Fayaz ul Hassan Chohan's banner
Fayaz ul Hassan Chohan's profile picture

Fayaz ul Hassan Chohan

@Fayazchohanpk513,556 subscribers

Former Minister for Information, Culture, Prisons, Colonies & Spokesperson to Chief Minister & Speaker Provincial Assembly, Government of Punjab.

Shorts

جی اوئے خولہ چوہدری بالکل ٹھیک کہا۔۔۔لیکن پھسلنے والے نہیں۔۔۔منہ کے بل گرنے والے۔۔۔گٹروں اور گندی نالیوں میں اور بلندی سے زمین پر۔۔۔۔!!!!

50,280 Aufrufe

بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!!!

بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!!!

33,069 Aufrufe

یہ تیرہ سیکنڈ کی ویڈیو اور اِس میں سیمابیہ طاہر کی پھرتی اور علینہ باجی کو اوکے کرنے کا مخصوص اشارہ اور ساتھ ہی ڈش کرکے انڈے کا علیمہ باجی کے منہ پر براجمان ہو جانا۔۔۔۔مجھے تو یہ سب کچھ پری پلان فالس فلیگ آپریشن لگتا ہے۔۔۔۔!!!! آپ بھی ویڈیو دیکھیں۔۔۔!!!!

Sensitive content

103,459 Aufrufe

مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھنے والے ایک دیندار سکول ٹیچر کے بیٹے ،40 سال کی عمر میں مسجد نبوی میں بیٹھ کر قرآن پاک حفظ کرنے کا اعزاز رکھنے والےاور اُمتِ مسلمہ کے حقیقی عظیم ہیرو ۔۔۔۔ کا ایک ایک لفظ دنیا جہان کے سب سے قیمتی ہیرے جواہرات اور سونا چاندی سے مہنگا اور قیمتی ہے۔۔الفاظ تو الفاظ جو انداز ہے وہ سلطان صلاح الدین ایوبی،سلطان محمود غزنوی، محمد بن قاسم،طارق ابن زیاد اور نور الدین زنگی کی یاد تازہ کر دیتا ہے۔۔!!! یہ سوشل میڈیائی ہیرو نہیں یہ میدان کا ہیرو اور کردار کا ہیرو ہے۔ ایسے مردِ میدان اور شیر کو گیدڑوں اور لگڑ بگڑوں کا کوئی گروہ مات نہیں دے سکتا۔۔۔!!! اللہ پاک کی ذات اِسے زندگی دے اور عزت و مرتبت کی بلندیوں پر فائز کرے۔۔۔!!!!

86,694 Aufrufe

برطانیہ میں مسجد کو آگ لگانے کا مسلسل یہ دوسرا واقعہ ہے۔۔۔۔ مجھے اُمید ہے کہ اُمتِ مسلمہ کے عظیم قائد Imran Khan ,حق سچ اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کے دعویدار Imran Riaz Khan , Sabir Shakir ,Dr. Shahbaz GiLL , Moeed Pirzada ,Aftab Iqbal اِس ظلم جبر بربریت اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کے خلاف ایکس اکاؤنٹ پر ٹویٹ اور یو ٹیوب پر وی لاگ کرکے ایک سچے اور سُچے مسلمان اور انسانیت کے علمبردار انسان ہونے کا ثبوت دیں گے۔۔۔!!!! اور اگر۔۔۔۔اِس پر اِن تمام افراد کا مذمتی وی لاگ اور ٹویٹ نہ آیا تو سمجھ جانا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سب عالمی استعمار کے چند ڈالرز اور مفادات کے لیے تھرکنے اور ڈانس کرنے والے کتورے ہیں۔۔۔۔!!!! پوری پاکستانی قوم اب انتظار کرے۔۔۔دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔۔۔۔!!!!

39,493 Aufrufe

خان الیکشن لڑ کر وزیر اعظم بن سکتا ہے لیکن پارٹی کی صدارت نہیں کرسکتا ۔۔ شیر افضل مروت قربان جاؤں تحریکِ انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی قانون اور پاکستان کی سیاست سے جانکاری پر۔۔۔!!!! جناب والا۔۔۔۔پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق عدالت سے سزا یافتہ نہ سیاسی پارٹی کا عہدیدار بن سکتا ہے اور نہ ہی اسمبلیوں کاالیکشن لڑ سکتا ہے۔۔!!! جب الیکشن ہی نہیں لڑ سکتا تو وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے۔۔۔!!!

91,381 Aufrufe

عقاب کی اُڑان کا آغاز۔۔۔!!! تندی بادِ مخالف کو چیرتے ہوئے جہانگیر ترین اور علیم خان کی قیادت میں استحکامِ پاکستان پارٹی کا پہلا کامیاب وکامران جلسہ۔۔۔!!!! استحکامِ پاکستان پارٹی۔۔۔۔پاکستان کی تعمیر وترقی اور استحکام کی ضامن۔۔۔۔!!!!

