given him the authority?
InamAzal Afridi270,103 次观看 • 7 个月前
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمنٹ نے AI سے بنی اپنی جعلی برہنہ تصویر دکھا کر سنگین مسئلے کی طرف دنیا کی توجہ دلائی۔ دنیا جدید خطرات پر پارلیمنٹ میں آواز بلند کر رہی ہے،ادھر ہمارے ایوان روزانہ کی بیان بازی، ذاتی دشمنیوں اور فضول رسہ کشی میں الجھے ہیں۔ جدید مسائل کے لیے لڑنے والے قومیں❤️
InamAzal Afridi233,474 次观看 • 1 年前

ساری عمر جس اسفندیار ولی خان پر کرپشن اور پختونوں کے سودا کرنےکے الزامات لگائے گئے ہیں، وہ اسفندیار آج یورپ میں نہیں بلکہ اپنے آبائی علاقے چارسدہ کے اسپتال میں علاج کررہےہیں۔ خدا سے دعا ہےکہ انہیں مکمل صحت عطافرمائےاور جنہوں نےان پر طرح طرح کے الزامات لگائے، خدا انہیں ہدایت دے۔
InamAzal Afridi137,416 次观看 • 7 个月前

چند عرصہ پہلے پشاور میں ڈولفن آیان اور ان کے ساتھیوں نے آواز اٹھائی تھی کہ انہیں بھتے اور ہراسانی کا سامنا ہے۔ افسوس کہ ان کی فریاد کو نظرانداز کیا گیا۔ اگر حکام نے وقت پر قدم اٹھایا ہوتا،تو شاید آج یہ سانحہ نہ ہوتا۔جب قانون سو رہاہو تو ظلم کا راج ہوتا ہے۔ #JusticeForDolphinAyan
InamAzal Afridi174,775 次观看 • 1 年前

باجوڑ کے مولانا خانزیب،جنہوں نےاپنی مدد آپ کےتحت 1400گز لمبی حفاظتی دیوار تعمیر کی اور 15ایکڑ رقبے پر مختلف اقسام کےدرخت لگاکر ایک خوبصورت جنگل آباد کیاتھاویڈیو میں وہ خود دکھا اور بتا رہےہیں کہ کس طرح ایک خشک پہاڑ کو سرسبز و شاداب اور رنگین بنایا۔وہ شخص جو ہر لحاظ سے کامل تھا۔🥹
InamAzal Afridi100,509 次观看 • 10 个月前

دو دن پہلے ایمل ولی خان نے کہا تھا کہ عجیب وقت آ گیا ہے کہ امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹر بنوانے کی ذمہ داری علی آمین گنڈاپور کو سونپی گئی ہے۔ اُس وقت سلیم صافی حیران تھے۔۔۔ سلیم صافی صاحب! آج گنڈاپور اور اسکے دشمن امیر مقام کے بیٹے کو ساتھ دیکھ کر ایمل ولی خان کی بات مان لی۔۔۔۔۔؟
InamAzal Afridi99,805 次观看 • 10 个月前

ساحل ندیم کو برین واشنگ کےلیے پشاور لایا جاتا ہے، پختونوں کو غیور قرار دے کر یہاں کلاشنکوف کا رواج قائم کیاجاتا ہے۔ مگر آج صوابی میں ANP کے زیرک رہنما سلیم لالا نے ہتھیار زمین پر مار کر ایک نیا رجحان متعارف کرایا اور فیکٹری کے نام نہاد حربوں کے خلاف واضح پیغام دیاکہ ہم بیدار ہیں۔
InamAzal Afridi104,215 次观看 • 1 年前

A professor from Malakand Uni, performed a cultural dance. religious organizations targeted him with propaganda. We stand with the professor. This is our identity. The artificial narratives imposed on us by the world,reinforced by fundamntalists never define the Pashtun identity
InamAzal Afridi45,143 次观看 • 6 个月前

