Government of Punjab's banner
Government of Punjab's profile picture

Government of Punjab

@GovtofPunjabPK • 1,311,774 subscribers

Official Account of Govt of Punjab, Pakistan.

Shorts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں جون 2027 تک 5,734 واٹر فلٹریشن پلانٹس مکمل کرنے، ان کی مؤثر مانیٹرنگ اور مرمت کے لیے موبائل مینٹیننس یونٹس قائم کرنے کا ہدف مقرر۔ لاسٹ مائل واٹر سپلائی پراجیکٹ کے تحت چکوال، راجن پور اور راولپنڈی کے متاثرہ علاقوں تک صاف پانی پہنچایا جائے گا، جبکہ چار اضلاع میں واٹر بوٹلنگ منصوبے کے ذریعے لاکھوں افراد مستفید ہو رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ پنجاب کے ہر شہری کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور کسی کو پینے کے پانی کے لیے دور دراز سفر نہ کرنا پڑے۔ Maryam Nawaz Sharif

22,017 görüntüleme

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹیز (PHA) کے قیام کی منظوری دے دی۔ مزید 20 اضلاع میں جنوری 2027 تک نئی اتھارٹیز قائم کی جائیں گی۔ دوسرے مرحلے میں ہر تحصیل تک پی ایچ اے کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا۔ موسم کے مطابق شجرکاری، رنگا رنگ پھولوں کی افزائش اور سستے پودوں کی فراہمی کے لیے ہر ضلع میں "ان ہاؤس نرسریاں" قائم کی جائیں گی۔ پی ایچ اے کے لیے 2,820 ٹیکنیکل آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری ۔

12,887 görüntüleme

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب کے ہاؤسنگ سیکٹر میں بہتری اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات جاری۔ PHATA کی جانب سے غیر قانونی کمرشلائزیشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، فلیگ شپ ہاؤسنگ پروگرامز کے صارفین کے لیے فسیلیٹیشن سینٹرز اور پائیدار تعمیراتی ماحول کے فروغ پر خصوصی توجہ۔ ڈی جی PHATA سکندر ذیشان نے فیلڈ افسران کو غیر قانونی کمرشلائزیشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کی ہدایت دے دی۔

18,644 görüntüleme

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا خصوصی پیغام۔۔۔۔

47,355 görüntüleme

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب کی گاڑیوں کی طرف سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اظہار برہمی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت اجلاس میں لاہور کی ٹریفک مینجمنٹ کو مزید مؤثر بنانے، ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد، پیدل چلنے والوں کے تحفظ اور داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے لیے اہم اقدامات کا حکم ۔

10,532 görüntüleme

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاونِ خصوصی شعیب مرزا نے کمسن منتہا کے اہلِ خانہ سے ملاقات کر کے اظہارِ تعزیت کیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کو یقین دلایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اس افسوسناک واقعے کی خود نگرانی کر رہی ہیں اور معصوم منتہا کو انصاف دلانے کے لیے تمام قانونی اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ مجرموں کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دلائی جائے گی۔

13,859 görüntüleme

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

21,860 görüntüleme

Videos