Haider Saeed's banner
Haider Saeed's profile picture

Haider Saeed

@Haidersaeedpti1 • 42,768 subscribers

Tiger and Warrior of Imran Khan.

Shorts

میں ہوں ڈان۔۔۔۔۔

Sensitive content

میں ہوں ڈان۔۔۔۔۔

93,547 views

ہاں بھئی کسی کو کوئی مسئلہ ہے؟ بیٹی کی شادی ہے، 11 ارب 76 کروڑ کا سیٹ تو کیا 50 ارب کا بھی لیں گے۔۔۔ 😎

ہاں بھئی کسی کو کوئی مسئلہ ہے؟ بیٹی کی شادی ہے، 11 ارب 76 کروڑ کا سیٹ تو کیا 50 ارب کا بھی لیں گے۔۔۔ 😎

54,835 views

اڈیالہ جیل کی جانب گامزن۔۔۔۔۔۔۔۔

اڈیالہ جیل کی جانب گامزن۔۔۔۔۔۔۔۔

101,440 views

باڑہ خیبر میں فائرنگ کے مناظر۔۔۔۔۔۔۔

باڑہ خیبر میں فائرنگ کے مناظر۔۔۔۔۔۔۔

18,869 views

پھول پھینکنے والی گاڑی پر نامعلوم فرد کا حملہ۔۔۔۔

پھول پھینکنے والی گاڑی پر نامعلوم فرد کا حملہ۔۔۔۔

50,133 views

انہیں گلابی انصاف دیا جائے۔۔۔۔۔

انہیں گلابی انصاف دیا جائے۔۔۔۔۔

18,265 views

+18 ٹویٹ۔۔۔۔۔ اب ایسے لوگ آڈیوز بنا کر لگائیں گے اور صدیق جان جیسے لوگ بھی RT کریں گے۔۔۔۔۔ جو بندہ خود تسلیم کر رہا کہ اس نے قوم لوط والا کام کیا اور کسی کی مری ہوئی والدہ کو گالیاں دے رہا، اس کا کیا دین ایمان ہو گا؟ میں نے یہ کلپ شیئر نہیں کرنے تھے لیکن اب شیئر کرنا ضروری ہے۔۔۔۔ میں کلمہ پڑھ کر بول رہا کہ یہ اس کی اپنی آواز ہے اور یہ سب باتیں اس نے خود کی ہیں۔۔۔۔

14,704 views

اس جملے پر آپ لوگ کیا بولیں گے؟

اس جملے پر آپ لوگ کیا بولیں گے؟

172,675 views

فیصل مسجد کے باہر سے پی ٹی آئی کا جھنڈا پکڑنے پر ایک خاتون کو گرفتار کر لیا۔۔۔

فیصل مسجد کے باہر سے پی ٹی آئی کا جھنڈا پکڑنے پر ایک خاتون کو گرفتار کر لیا۔۔۔

106,259 views

مردان کیمپ میں موجود۔۔۔ رات کے 1 بجے۔۔۔۔۔

مردان کیمپ میں موجود۔۔۔ رات کے 1 بجے۔۔۔۔۔

15,666 views

ایک اور دن، ایک اور ٹک ٹاک۔۔۔۔ مریم نواز کا مردانہ ورژن سہیل افریدی

ایک اور دن، ایک اور ٹک ٹاک۔۔۔۔ مریم نواز کا مردانہ ورژن سہیل افریدی

35,358 views

27 ستمبر کے حوالے سے اسلام آباد میں اسٹریٹ مومنٹ شروع کر دی ہے ۔۔۔۔۔۔

27 ستمبر کے حوالے سے اسلام آباد میں اسٹریٹ مومنٹ شروع کر دی ہے ۔۔۔۔۔۔

28,470 views

ہم یہ جنگ تب تک جاری رکھیں گے جب تک تمہیں یہ معلوم نہ ہو جائے کہ ایک شریف آدمی کی شرافت کو جھنجھوڑنا کتنا بھاری پڑتا ہے🔥

