
Government of Punjab
@GovtofPunjabPK • 1,312,604 subscribers
Official Account of Govt of Punjab, Pakistan.
Shorts
Videos

امریکی قونصل جنرل لاہور کا وفد بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت اور اینٹی اسموگ اقدامات کا معترف۔
Government of Punjab67,405 просмотров • 6 дней назад

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب بھر میں جدید سیوریج اور نکاسی آب کے نظام کی اپ گریڈیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ 15 اضلاع میں 272 جدید مشینیں فراہم کر دی گئی ہیں جبکہ 41 اضلاع تک واسا نیٹ ورک کی توسیع اور جدید مشینری کی فراہمی سے شہریوں کو بہتر، تیز اور مؤثر بلدیاتی سہولیات میسر آئیں گی۔
Government of Punjab47,493 просмотров • 7 дней назад

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایچی سن کالج طرز کے اعلیٰ معیار کے لڑکوں اور لڑکیوں کے سکولز کا منصوبہ منظور کر لیا۔ لاہور میں قائم ہونے والے مریم نواز سینٹرز آف اکیڈمک لیڈرشپ 5 ہزار طلباء کو جدید تعلیم، سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات اور اعلیٰ کھیلوں کی سہولیات فراہم کریں گے۔
Government of Punjab25,320 просмотров • 6 дней назад

ترقی کا سفر صرف لاہور نہیں بلکہ پورا پنجاب! وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب بھر میں جدید سیوریج اور نکاسیٔ آب کے نظام کی اپ گریڈیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ 15 اضلاع میں 272 جدید مشینیں فراہم کر دی گئی ہیں جبکہ 41 اضلاع تک واسا نیٹ ورک کی توسیع اور جدید مشینری کی فراہمی سے شہریوں کو بہتر، تیز اور مؤثر بلدیاتی سہولیات میسر آئیں گی۔ صوبائی وزیر بلال یاسین اور سیکرٹری ہاوسنگ نورالامین مینگل نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی۔
Government of Punjab24,071 просмотров • 7 дней назад

فالج کی صورت میں ہر لمحہ قیمتی ہوتا ہے، اور بروقت علاج زندگی بچا سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت جناح ہسپتال لاہور میں چار مریضوں کی جان بروقت اور مفت علاج کی بدولت بچائی گئی۔ پروگرام کے تحت مریضوں کو مفت کریٹیکل کیئر کے ساتھ ساتھ زندگی بچانے والا TNK (Clot-Busting) انجیکشن بھی بلا معاوضہ فراہم کیا گیا، جس نے بروقت خون کے لوتھڑے کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ہماری آج کی ویڈیو میں جانیے کہ کس طرح فوری تشخیص، جدید طبی سہولیات اور مریم حکومت کے اس انقلابی صحت پروگرام نے چار خاندانوں کو نئی امید دی۔ مریضوں اور ڈاکٹروں کی زبانی سنیں کہ بروقت علاج نے کس طرح ایک ممکنہ سانحے کو خوشی میں بدل دیا۔ اگر کسی شخص میں اچانک چہرہ ٹیڑھا ہونا، بازو یا ٹانگ میں کمزوری، یا بولنے میں دشواری جیسی علامات ظاہر ہوں تو فوری طور پر قریبی اسٹروک سینٹر یا ہسپتال سے رجوع کریں، کیونکہ اسٹروک میں ہر منٹ قیمتی ہوتا ہے۔. وزیراعلیٰ پنجاب اسٹروک مینجمنٹ پروگرام پنجاب میں معیاری، بروقت اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، تاکہ ہر شہری کو زندگی بچانے والا علاج بروقت میسر آ سکے۔
Government of Punjab11,122 просмотров • 3 дней назад

