
Amjad Hameed Chohan
@Chohan_Amjad265 • 391,552 subscribers
Additional Secretary General South Punjab | Ex-PTI Organizer South Punjab | Ex-President PTI Vehari | Public Servant | Youth Empowerment Advocate | #SouthPunjab
Shorts
Videos
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کرکٹ چھوڑو جنگ کی کمنٹری سنو 🤣 بندہ کمال ہی کر گیا 🔥
Amjad Hameed Chohan132,157 görüntüleme • 5 ay önce

ایم این اے مبارک زیب کی پیسے گنتی کی ویڈیو لیک ہو گئی ہے!!
Amjad Hameed Chohan446,835 görüntüleme • 1 yıl önce

جو مرضی کر لیں، آپ نے ان جیسے گھٹیا، جھوٹے، بدزبان اور چھوٹے لوگوں کو جعلی انتخابات کے ذریعے وزارتیں دلوا کر اس قوم کے سر پر مسلط کر دیا ہے۔ یہ گناہ آپ کو کبھی سرخرو نہیں ہونے دے گا اور یہ ظلم کبھی آپ کو سکون نہی لینے دے ۔ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے، اور وہی انصاف کرنے والا ہے۔
Amjad Hameed Chohan88,446 görüntüleme • 3 ay önce

ظرف والے لوگ 🫡 شیخ صاحب! آپ نے کبھی بھی خان صاحب اور اُن کی فیملی کے خلاف بیان نہیں دیا۔ اذیتیں برداشت کرنے کے باوجود شیخ رشید صاحب، ہمیں آج بھی آپ سے محبت ہے۔ آپ ہماری رونق ہوا کرتے تھے۔ آپ نے سچ کہا کہ آپ اُس کم ظرف نوجوان قیادت سے ہزار درجے بہتر ہیں، جنہوں نے چار دن بھی جیل نہیں کاٹی اور آپ جیسی سینئر قیادت کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔اور خان پہ بہتان لگانے لگے ۔
Amjad Hameed Chohan44,852 görüntüleme • 1 ay önce

پکا پٹواری ہوگا جو اس ویڈیو کو ریٹویٹ نہیں کرے گا
Amjad Hameed Chohan438,907 görüntüleme • 2 yıl önce

ہمارے غلام میڈیا تو خاموش لیکن جرمن میڈیا نے کنٹینرستان کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا
Amjad Hameed Chohan362,760 görüntüleme • 1 yıl önce

گولی مار دو پریس کانفرنس نہیں کروں گا عمران خان کو نہیں چھوڑوں گا،خان کے کھلاڑی ڈت گئے
Amjad Hameed Chohan542,339 görüntüleme • 2 yıl önce

اللہ اکبر۔۔!!!! اللہ کی شان۔ معجزہ۔ دیکھیں خانہ کعبہ کے عین اُوپر کیا نمودار ہوا؟ حاجی حیران رھ گئے
Amjad Hameed Chohan373,023 görüntüleme • 2 yıl önce