ہم یہ جنگ تب تک جاری رکھیں گے جب تک تمہیں یہ معلوم نہ ہو جائے کہ ایک شریف آدمی کی شرافت کو جھنجھوڑنا کتنا بھاری پڑتا ہے🔥

13,891 views

میرا سوال آدھا بھی نہیں ہوا اور راجہ جی متکبرانہ لہجے میں سوال چھوڑ کر چلے گے

میرا سوال آدھا بھی نہیں ہوا اور راجہ جی متکبرانہ لہجے میں سوال چھوڑ کر چلے گے

36,939 views

پولیس لاٹھی چارج اور گاڑی چڑھانے سے ایک طالبہ کی ٹانگ ٹوٹ گئی نرسنگ کالج کے طلبہ کا احتجاج جاری جمرود روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

پولیس لاٹھی چارج اور گاڑی چڑھانے سے ایک طالبہ کی ٹانگ ٹوٹ گئی نرسنگ کالج کے طلبہ کا احتجاج جاری جمرود روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

23,994 views

اسلام آباد کے اندر سٹوڈنٹس نے کشمیر ہائی وے کو بند کردیا ۔۔۔

اسلام آباد کے اندر سٹوڈنٹس نے کشمیر ہائی وے کو بند کردیا ۔۔۔

26,782 views

اتنا درد 💔 Get well soon

اتنا درد 💔 Get well soon

47,370 views

آجاؤ آجاؤ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جاؤ۔۔۔۔۔۔

آجاؤ آجاؤ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جاؤ۔۔۔۔۔۔

31,299 views

زنجیریں گرتی نہیں ہیں۔۔۔۔ زنجیریں توڑنی پڑتی ہیں۔۔۔۔

زنجیریں گرتی نہیں ہیں۔۔۔۔ زنجیریں توڑنی پڑتی ہیں۔۔۔۔

11,345 views

Videos

Haidersaeedpti1's profile picture

میں نے ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں کہا تھا آج نہیں تو کل کل نہیں تو پرسوں سہیل آفریدی کو رہا کردیا جائے گا۔۔۔۔ گورنر راج اور ایمرجنسی ختم ہو جائے گی اگر سہیل آفریدی کو نااہل نہیں کیا جاتا تو دوبارہ سے سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ بن جائے گے۔۔۔۔ تمام کابینہ اور اسمبلی بحال ہو جائے گی۔۔۔۔۔ لیکن اب ان کے دماغ میں یہ پلان بن رہا ہے۔ جس کے حوالے سے میں نے آواز اٹھانے کے لیے کہا تھا کہ آپ کے صوبائی اسمبلی کے اغوا کیے گئے پارلیمنٹیرینز ان کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے کہ یہ اپنی تعداد کسی طرح پوری کرلیں اور اپنی حکومت بنا لیں کیونکہ زیادہ عرصہ گورنر راج نہیں چل سکتا۔۔۔۔ میری سوچ کے مطابق یہ اپنی تعداد پوری کرلیں گے اور سہیل آفریدی بھی آجائیں گے کابینہ اور اسمبلی بحال ہو جائے گی تعداد ان کے پاس پوری ہوگی۔۔۔۔ اور عدم اعتماد کا ووٹ لیں آئیں گے۔۔۔۔ پھر اس ووٹ سے سہیل آفریدی کو ہٹا دیا جائے گا ان کو ہٹانے کے بعد دوبارہ سے سی ایم کا الیکشن ہوگا۔۔۔۔ اور مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ مل کر حکومت بنائی گی۔۔۔۔ ہوسکتا ہے ن لیگ کا سی ایم آئے۔۔۔۔ یا مولانا فضل الرحمان کا سی ایم آئے۔۔۔۔ گورنر راج زیادہ عرصہ نہیں چل سکتا۔۔۔۔ کیس بھی چل رہا ہے۔۔۔ اس گورنر راج کو اللیگل ڈیکلیر کردیا جائے گا۔۔۔۔ اس لیے میری سہیل آفریدی سے یہ ریکویسٹ ہے کہ جب آپ کے پارلیمینٹرین اٹھائے جا رہے ہیں۔۔۔ آپ کو بھرپور مزاحمت دکھانی چاہئیے کیونکہ یہ حکومت آپ کی نہیں ہے۔ یہ حکومت مرشد عمران احمد خان نیازی کی ہے۔ اسی کے نام پہ یہاں تمام پارلیمنٹرین ہیں۔۔۔۔ یہ ہمارا قلعہ ہے جو ابھی کمزور ہوچکا ہے۔۔۔۔ اور اس کو مستقل طور پہ اکھاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔۔ تمام پارلیمنٹرین کو چاہیے خود کو محفوظ رکھیں جتنے پارلیمنٹرین اغوا ہوگئے ہیں ان کے لیے آواز اٹھائیں یہ کام بہت پہلے کرنا چاہیے تھا صوابی کے مقام پہ پہنچ جانا چاہیے تھا لیکن جو ہورہا ہے وہ آپ کے سامنے ہے۔۔۔ اپنا فوکس آنے والے حالات پہ رکھیں خان صاحب پہ رکھیں خان صاحب کی بہنوں پہ رکھیں۔۔۔۔

