
Fayaz ul Hassan Chohan
@Fayazchohanpk • 511,698 subscribers
Former Minister for Information, Culture, Prisons, Colonies & Spokesperson to Chief Minister & Speaker Provincial Assembly, Government of Punjab.
Shorts
Videos

کل بروز پیر 10 اگست کو میں الیکٹرانک میڈیا کے نئے چینل 89 نیوز میں “دبنگ” کے نام سے ایک تجزیہ نگار کے طور پرٹی وی شو شروع کررہا ہوں۔یہ شو ہر ہفتے پیر،منگل اور بدھ کو 7 سے آٹھ بجے لائیو آن ائیر ہوا کرے گا۔میرے ساتھ کو اینکر کے طور پر سدرہ صاحبہ ہو نگی۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan52,064 görüntüleme • 1 ay önce

یار ویسے بڑے بڑے نوٹنکی،نوسرباز اور مداری دیکھے۔۔لیکن۔۔اِن یوتھیوں کا اپنا ہی لیول ہے۔یہ یوتھیا اپنے چند ڈالرز کمانے کی خاطر عوام سے اپیل کررہا ہے کہ پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی میں چند منٹ بیٹھ کر محسوس کریں کہ۔۔اُمتِ مُسلمہ کا عظیم قائد آپ کے لیے کیا قربانی دے رہا ہے۔۔۔۔!!! پہلی بات یہ کہ وہ ماں کا لاڈلہ جیل میں اپنی بیرک میں اے سی کولر میں روزانہ پانچ ہزار کی برف ڈلوا کر سارا دن مری اور گلیات والی ٹھنڈی ہواؤں کے مزے لے رہا ہے۔۔۔لیکن۔۔۔ایک لمحے کے لیے اِس نوسرباز یوتھیے کی بات مان بھی لیں۔۔تو۔۔پھر جنابِ والا۔۔۔عوام کو صرف پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی کے تجربات ہی نہ کرواؤ۔۔۔عوام کو پھر دیسی انڈے،دیسی مرغی،دیسی گھی،دیسی بکرے کا گوشت،دیسی مکھن،آم اور لسہوڑوں کے اچار،دودھ دہی کی لسی،چیا سیڈ، پمپکن سیڈ،اخروٹ،بادام،پستہ،دیسی گھی میں بنےآلو گوشت کا سالن،دیسی گھی میں بنے دیسی مرغے کی ڈش، دیسی گھی کے پراٹھے، دیسی مرغی کا سوپ اور اِس طرح کے بیسیوں انواع و اقسام کے پکوان بھی ایک دن یا کچھ دنوں کے لیے بھی کھلوائے جائیں۔۔۔تاکہ عوام کو پتا چلے کہ اُمتِ مسلمہ کا عظیم نوسر باز عوام کے لیے کیا کیا قربانیاں دے رہا ہے۔۔۔۔؟؟؟؟؟ پاکستان کی چھبیس کروڑ عوام کو پتہ چلے کہ وہ غذائیں،پکوان، پھل، ڈرائی فروٹ اور سہولیات جو ایک کھاتے پیتے گھرانے کے آزاد انسان کو مہیا نہیں ہوتی۔۔۔وہ اِس “عظیم انسان” کو جیل کے اندر مہیا ہیں۔۔۔۔۔صرف اور صرف عوام کی خاطر۔۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan123,846 görüntüleme • 3 ay önce
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بیوی بچے بیاہنے کے بعد۔۔۔مطمئن بے غیرت۔۔۔اپنی موج مستی میں۔۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan127,968 görüntüleme • 7 ay önce

ذرائع کے مطابق جمیما گولڈ اسمتھ اور صہیونی طاقتوں کے ذریعے عمران خان کو یہ پیغام دیا گیا کہ ریاستِ پاکستان کے ساتھ معاملات حل اور منظم نہیں کرنے۔ گزشتہ ساڑھے چار سال سے انہیں یہ بھی یقین دہانی بھی کرائی جاتی رہی کہ ’’ہم تمہیں بچا لیں گے، ہم تمہارے پیچھے ہیں‘‘ اور پوری قوت و اربوں ڈالر کے ساتھ حمایت جاری رہے گی۔..!!!!!! اہم انکشاف۔۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan11,515 görüntüleme • 13 gün önce

اگر ڈاکٹر عظمی اور پمز اور شفاء کے ایکسپرٹ ڈاکٹرز سچ کہتے ہیں کہ بانی تحریک انصاف مکمل صحت مند اور توانا ہیں تو ساری پی ٹی آئی،یوتیوبر ،علیمہ باجی اور نورین باجی سب جھوٹے منافق اور کذاب ہیں۔۔۔اور اگر۔۔۔یہ سارے سچے ہیں تو ڈاکٹرز پروفیسرز اور ڈاکٹر عظمی چھوٹے منافق اور کذاب ہیں۔۔۔۔اِس ساری صورتِ حال پر دلچسپ لطیفہ صیح منطبق ہوتا ہے۔۔۔۔!!!!
Fayaz ul Hassan Chohan14,008 görüntüleme • 25 gün önce

تو شاکر آپ سیانا اے۔۔۔ساڈی شکلاں ویکھ حالات نہ پوچھ۔۔!!!
Fayaz ul Hassan Chohan301,906 görüntüleme • 3 yıl önce

اپنے دوست اور بھائی نائب تحصیلدار ظفر خان کو عمرے کی مبارکباد دیتے ہوئے۔
Fayaz ul Hassan Chohan14,982 görüntüleme • 1 ay önce

راولپنڈی الیکشن کمیشن کے باہرپولیس نےکرفیو لگایاہواتھا۔ہرطرفبخوف وہراس کامنظرتھا۔سینکڑوں کی تعداد میں مسلح پولیس تھی۔ہر طرف سے سڑکیں بند تھیں۔آخرکار فیاض چوہان نے بلی کے گلے میں گھنٹی باندھی۔ناکے توڑ کر نمودار ہوئے اور نعرہ مستانہ لگایاپھر ایک گھنٹے میں سینکڑوں کارکنان جمع ہو گئے
Fayaz ul Hassan Chohan227,184 görüntüleme • 3 yıl önce
