Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰's banner
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰's profile picture

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

@Dukhtar_B24,062 subscribers

A Pashtun girl from a tribal area of #Balochistan.Working for the peace and prosperity of my land. #Chaman #Quetta

Shorts

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک صوبے کے وزیر اعلی کو آرمی چیف کے ساتھ ایک ہی نشست میں بیٹھے ہے ۔ دشمنوں کے دل پر اس وقت اگ جل رہی ہونگی ۔ پاکستان زندہ آباد ✌️🇵🇰 #Balochistan

13,297 次观看

اپنی اس پیاری کو دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے کیمپ میں تلاش کر لو۔ یہ جو میوزک لگا کر شو مار رہے تھے نا۔ اور انہیں دہشت گردی کی راہ پر گامزن کرکے جس پر فخر کر کہ پیش کرتے تھے نا اب ذرا اب اپنی اس خودساختہ قابلِ فخر دہشت گرد کو پہاڑوں پر بھی دیکھ لو۔۔۔۔

31,838 次观看

یہ چمن، بلوچستان کا وہ علاقہ ہے جہاں سے افغان مہاجرین لائے جاتے ہیں۔ جن افغان مہاجرین کے خاندانوں کو بارڈر پار بھیجا جاتا ہے، ان کے اہم رکن یہاں سے واپس آتے ہیں۔ آگے آپ کو پاکستانی گاڑیاں نظر آرہی ہوں گی جو راستہ صاف کرنے کے لیے روانہ کی جاتی ہیں، اور پیچھے افغانستان کی گاڑیاں کابل کی گاڑیاں ہیں۔ یہ وہ راستے ہیں جہاں سے اکثر دہشتگرد تنظیمیں، بی ایل اے سے لیکر ٹی ٹی پی تک، اسلحہ اور جنگجوؤں کی ترسیل کرتی ہیں ان سب کاموں کے لیے اس وقت بلوچستان میں متعدد افراد سرگرم ہیں جو اس غیرقانونی آمدورفت کو سہولت پہنچاتے ہیں اور مہاجرین کو پاکستان میں اپنے گھروں میں پناہ دے کر بھاری کرایے وصول کرتے ہیں۔ DG ISPR #Balochistan #AfghanistanAndPakistan #AfghanistanPakistanWar

135,758 次观看

آواران، بلوچستان میں وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان کا دورہ اور قبائلی جرگہ 🇵🇰✌️ دشمن کچھ بھی کر لے، عوام اور ریاست کے درمیان دوریاں پیدا نہیں کر سکتا۔ #Balochistan

25,390 次观看

کوئٹہ میں افغانستان کے مہاجرین کو انکے گھر بھیجنے کے لئے آپریشن جاری ہے ۔۔ ہر گھر ہر محلے سے افغان مہاجرین کو بھجا جارہا ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں افغان مہاجرین کی یوں اتبے بڑے پیمانے پر بے بدخلی نہیں دیکھی #Balochistan #AfghanistanAndPakistan I

61,637 次观看

جب لیڈر عوامی ہو تو عوام بھی دل و جان سے اُس کی عزت اور قدر کرتی ہے۔ آج تیز ہوا کے باعث وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی تصویر والا بینر زمین پر گر گیا۔ یہ دیکھ کر کوئٹہ کے ایک شہری نے فوراً آگے بڑھ کر بینر اٹھایا، اسے صاف کیا اور احترام کے ساتھ اپنے پاس محفوظ رکھ لیا۔ #Balochistan

14,278 次观看

ڈاکٹر ماہ نور، جن پر آج ایک وحشی انسان نے تیزاب پھینکا۔ ماہ نور، میری بہن! آپ کے ساتھ جو ظلم ہوا، شاید ہم اسے بدل نہیں سکتے، مگر آپ کا مجرم اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے۔ ان شاء اللہ آپ ایک بار پھر اپنے پیروں پر کھڑی ہو کر بلوچستان کے عوام کی خدمت کریں گی۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ #Balochistan

