InamAzal Afridi's banner
InamAzal Afridi's profile picture

InamAzal Afridi

@Azalafridi1016,752 subscribers

Sapio! Ordinary Man (باچاخانے) Humble Student of PoliticalScience & A Secular Soul Who Want Let everyone live! Support @BkGreenF with us💚 #LetAfghanGirlsLearn

Shorts

Refugees on the way from Peshawar to Kabul💔🖤🇦🇫 No country in the world has ever discharged refugees in this manner. If it has actually happened in any country in history, give us an example....... #Barbarism !!!

344,152 Aufrufe

A beautiful video captures Aimal Wali Khan affectionate response to a follower while he personally nurtures his daughter on the way to school , Cute😍

128,171 Aufrufe

2ستمبر کو اختر مینگل صاحب کےجلسے میں دھماکہ ہوا جس میں اصغر لالا سمیت کئی لوگ موجود تھے۔ ریاست نےکہا یہ دھماکہ متشدد گروہوں نے کیا، مگر اصغر لالا نے کہا کہ انکے شکوے تو پالیسی سازوں سے ہیں اور حملے ہم پر؟ آج جب ان نامعلوم عناصر کےخلاف احتجاج کیا گیا تو ریاست نےانکو یہ جواب دیا۔🤬

117,670 Aufrufe

How painful, beautiful atmosphere of love turns into sorrow forever. #MaulanaKhanZaib

38,304 Aufrufe

مولانا خانزیب کے بڑے بھائی، شیخ جہاندادہ صاحب، وہ باہمت رہنما ہیں جنہوں نے 9/11 سے پہلے اور بعد اپنے علاقے کے لیے بڑے جرگے بلائے، بہادری سے سیاسی کردار ادا کیا۔ مگر بھائی کے غم نے ان کے چہرے کی مسکراہٹ بھی چھین لی۔ ہمیں ان کی پرانی تصاویر جرت دیتی تھیں، مگر اب دکھ کا پہاڑ 😥🥹💔

25,006 Aufrufe

Pashtun in Islamabad Hospital !!! Heartbreaking scenes at the hospital where colleagues of Gilaman Pashteen are gathered, anxiously waiting for news of his recovery. May his courage and sacrifice not go in vain. #EvacuateGilamanWazir2Germany

33,548 Aufrufe

محترمہ شاندانہ،میں جب بھی اس سڑک پر جاتاہوں تو ویڈیو بناکر آپکو ٹیگ کرتی ہوں کہ یہ سڑک برسوں سےایسی ہے۔ہمیں احساس ہےکہ پارلیمنٹیرینز کا کام سڑکیں بنانانہیں ہے، لیکن اب الیکشن میں اس پر ووٹ دیاجاتا ہےاور بلدیات کاکام بدقسمتی سےپارلیمنٹیرینز کررہےہیں لہذا رحم کرو🙏ShandanaGulzarKhan

23,618 Aufrufe

اس بابا کی جوانی روس اور امریکہ کی جنگ میں گزری، اب اس کا بڑھاپا جنگی معیشت میں گزرے گا جو امریکہ اور چین کے مفادات کی وجہ سے ہے۔ ہم کب تک اپنے خطے میں احتجاج، رونا دھونا اور دھرنے دیں گے؟ خدارا بس کرو، اور ہمیں جینا دو 😐🙏🙏 #BannuAmanMarch

11,265 Aufrufe

Videos