
Amjad Hameed Chohan
@Chohan_Amjad265 • 391,837 subscribers
Additional Secretary General South Punjab | Ex-PTI Organizer South Punjab | Ex-President PTI Vehari | Public Servant | Youth Empowerment Advocate | #SouthPunjab
Shorts
Videos

ظرف والے لوگ 🫡 شیخ صاحب! آپ نے کبھی بھی خان صاحب اور اُن کی فیملی کے خلاف بیان نہیں دیا۔ اذیتیں برداشت کرنے کے باوجود شیخ رشید صاحب، ہمیں آج بھی آپ سے محبت ہے۔ آپ ہماری رونق ہوا کرتے تھے۔ آپ نے سچ کہا کہ آپ اُس کم ظرف نوجوان قیادت سے ہزار درجے بہتر ہیں، جنہوں نے چار دن بھی جیل نہیں کاٹی اور آپ جیسی سینئر قیادت کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔اور خان پہ بہتان لگانے لگے ۔
Amjad Hameed Chohan44,589 views • 4 days ago

جو مرضی کر لیں، آپ نے ان جیسے گھٹیا، جھوٹے، بدزبان اور چھوٹے لوگوں کو جعلی انتخابات کے ذریعے وزارتیں دلوا کر اس قوم کے سر پر مسلط کر دیا ہے۔ یہ گناہ آپ کو کبھی سرخرو نہیں ہونے دے گا اور یہ ظلم کبھی آپ کو سکون نہی لینے دے ۔ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے، اور وہی انصاف کرنے والا ہے۔
Amjad Hameed Chohan88,401 views • 2 months ago
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایم این اے مبارک زیب کی پیسے گنتی کی ویڈیو لیک ہو گئی ہے!!
Amjad Hameed Chohan446,776 views • 1 year ago

انڈین، ٹرمپ سے خاصے ناراض ہیں۔ پاکستان نے جب بھارتی رافیل طیارے گرائے تو بھارت کو پوری دنیا میں سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت کو اس وقت مزید بے عزتی محسوس ہوئی جب صدر ٹرمپ نے بار بار طیاروں کے گرائے جانے کی بات دہرائی۔ اب امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ حملے کے بعد، جواباً ایران نے جو ردِعمل دیا، اس میں امریکہ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے اور وہ ایک مشکل صورتِ حال میں پھنس گیا۔ اب انڈین، امریکہ کی اس صورتِ حال کا جو خلاصہ کر رہے ہیں وہ سننے لائق ہے ۔🤣
Amjad Hameed Chohan90,127 views • 3 months ago

ہمارے غلام میڈیا تو خاموش لیکن جرمن میڈیا نے کنٹینرستان کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا
Amjad Hameed Chohan362,103 views • 1 year ago

گولی مار دو پریس کانفرنس نہیں کروں گا عمران خان کو نہیں چھوڑوں گا،خان کے کھلاڑی ڈت گئے
Amjad Hameed Chohan542,123 views • 2 years ago