66,505 Aufrufe

افسوس اُن غنچوں پر جو بِن کھلے مرجھا گئے۔۔!!! کہتے تھے اسی فیصد عوام ہمارے ساتھ ہے۔۔!!!! 26 نومبر کی برسی پورے ملک سے دو ہزار بندہ اکٹھا نہیں ہو سکا۔۔۔۔!!!!! لبھو لبھو کتھے گئی۔۔۔۔پاپولیریٹی وڑ گئی۔۔۔۔!!!

10,982 Aufrufe

Videos

Fayazchohanpk's profile picture

یار ویسے بڑے بڑے نوٹنکی،نوسرباز اور مداری دیکھے۔۔لیکن۔۔اِن یوتھیوں کا اپنا ہی لیول ہے۔یہ یوتھیا اپنے چند ڈالرز کمانے کی خاطر عوام سے اپیل کررہا ہے کہ پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی میں چند منٹ بیٹھ کر محسوس کریں کہ۔۔اُمتِ مُسلمہ کا عظیم قائد آپ کے لیے کیا قربانی دے رہا ہے۔۔۔۔!!! پہلی بات یہ کہ وہ ماں کا لاڈلہ جیل میں اپنی بیرک میں اے سی کولر میں روزانہ پانچ ہزار کی برف ڈلوا کر سارا دن مری اور گلیات والی ٹھنڈی ہواؤں کے مزے لے رہا ہے۔۔۔لیکن۔۔۔ایک لمحے کے لیے اِس نوسرباز یوتھیے کی بات مان بھی لیں۔۔تو۔۔پھر جنابِ والا۔۔۔عوام کو صرف پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی کے تجربات ہی نہ کرواؤ۔۔۔عوام کو پھر دیسی انڈے،دیسی مرغی،دیسی گھی،دیسی بکرے کا گوشت،دیسی مکھن،آم اور لسہوڑوں کے اچار،دودھ دہی کی لسی،چیا سیڈ، پمپکن سیڈ،اخروٹ،بادام،پستہ،دیسی گھی میں بنےآلو گوشت کا سالن،دیسی گھی میں بنے دیسی مرغے کی ڈش، دیسی گھی کے پراٹھے، دیسی مرغی کا سوپ اور اِس طرح کے بیسیوں انواع و اقسام کے پکوان بھی ایک دن یا کچھ دنوں کے لیے بھی کھلوائے جائیں۔۔۔تاکہ عوام کو پتا چلے کہ اُمتِ مسلمہ کا عظیم نوسر باز عوام کے لیے کیا کیا قربانیاں دے رہا ہے۔۔۔۔؟؟؟؟؟ پاکستان کی چھبیس کروڑ عوام کو پتہ چلے کہ وہ غذائیں،پکوان، پھل، ڈرائی فروٹ اور سہولیات جو ایک کھاتے پیتے گھرانے کے آزاد انسان کو مہیا نہیں ہوتی۔۔۔وہ اِس “عظیم انسان” کو جیل کے اندر مہیا ہیں۔۔۔۔۔صرف اور صرف عوام کی خاطر۔۔۔۔!!!!

Fayaz ul Hassan Chohan

123,418 Aufrufe • vor 6 Tagen

بیوی بچے بیاہنے کے بعد۔۔۔مطمئن بے غیرت۔۔۔اپنی موج مستی میں۔۔۔۔!!!!
0:26

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Fayazchohanpk's profile picture

لبھو لبھو کتھے گئی۔۔۔”نک دا کوکا” دی تحریک لُٹی گئی۔۔۔۔!!!! اقبال نے ٹھیک کہا تھا۔۔۔کہ۔۔۔جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا۔۔۔۔!!!! سوشل میڈیا کے ذریعے قیدی نمبر 420 کی چھوٹی شخصیت کی اربوں روپے کی تشہیر، اسرائیل انڈیا اور ملک دشمن طاقتوں کی خفیہ ایجینسیز کی مکمل سپورٹ،پاکستان کے جغرافیہ کو تبدیل کرنے کی ناجائز خواہش،پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو رول بیک کرنے کی غلیظ سازش،دین و دنیا کی سمجھ عقل فہم اور فراست سے اُکا پیدل شخص کو پاکستان کی عوام کا کلٹ بنانے کا پلان اور منکرینِ ختمِ نبوت کو ننگا ناچ کھیلنے کی کُھلی چُھٹی دینے کا بیانیہ۔۔۔اپنی موت آپ مر رہا ہے۔۔۔!!!! جس پاپولیریٹی کے زعم میں قیدی نمبر 420 اور اُس کے پالے ہوئے کُتے اور کتورے بھاؤں بھاؤں کرتے پھر رہے تھے۔۔۔اب اُس کی موم بتی بنا کر پاپو لیریٹی کی قبر پر لگائیں۔۔۔یا پھر۔۔۔پاپولیریٹی کی موم بتی کو اپنی تشریف کے نیچے جلا کر “دھنک دِھن دھنک دھنک دھن دا” کی لے پر کتھک ڈانس کریں۔۔۔!!!!!

Fayaz ul Hassan Chohan

39,757 Aufrufe • vor 8 Monaten