TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰's banner
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰's profile picture

TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰

@BUTT_56644,129 subscribers

Defense of Pakistan and army is the first priority. All propaganda against Pakistan will be countered. My leader is only Nawaz Sharif 🐅 پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Shorts

**2026 کا دیوہیکل بیل! 🐂 کراچی منڈی میں لوگوں کے ہوش اڑا دیئے۔ اتنا بڑا کہ دیکھ کر دنگ رہ جاؤ! 🤔

190,201 Aufrufe

محبت کی سب سے حیرت انگیز کہانی. مصر کی وہ دو سروں والی خاتون، جو ایک جسم میں دو روحیں، ایک دل میں لامتناہی امید جینیاتی معجزے کی یہ نایاب مثال آج شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہے💍 زندگی کہتی ہے: "جسم جیسا بھی ہو، دل اگر چاہے تو سب ممکن ہے!" 🌷 #حیرت_انگیز #TrueLove

66,204 Aufrufe

اپنے بھائی لامین یامال کو دیکھ کر ننھے کینے کی خوشی واقعی بے مثال ہے! ❤️ یہ ایک معصوم اور فطری لمحہ ہے جو بہت کچھ بیان کر دیتا ہے… بھائیوں کے درمیان خالص محبت، جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔

41,958 Aufrufe

ایک باپ اپنی اولاد کے لیے ہر حد پار کر جاتا ہے۔ ❤️🥹 اپنے بیٹے کو بچانے کے لیے اس باپ کی انوکھی جدوجہد نے ہر آنکھ نم کر دی۔ 🤲

59,895 Aufrufe

"بچے کے سامنے رک کر اسے سونگھنے والا بیل... پھر خاموشی سے آگے بڑھ گیا۔ دل کہتا ہے: وحشت انسانوں میں ہے، جانوروں میں تو بس محبت اور معصومیت ہے۔ ❤️🐂👶"

86,713 Aufrufe

پاکستان آرمی کی خواتین کمانڈوز نے بھی دنیا کو حیران کر دیا۔۔۔

84,572 Aufrufe

یہ ہماری نوجوان نسل ہے اور پاکستان بنانے والوں کی قربانیوں کو دیکھا جائے تو وہ آج اس ملک کے حالات دیکھ کر افسردہ ہونگے۔ آزادی کا مہینہ آ گیا ہے اور کچھ آزاد ہو نا ہو اب سوشل میڈیا پر آپکو یہی آزادی دیکھنے کو ملے گی۔

19,257 Aufrufe

اس واحیاتی اور بے شرمی کا کھیل پاکستان میں کب ختم ہوگا؟ اور اس بے شرمی کے کھیل میں بوڑھے مرد اور جوان لڑکیاں شامل ہیں 😡 ایسے تمام کرداروں پہ میں ہزار دفعہ لعنت بھیجتا ہوں 🖐️

17,434 Aufrufe

سوشل میڈیا پر ایسے کلپس بنانے کا کیا مقصد ہے؟ اور کیا عورتوں کو ایسے کلپس بنانے چاہیے؟

37,277 Aufrufe

اس سے زیادہ لعنت کا حقدار کوئی نہیں ہو سکتا! چند ویوز اور لائکس کے لیے اللہ کے گھر خانہ کعبہ میں بھی بے حیائی کا مظاہرہ کر کے حیا، غیرت اور آخرت سب کچھ داؤ پر لگا دیا۔ اللہ کے مقدس گھر میں بیٹھ کر اپنی بے شرمی کا مظاہرہ کرنے والی اس عورت پر اللہ کی لعنت ہو۔ استغفراللہ۔

13,627 Aufrufe

ماشاءاللہ پاکستانیSSG کمانڈو❤️ جن کا دنیا میں کوئی جوڑ نہیں 🐅

27,294 Aufrufe

سر پرسفید چادر اوڑھنا اور بھائی کی تصویر ہاتھ میں پکڑنا بتاتا ہے کہ ذہنی طور پر تیار ہو چکے ہیں؟😛👇

97,921 Aufrufe

اج کل کی لڑکیوں کی شرم و حیا ختم ہو گی؟ چند ڈالر اور ویوز کے چکر میں سرعام اپنی عزتیں نیلام کر رہی ہیں۔ اللہ ہماری نسل کو بچائے! 😡

14,007 Aufrufe

🚨کھیل شروع ھوچکا ھے🚨 ابھی پاکستان کو سعودی عرب کا دفاع سنبھالے چند ہی گھنٹے گزرے تھے کہ مڈل ایسٹ کی فضاؤں میں زلزلہ آ گیا۔ شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے اسرائیلی لڑاکا طیاروں کا سامنا جب پاکستانی شاہینوں سے ہوا، تو تل ابیب کے پائلٹوں کے ہوش اڑ گئے۔ 1/4

18,225 Aufrufe

Videos