Government of Punjab's banner
Government of Punjab's profile picture

Government of Punjab

@GovtofPunjabPK1,312,604 subscribers

Official Account of Govt of Punjab, Pakistan.

Shorts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاونِ خصوصی شعیب مرزا نے کمسن منتہا کے اہلِ خانہ سے ملاقات کر کے اظہارِ تعزیت کیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کو یقین دلایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اس افسوسناک واقعے کی خود نگرانی کر رہی ہیں اور معصوم منتہا کو انصاف دلانے کے لیے تمام قانونی اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ مجرموں کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دلائی جائے گی۔

13,859 views

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا خصوصی پیغام۔۔۔۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا خصوصی پیغام۔۔۔۔

47,339 views

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

21,848 views

Videos

GovtofPunjabPK's profile picture

فالج کی صورت میں ہر لمحہ قیمتی ہوتا ہے، اور بروقت علاج زندگی بچا سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت جناح ہسپتال لاہور میں چار مریضوں کی جان بروقت اور مفت علاج کی بدولت بچائی گئی۔ پروگرام کے تحت مریضوں کو مفت کریٹیکل کیئر کے ساتھ ساتھ زندگی بچانے والا TNK (Clot-Busting) انجیکشن بھی بلا معاوضہ فراہم کیا گیا، جس نے بروقت خون کے لوتھڑے کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ہماری آج کی ویڈیو میں جانیے کہ کس طرح فوری تشخیص، جدید طبی سہولیات اور مریم حکومت کے اس انقلابی صحت پروگرام نے چار خاندانوں کو نئی امید دی۔ مریضوں اور ڈاکٹروں کی زبانی سنیں کہ بروقت علاج نے کس طرح ایک ممکنہ سانحے کو خوشی میں بدل دیا۔ اگر کسی شخص میں اچانک چہرہ ٹیڑھا ہونا، بازو یا ٹانگ میں کمزوری، یا بولنے میں دشواری جیسی علامات ظاہر ہوں تو فوری طور پر قریبی اسٹروک سینٹر یا ہسپتال سے رجوع کریں، کیونکہ اسٹروک میں ہر منٹ قیمتی ہوتا ہے۔. وزیراعلیٰ پنجاب اسٹروک مینجمنٹ پروگرام پنجاب میں معیاری، بروقت اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، تاکہ ہر شہری کو زندگی بچانے والا علاج بروقت میسر آ سکے۔

Government of Punjab

11,122 views • 3 days ago