وزیر اعلیٰ پنجاب مريم نواز نے انسانی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی! "اپنی چھت ، محفوظ چھت" پراجیکٹ کا پورٹل لانچ ، ہیلپ لائن جاری۔ اب پنجاب کے شہری اپنے گھر کی چھت کو مضبوط بنانے کے لیے 5 لاکھ روپے اور اضافی کمرے یا دوسری منزل کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ روپے کا بلا سود قرض صرف اپنے شناختی کارڈ پر حاصل کر سکتے ہیں۔ "اب پنجاب میں کوئی گھر اتنا کمزور نہیں رہے گا جو کسی خاندان کی تباہی کا باعث بنے"۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جانیے بغیر سود قرض حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ کار #CMPunjab #MaryamNawaz #CMMaryamNawaz #PunjabUpdates #ApniChhatApnaGhar #Housing #HousingMarketUpdate #GOP
Government of Punjab19,917 просмотров • 8 дней назад

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مناواں ٹریفک پولیس لائنز لاہور میں صوبے کا پہلا ہیوی وہیکل ڈرائیونگ ٹریننگ سکول قائم۔ جدید سمیولیٹرز، عملی تربیت اور حکومتی سرٹیفکیٹ کے ساتھ بس، ٹرک اور مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کو پروفیشنل ٹریننگ, سڑکوں کی حفاظت اور روزگار کے نئے مواقع۔
Government of Punjab12,533 просмотров • 4 дней назад

اپنی ہر پریشانی مریم کو بتائیں! 3 دن میں مدد اپنی دہلیز پر پائیں۔ اگر پنجاب کے کسی شہری کو فوری کسی چیز کی ضرورت ہو تو "مریم کو بتائیں" ایپ پر رجوع کرے، تین دن کے اندر مدد گھر کی دہلیز پر پہنچ جائے گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے 10 سکولوں کو ’’نواز شریف سکول آف ایمیننس ‘‘کا درجہ دینے کی تقریب سے خطاب
Government of Punjab20,444 просмотров • 8 дней назад

"اگلے تین مہینوں میں درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ جنوبی اور وسطی پنجاب کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت 52 سے 55 ڈگری تک جانے کا سنگین خدشہ ہے۔ شمالی پنجاب بالخصوص پوٹھوہار بیلٹ اور پنڈی ڈویژن میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث اربن پونڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خطرہ موجود ہے۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو خبردار کر دیا۔۔۔
Government of Punjab34,292 просмотров • 16 дней назад

پاکستان کی پہلی یورپین سٹائل روڈ۔۔۔ مریم نواز شریف کا سسٹینیبل اربن ڈویلپمنٹ پروگرام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا!!!
Government of Punjab107,585 просмотров • 1 месяц назад

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چیف منسٹر پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن فنانسنگ سکیم کا ڈیجیٹل اجراء کر دیا۔ قائدآباد میں 110 ایکڑ پر پنک سالٹ پراسیسنگ زون قائم ہوگا جہاں 200 سے زائد صنعتی یونٹس لگیں گے۔ 50 لاکھ سے 5 کروڑ تک بغیر سود والے قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ اس منصوبے سے 10 ہزار افراد کو براہ راست روزگار ملے گا۔
Government of Punjab14,850 просмотров • 7 дней назад

صاف پانی، صحت مند پنجاب! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبے بھر میں صاف اور محفوظ پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے تاریخی اقدامات جاری ہیں۔ آلودہ پانی سے متاثرہ علاقوں میں جدید واٹر بوٹلنگ پلانٹس، ہزاروں واٹر فلٹریشن پلانٹس اور کلسٹر بیسڈ واٹر سپلائی منصوبوں کے ذریعے ہر شہری تک صاف پانی پہنچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ یہ صرف ایک ترقیاتی منصوبہ نہیں بلکہ عوام کی صحت، بہتر معیارِ زندگی اور محفوظ مستقبل کے لیے حکومتِ پنجاب کے عزم کا عملی اظہار ہے۔
Government of Punjab12,032 просмотров • 7 дней назад

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے "اپنی چھت محفوظ چھت" پروگرام کا افتتاح کر دیا ۔ "اس میں آپ کو 5 لاکھ تک کا بلا سود قرضہ آسان اقساط پر دیا جا رہا ہے ۔ اس کی ماہانہ اقساط 4٫700 روپے ہے جو 9 سال میں مکمل ہوں گی۔ پنجاب کی عوام کو کسی بھی جانی اور مالی نقصان سے بچانے کے لیے آج یہ منصوبہ لانچ کیا گیا ہے۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
Government of Punjab12,326 просмотров • 8 дней назад

