
Eman Tahir
@EmanTahirSadik • 110,399 subscribers
Former Member National Assembly NA-59 | Former Chairperson District Council Attock | #NA50
Shorts
Videos

آج رات 12 بجے لاہور، میرے گھر پنجاب پولیس نے جس طرح ہلہ بولا پورا میرا گھر توڑ دیا، ہر ایک چیز تباہ کر دی، کبھی بدترین آمریتوں میں یہ نہی ہوا۔ میرے دس گھر کے ملازمین حتیٰ کہ تین بچیاں تک لے گئے۔ انہیں کہاں لیکر گئے ہیں؟ کس قانون کے تحت؟ میرے والد نے سیاست نہیں کی بلکہ 30 سال اس ملک کی اپنے لوگوں کی خدمت کی ہے۔ ہمارا اللّہ ہےاسی پر چھوڑتے ہیں۔ اللّہ حق کا ہے۔ وہی کرم کرے گا۔ ناجائز ظلم کرنے والوں کی پکڑ ضرور ہوگی انشاءاللّہ۔
Eman Tahir1,869,139 views • 3 years ago

ایمان طاہر صادق اپنی والدہ ناز طاہر صاحبہ کے ہمراہ ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی گھیب آئی سی یو میں ہیں۔ آج آر او آفس میں جب وہ الیکشن کی بےقاعدگیوں اور دھاندلی کےخلاف درخواست دینے گئیں تو آر او این اے پچاس کئی گھنٹے انتظار کے باوجود نہ آۓ اور پھر پولیس نے دھمکیاں دینا شروع کردیں کہ آپ لوگ یہاں سے چلے جائیں اور ساتھ ہی انکے ہمراہ پرامن لوگوں پر شیلنگ، ربڑ کی گولیاں اور لاٹھی چارج شروع کردیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ موجود دیگر لوگ زخمی بھی ہوۓ اور آنسو گیس سے انکی والدہ جو کہ دل کی مریض ہیں ان کی طبیعت شیدید خراب ہوگئی۔آپ سب سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
Eman Tahir1,078,224 views • 2 years ago

گذشتہ دو راتوں کو ہمارے تمام گھروں، مختلف مقامات پر، عین آدھی رات کے وقت میرے والد میجرطاہرصادق کو بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرنے کی غرض سے پنجاب پولیس کے درجنوں نہیں، سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں اسلح سے لیس اہلکاروں نے دھاوا بولا۔ گھر پر صرف خواتین تھیں میری تین خالائیں، چوہدری ظہور الہی شہید کی تین بیٹیاں۔ انکے گھر کے دونوں اطراف انکے بھائیوں کے گھر ہیں، لیکن خود کو اعلیٰ ظرف سیاستدان کہلوانے والی ان شخصیات کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ سیاسی مفادات غیرت و حمیت جیسے بنیادی انسانی احساسات پر غالب آۓ۔ لیکن کمال ہے کہ جس بہادری کیساتھ میری خالاؤں نے اس فسطائیت و ہراسیمگی کا مقابلہ کیا، انہوں نے ٽابت کیا ہے کہ یہ بیٹیاں ظہور الہی شہید کی حق پرست، بےباک اور دلیرانہ طرزِ سیاست کی اصل وارٽ اور حقدار ہیں۔ میرے والد میجرطاہرصادق 9مئی واقعہ سے پہلے عمرہ ادائیگی کیلۓ سعودی عرب میں تھے۔وہ اس قسم کے سیاسی رویوں کے نہ کبھی قائل تھے نہ ہیں اور انہوں نے ہمیشہ، ہر موقع پر اداروں کے وقار کی بات کی ہے۔ مشکل وقت تو گزر جاتا ہے گزر جاۓ گا۔ ہم سب اللّہ پر چھوڑتے ہیں، بس وہی انصاف کرتا ہے وہی کرے گا انشاءاللّہ۔
Eman Tahir674,799 views • 2 years ago

A very sad day for our family. It is unfortunate that Chaudhry Shujat sb would see a day like this when the sanctity of his home is violated, when the women of his household are harassed and brutally assaulted and attacked. How low will this government stoop? Utterly shameful.
Eman Tahir767,479 views • 3 years ago

حالات بتا رہے ہیں کل آپکی فتح و کامرانی کا دن ہوگا انشاءاللّہ✌️
Eman Tahir337,274 views • 2 years ago

ظلم برداشت کرنے کی ایک حد ہوتی ہے، عزت دار لوگ اپنے گھروں پر ایسے نقاب پوشوں کے چھاپے کب تک برداشت کریں گے، راتوں کو گھروں میں گھسنا دینِ اسلام، ملکی قوانین، معاشرتی اقدار سب کی خلاف ورزی ہے۔ اٹک میں کچھ دیر پہلے ہمارے ایک کارکن کو اٹھانے کیلئے آئے۔ مقامی افراد نے وارنٹ مانگا جو نہیں دیا گیا۔ لوگوں نے مزاحمت کی اور واپس جانا پڑا۔ 8فروری کو خوف کے بت توڑ کر نکلیں، قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔ کوئی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ نقاب پوش بزدل پولیس الٹے پاؤں واپس جائیں گے۔
Eman Tahir299,868 views • 2 years ago

چلو چلو اڈیالہ چلو طاقت کا سرچشمہ عوام ہے اور عوام خان کے ساتھ ہیں!
Eman Tahir92,768 views • 10 months ago

When my mother and I were peacefully protesting infront of RO office NA50 and facing tear gas and shelling, my sister Inbisaat was in NA49, and the same was happening there. She was injured as a shell was thrown directly at her and was taken to THQ Attock. Things have reached a height of injustice & oppression, but our resolve will only be strengthened by such actions. We have won and we will make sure our mandate isn’t stolen.
Eman Tahir230,863 views • 2 years ago