16,799 次观看

اے امنِ پاکستان! تیری خاطر نہ جانے کتنے ہیرے ہم نے سپردِ خاک کیے ہیں۔ میجر محمد انور کاکڑ شہید بلوچستان کا فرزند، پاکستان کا محافظ۔ 🇵🇰 #Balochistan

44,572 次观看

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک قوم پرست پارٹی بی این پی کے کارکن پنجاب سے آئے سات مسافروں کے بی ایل اے کے ہاتھوں قتل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ بی ایل اے کی دہشت گردی اور مظالم نے آج قوم پرست پارٹیوں تک میں اپنا اعتماد کھو دیا ہے۔ وہ لوگ جو کہتے تھے کہ بلوچستان میں بی ایل اے کو عوامی حمایت حاصل ہے، اب دیکھ لیں کہ وہی قوم پرست پارٹی، جو ایک وقت میں بی ایل اے کے قریب سمجھی جاتی تھی، آج اسی کے کارکن بغیر کسی خوف کے بی ایل اے کے ہاتھوں سات معصوم مسافروں کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ایک ایک بوند مل کر سمندر بنتی ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب بی ایل اے کے انہی مظالم کی وجہ سے قوم پرست پارٹیاں تک پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگائے گی #Balochistan #Barkhan

55,014 次观看

خودکش بمبار ماہل بلوچ کے آنسو اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ وہ خودکش دھماکہ کرنے پر راضی نہیں تھی، مگر بلوچ روایات کے دشمنوں نے بلیک میل کرکہ اس طالب علم کی دنیا و آخرت تباہ کر ڈالی ۔ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کی طرف سے یہ وڈیو ا شیر ہورہی ہے میرا ان سے انکے ہی انداز میں ایک سوال ہے کہ کیا ایک وطن پرست کی آنکھوں میں خودکش دھماکہ کرنے سے پہلے انسو آسکتے یے ؟ بے خودی بے سبب نہیں غالبؔ کچھ تو ہے، جس کی پردہ داری ہے #Balochistan

65,138 次观看

یہ ہے بہادر بگٹی قوم 🇵🇰✌️ جب ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے /بی ایل ایف صرف کچھ گھنٹوں کے لہے بھی آتے ہے تو بگٹی قوم انکا یہ حال کر دیتے ہے ۔ بلوچستان کا ہر علاقہ اگر اسی طرح دہشتگردوں کے خلاف متحد و اکٹھا ہوکر ان دہشتگردوں سے ڈرنے کی بجائے انکو اس طرح انکے انجام تک پہنچائے بلوچستان میں موجود کوئی بھی ماں اپنے بچے کی جدائی میں نہیں روہے گی ۔ہر طرف ترقی و خوشحالی ہونگی ۔ #Balochistan

16,242 次观看

جب دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے عناصر راستے سے گزر رہے تھے تو دیکھیے 🎥 کہ کس طرح بلوچ بچوں نے ان دہشت گردوں پر پتھراؤ کر کہ پاکستان زند ہ آ با د کے نعرے بلند کیے ۔۔۔ دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی دہشت اور مظالم کے باعث اب ہر بلوچ بچہ اس تنظیم سے نفرت کرنے لگا ہے۔وہ وقت دور نہیں جب یہی نسل ان دہشتگردوں کے گریباں پکڑ کر ان سے ہر ظلم کا حساب لے گی ۔ #Balochistan

27,622 次观看

دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی موت !!!!✌️🇵🇰 ایک اہم ترین خبر آنے والی ہے ۔ انشاءاللہ۔۔ #Balochistan

