
Bashir Chaudhary
@Bashirchaudhry • 53,189 subscribers
Islamabad based Multimedia Journalist at @UrduNewsCom , Politics, Foreign Policy, HR, ETC. Ex @24NewsHD @92NewsChannel @DunyaNews @IAMCNBCPakistan @Waqtnewstv
Shorts
Videos

اگر ان بھائی صاحب نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں ناں تو سمجھ لیں کہ معاملات کتنے خراب ہیں۔۔
Bashir Chaudhary135,752 views • 1 year ago

سابق وزیراعظم نواز شریف جس پولیس افسر کا ذکر رہے ہیں ان کا نام انسپکٹر ملک جاوید اکبر تھا جو دوران سروس ہی 2005 میں اٹک میں شہید ہوگئے۔ نواز شریف کو گرفتار نہ کرنے اور ہتھ کڑی نہ لگانے پر ان کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی بھی نہ دی گئی۔ ان کی شہادت کے وقت ان کے بچے چھوٹے تھے بعد ازاں بھی ان کو پولیس میں کسی نوکری کی پیشکش نہیں کی گئی تھی۔ راولپنڈی سے کراچی سفر کے دوران سی ون تھرٹی جہاز میں نواز شریف کو جائے نماز دینا ،چائے بسکٹ دینا بھی ان کی ترقی میں رکاوٹ بن گیا تھا۔ دوران سفر فوجی ان کو قرآن پاک ،جائے نماز بھی نہیں دے رہے تھے انسپکٹر ملک جاوید اکبر نے اپنا بہانا کر چائے حاصل کی اور میاں صاحب کو دے دی کیونکہ میاں صاحب نے انھیں بتایا تھا کہ میرے سر میں شدید درد ہے مجھے چائے کی ضرورت ہے۔
Bashir Chaudhary82,671 views • 2 years ago

سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ اپنی گرفتاری کی خبر سن کر محظوظ ہوتے ہوئے ۔
Bashir Chaudhary51,888 views • 2 years ago

سیاسی جلسوں میں خواتین کے لیے ایک کارنر مختص کیا جاتا ہے۔۔ آج دھرنے پر بیٹھے مردوں کو ایک کارنر پر کرکے جماعت اسلامی خواتین کو پنڈال بھرنے کا چیلنج دیا گیا۔ پورے دن کی بارش، سیلابی صورتحال اور پنجاب پولیس کی چھوٹی موٹی انٹریوں کے باوجود لیاقت باغ مری روڈ پر ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ شاباش جماعت اسلامی شعبہ خواتین
Bashir Chaudhary16,238 views • 2 years ago
No more content to load