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ایک مسافر نے کرایوں میں کمی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کرائے واضح طور پر کم ہو گئے ہیں اور نئے کرایہ نامے بھی بسوں کے اندر نمایاں آویزاں ہیں۔ دوسرے مسافر نے کہا کہ پہلے میں مہینے میں صرف ایک بار گھر جا پاتا تھا لیکن اب اس بچت کی بدولت ہر ہفتے اپنے گھر جا سکوں گا۔ Maryam Nawaz Sharif Transport & Masstransit Deptt (Punjab), Pakistan Bilal Akbar Khan
Government of Punjab38,059 просмотров • 1 месяц назад

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبہ بھر میں جاری صاف پانی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف نے خراب پانی سے متاثرہ علاقوں کے لیے بوٹلنگ پلانٹس، واٹر فلٹریشن پلانٹس، کلسٹر بیسڈ منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے، واٹرفلٹریشن پلانٹس کی بندش و خرابی کی شکایات فوری دور کرنے اور ہر ڈپٹی کمشنر کوخراب پانی والے علاقوں کی نشاندہی کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ صوبہ بھر میں 2258 واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی بنائے جائیں گے تاکہ صوبہ بھر میں محفوظ اور معیاری پینے کے پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
Government of Punjab14,638 просмотров • 11 дней назад

"جب یہ معاملہ وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے نوٹس میں آیا تو انہوں نے اس کے لیے ہمیں بہت کم وقت دیا۔ جب معلوم ہوا کہ ملک کی بڑی شخصیت کا رشتہ دار اس میں ملوث ہے تو فوری طور پر سینیئر افسران سے رجوع کیا گیا۔ انہوں نے واضح ہدایات دی کے جو ایک ملزم کے ساتھ برتاؤ ہوتا ہے وہی برتاؤ کیا جائے۔" ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی پریس کانفرنس۔۔۔
Government of Punjab23,360 просмотров • 19 дней назад

164 کا بیان لینے کے لیے مجسٹریٹ سے رابطہ نہ ہونے کے باعث تھوڑی سی مشکل پیش آئی۔ ہم نے ڈچ قونصل خانے سے درخواست کی کہ لڑکیوں کو ایک دن اور پاکستان رکھا جائے۔ دوسری بار کی جہاز کی ٹکٹ کے پیسے لاہور پولیس نے ادا کیے۔ ہماری تمام لیگل اور پروفیشنل کارروائی کی ڈچ ایمبیسی اور متاثرہ خواتین نے تعریف کی اور شکریہ بھی ادا کیا۔" ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران۔۔۔
Government of Punjab23,297 просмотров • 19 дней назад

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع نارووال میں سبیلِ امام حسینؓ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ اقدام محرم الحرام کے دوران عوام کو سہولت اور خدمت فراہم کرنے کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے، جس میں شہریوں کو پانی اور مشروبات کی سبیلیں پیش کی گئیں۔ یہ انتظامات فلاحی جذبے اور خدمتِ خلق کے فروغ کا عملی مظہر ہیں۔ Maryam Nawaz Sharif
Government of Punjab32,153 просмотров • 1 месяц назад

"جیسے ہی پتہ چلا کہ ملزم ڈپٹی پرائم منسٹر کا رشتہ دار ہے تو ہم نے ان کی فیملی سے کنفرم کیا اور رابطہ نمبر وغیرہ لیا۔ اس کے بعد ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے۔ ملزم دونوں لڑکیوں کو گاڑی میں بٹھا کر ایئرپورٹ کی طرف جا رہا تھا کہ بھٹہ چوک پر لڑکیاں گاڑی سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیں۔ وہاں سے پولیس کا لڑکیوں سے رابطہ ہوا۔" ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران
Government of Punjab20,289 просмотров • 19 дней назад