
Government of Punjab
@GovtofPunjabPK • 1,311,538 subscribers
Official Account of Govt of Punjab, Pakistan.
Shorts
Videos

اطلاع عام حکومت پنجاب کی جانب سے اب ہر طرح کی زمین و جائیداد کی لین دین کیلئے گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کا حصول لازمی ہو گا جو کہ ابتدائی مراحل میں محدود مدت کیلئے 900 روپے کی رعایتی فیس اداکر کے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ حکومت پنجاب کی اس سہولت سے فائڈہ اٹھائیں اور آج ہی گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ حاصل کر کےاپنی جائیداد کو قانونی تحفظ فراہم کریں۔ #GreenPropertyCertificate #Digitalpunjab #DigitalLandRecord #PLRA #PULSE #Land #PropertyRights
Government of Punjab49,546 次观看 • 1 个月前

ہم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو جو بھی منصوبہ پیش کیا انہوں نے من و عن منظور کیا۔ اس وقت 41 شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ لگ چکا اور 98 تحصیلوں میں لگ رہا ہے۔ پنجاب کا ہر پُل، ہر تحصیل ہیڈکوارٹر، ہر موٹروے انٹری ایگزٹ پوائنٹ، ہر ضلعی و صوبائی باؤنڈری سیف سٹی کیمروں سے کور ہو گی۔ اگلے یونین کونسل پراجیکٹ بھی لا رہے ہیں۔ پنجاب دنیا بھر کیلئے ایک مثال بنے گا۔ Maryam Nawaz Sharif #SafeCity #WomenEmpowerment
Government of Punjab17,357 次观看 • 23 天前

ریاست پر حملہ، پولیس پر گولیاں اور تشدد، املاک کی تباہی اور لوٹ مار یہ احتجاج نہیں کھلی بغاوت ہے دہشتگردی ہے ٹی ایل پی کے مسلح جتھے قانون بالاتر نہیں جب ریاست اپنی رٹ منواتی ہے تو یہ نقاب پوش مجرم مظلوم بننے کا ڈرامہ رچاتے ہیں، مگر یہ سن لیں کہ ریاست کمزور نہیں۔۔۔
Government of Punjab106,083 次观看 • 7 个月前