
Government of Punjab
@GovtofPunjabPK • 1,311,538 subscribers
Official Account of Govt of Punjab, Pakistan.
Shorts
Videos

اطلاع عام حکومت پنجاب کی جانب سے اب ہر طرح کی زمین و جائیداد کی لین دین کیلئے گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کا حصول لازمی ہو گا جو کہ ابتدائی مراحل میں محدود مدت کیلئے 900 روپے کی رعایتی فیس اداکر کے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ حکومت پنجاب کی اس سہولت سے فائڈہ اٹھائیں اور آج ہی گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ حاصل کر کےاپنی جائیداد کو قانونی تحفظ فراہم کریں۔ #GreenPropertyCertificate #Digitalpunjab #DigitalLandRecord #PLRA #PULSE #Land #PropertyRights
Government of Punjab49,546 Aufrufe • vor 1 Monat

ہم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو جو بھی منصوبہ پیش کیا انہوں نے من و عن منظور کیا۔ اس وقت 41 شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ لگ چکا اور 98 تحصیلوں میں لگ رہا ہے۔ پنجاب کا ہر پُل، ہر تحصیل ہیڈکوارٹر، ہر موٹروے انٹری ایگزٹ پوائنٹ، ہر ضلعی و صوبائی باؤنڈری سیف سٹی کیمروں سے کور ہو گی۔ اگلے یونین کونسل پراجیکٹ بھی لا رہے ہیں۔ پنجاب دنیا بھر کیلئے ایک مثال بنے گا۔ Maryam Nawaz Sharif #SafeCity #WomenEmpowerment
Government of Punjab17,357 Aufrufe • vor 23 Tagen

سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی اصولی منظوری۔۔۔
Government of Punjab118,750 Aufrufe • vor 7 Monaten

ریاست پر حملہ، پولیس پر گولیاں اور تشدد، املاک کی تباہی اور لوٹ مار یہ احتجاج نہیں کھلی بغاوت ہے دہشتگردی ہے ٹی ایل پی کے مسلح جتھے قانون بالاتر نہیں جب ریاست اپنی رٹ منواتی ہے تو یہ نقاب پوش مجرم مظلوم بننے کا ڈرامہ رچاتے ہیں، مگر یہ سن لیں کہ ریاست کمزور نہیں۔۔۔
Government of Punjab106,083 Aufrufe • vor 7 Monaten

مذہب امن سکھاتا ہے۔۔ تو پھر یہ انتشار اور فساد کی للکار کیوں۔۔۔؟
Government of Punjab88,577 Aufrufe • vor 7 Monaten

پنجاب حکومت کا نیا واٹس ایپ نمبر! شکایات کا فوری حل اب ایک میسج پر۔۔۔
Government of Punjab77,829 Aufrufe • vor 8 Monaten

مفت سولر سسٹمز کی فراہمی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری 2025 ہے!
Government of Punjab133,943 Aufrufe • vor 1 Jahr

A message from DIG Operations on the current situation
Government of Punjab71,995 Aufrufe • vor 1 Jahr