14,653 次观看

دیر آئے، درست آئے۔ آخرکار اس افغانستانی غدار عثمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عثمان کے والد سالوں پہلے افغانستان سے بھاگ کر پاکستان میں پناہ لینے آیا تھا۔ پاکستان میں پناہ لے کر عثمان پہلے این ڈی ایس اور پھر ملک دشمنوں کے لیے کام کرتا رہا ہے۔ بیچارے کی قسمت دیکھیں، آس پاس کے لوگوں کو دیکھ کر لگ رہا ہے جیسے اس کی گرفتاری پر خوش ہیں۔ #Balochistan #Quetta

38,304 次观看

خودکش بمبار ماہل بلوچ چھ ماہ سے بھی زیادہ وقت تک اُن غیر مردوں کے ساتھ ایک دہشت گرد کیمپ میں رہی تھی۔ یہ کون سی بلوچ روایت ہے جس میں ایک بلوچ عورت کو استعمال کرکے مرد خودکش بمبار تیار کیے جاتے ہیں؟ اور پھر وقت آنے پر اسی بلوچ خاتون کو خودکش جیکٹ پہنا کر اسکو بارود سے بھری گاڑی میں بیٹھا کر اسکے جسم کے ٹکڑے کر دیں جاتے ہیں۔ #Balochistan

22,992 次观看

Videos

Dukhtar_B's profile picture

سوراب آپریشن — 12 اگست 2026 🚨 آج صبح سوراب، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف اہم اور کامیاب کارروائی کی۔ اطلاعات کے مطابق دہشتگرد تقریباً ایک ہفتے سے پہاڑی علاقے میں موجود تھے اور مبینہ طور پر معصوم بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے تھے۔ بچوں کی موجودگی کے باعث سیکیورٹی فورسز نے انتہائی احتیاط کا مظاہرہ کرتے ہوئے کارروائی سے قبل علاقے کی مسلسل نگرانی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ گزشتہ رات اطلاعات موصول ہوئیں کہ دہشتگردوں کا تقریباً 10 سے 20 افراد پر مشتمل گروپ ایک بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان میں اسلم اچو گروپ سے وابستہ بی ایل اے کے عناصر بھی شامل تھے اور ان کا ممکنہ ہدف کوئٹہ یا کوئی اہم سرکاری تنصیب ہو سکتی تھی۔ اس اطلاع کے بعد رات ہی کو ڈرون کے ذریعے علاقے کی نگرانی کی گئی اور دہشتگردوں کی موجودگی والے مقامات کی نشاندہی کی گئی، تاکہ کارروائی کے دوران وہاں موجود بچوں اور دیگر شہریوں کو کم سے کم خطرہ لاحق ہو۔ 12 اگست کی صبح دہشتگرد ایک Vehicle-Borne Improvised Explosive Device (VBIED) تیار کر رہے تھے کہ یہ گاڑی میں نصب بارودی مواد تیاری کے دوران ہی قبل از وقت دھماکے سے پھٹ گیا۔ ابتدائی دھماکے کے نتیجے میں 8 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ دہشتگردوں نے علاقے میں دیگر دھماکہ خیز مواد بھی ذخیرہ کر رکھا تھا، جس کے باعث بعد میں ثانوی دھماکے بھی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دو خودکش بمبار بھی موجود تھے ۔۔ ان دھماکوں کے نتیجے میں بدقسمتی سے 3 قریبی شہری بھی جاں بحق ہوئے۔ واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس موقع پر پہنچیں اور مشترکہ طور پر جامع کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن شروع کیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے فرار ہونے والے دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا بروقت سراغ لگایا اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مزید 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ یوں اس کارروائی اور اس سے منسلک واقعات میں اب تک Fitna Al Hindustan سے وابستہ مجموعی طور پر 18 دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 بہادر سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ علاقے میں سینیٹائزیشن اور کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے تاکہ باقی ماندہ دہشتگردوں، ان کے سہولت کاروں اور کسی بھی ممکنہ خطرے کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔ #Balochistan #Surab #Pakistan

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

25,921 次观看 • 14 天前