میرے موسیٰ کا انتقال ہو گیا۔ ان کے دوست اور رشتہ دار یہ کہہ کر رو رہے ہیں کہ دارالحکومت پشاور کے ICU میں ایمرجنسی میں ایک بیڈ تک نہیں تھا، جس پر اس کا علاج ہوتا اور وہ بچ جاتا۔ اس نے درد سے پکارا اور کہا کہ اے قوم خدا تمہیں اور بھی تباہ کرے۔ دردناک💔 پختونخوا میں سونامی...
InamAzal Afridi121,618 次观看 • 2 年前

ایمل ولی سے سیکورٹی لینے کا سب سے بڑا فایدہ یہ ہوا کہ جس پارلیمان کے دروازے سرخ پوشوں پر جبر اور اجارہ داری کےذریعے بند کیےگئےآج اسی پارلیمان میں سرخ پوش باچاخان کے پوتے کے سامنے سیکورٹی گارڈ نہیں، بلکہ جانشین بن کر کھڑےتھے۔ یہ منظر اعلان تھا کہ جب لال لال لہرے گا، تخت لرزیں گے🚩
InamAzal Afridi48,102 次观看 • 8 个月前

یہ اُس دن کی ویڈیو ہے جب پارٹی کے مرکزی انتخابات تھے۔ ہم وہاں موجود تھے، مگر سب سے زیادہ تالیاں اور داد مولانا خانزیب کو ملی کیونکہ وہ سب کے محبوب تھے، وہ مرکزی سیکرٹری بنے۔ قوم چند دن سوگ منائے گی، مگر ہم باچاخان بابا کے قافلے والے عمر بھر کے لیے زخم زخم ہو گئے ہیں۔ 💔
InamAzal Afridi60,086 次观看 • 10 个月前

باجوڑ کی ایک بیٹی کہتی ہیں: "ہمارے علاقے کا نام سنتے ہی لوگ فوراً دہشتگردی کا تصور کرتے۔ کاش وہ جانتے کہ یہی باجوڑ، مولانا خانزیب جیسے ہیرے بھی پیدا کرتا ہے۔ جب میں نے ان کا انٹرویو کیا تو حیران رہ گئی… وہ صرف علاقائی نہیں، ملکی اور بین الاقوامی سیاست کے بھی شناور تھے۔ #KhanZeb
InamAzal Afridi54,062 次观看 • 9 个月前

At Malakand Uni, a professor danced. Today at Peshawar Uni PSF stood against religious extremists. Today also at Punjab Uni, Pashtun culture continues to thrive. The true Pashtun identity cnt be erased by wars or terror,these are the enlightened voices of the century, InshaAllah.
InamAzal Afridi30,499 次观看 • 6 个月前

سینیٹ میں ایمل خان: جہاں مولانا خانزیب شہید ہوئے وہ علاقہ سرکاری دفاتر سے گھرا ہوا ھے، کیمرے غائب ہوگئے، قاتل کیسے فرار؟ ڈومیسائل کی فرق! جہاں ٹک ٹاکر کےملزمان ایک دن میں گرفتار ہوجاتے ہیں وہیں ہمارے مولانا خانزیب جیسےسینئر رہنما کے قاتلوں کا کوئی سراغ نہیں ملتا. #MaulanaKhanzeb
InamAzal Afridi47,438 次观看 • 10 个月前

ہم نے ہارس ٹرینڈنگ کی بنیاد پر سینیٹر نہیں بنایا، بلکہ جمہوری طریقے سے حاصل کی ہے۔ فضل الرحمٰن کہاں سے جیتے ہیں؟ تحریکِ انصاف کے سینیٹرز کہاں سے آئے تھے؟ آپ کو ایمل ولی کا بلوچستان جانا تو یاد ہے، مگر سینیٹ میں جو مؤثر کردار وہ ادا کر رہے ہیں، وہ نظر نہیں آتا؟ یہ بات حیدر ہوتی🔥
InamAzal Afridi49,405 次观看 • 11 个月前