Haider Saeed

90,127 views • 18 days ago

Haidersaeedpti1's profile picture

کچھ عرصے سے میری والدہ کے نام سے فیک اسکرین شاٹس کو شیئر کیا جا رہا ہے میں خاموشی سے دیکھتا رہا کہ یہ لوگ کتنا گرتے ہیں میں دیکھتا رہا کہ کون ان کے جھوٹے پراپیگنڈے میں آتے ہیں اور کون نہیں۔۔۔۔ اب وقت آ گیا ہے ان کے پراپیگنڈے کا جواب دینے کا۔۔۔۔ میری والدہ اُردو میں لکھتی ہیں انہوں نے کھبی بھی رومن انگلش میں chat نہیں کی، ان کے Whatsapp پر تصویر ہی نہیں لگی ہوئی ہے۔۔۔۔ اصل chat ایسی ہوتی ہیں کھبی بھی لفظ ٹائم اسٹیمپ پر نہیں آتا ہے لیکن اس اسکرین شاٹس پر لفظ تو ٹائم اسٹیمپ پر آ رہا ہے۔۔۔۔۔ پہلے ان لوگوں نے الزامات لگائے کہ میں نے اور میری والدہ سے سارہ اور اس کی دوست عالیہ کو گرفتار کروایا اور وہ ابھی تک گرفتار ہیں البتہ سارہ تو اس کی ٹویٹ سے ایک دن پہلے رومی لوگوں کی اسپیس میں گئی تھی، اگر سارہ اس وقت گرفتار تھی اس بندے کے الزامات کے مطابق تو سارہ کیسے سپیس میں بول سکتی ہیں؟ پھر الزام لگایا گیا کہ سارہ کی دوست عالیہ غائب ہے لیکن سارہ نے ٹویٹ کی کہ سارہ پاکستان میں اپنے گھر والوں کے ساتھ ہیں اور محفوظ ہیں۔۔۔۔۔ یہ اغوا والا چورن نہ چلا تو میری والدہ کی فیک اسکرین شاٹس لگا دیئے، فیک اسکرین شاٹس کے الزامات بھی جھوٹے ثابت ہوئے..... اب کیا الزام لگانا ہے؟ کل ہے الزام لگایا کہ سارہ سے پیسے لئے، کل انہوں نہیں ریپلائی دیا کہ ہم نے ان کے کوئی پیسے نہیں لیے۔۔۔۔۔ ہم ثبوت سے بات کرتے ہیں، آپ بغض میں آ کر جس کی باتوں میں آ کر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں، آپ خود کو برباد کر چکے ہیں پہلے اس بندے کے بارے میں پوچھ تو لیتے کہ وہ بندہ ہے کون۔۔۔۔ خیر میں نے الزامات کا جواب نہیں دینا تھا لیکن اب ضروری سمجھا ہے جواب دینا۔۔۔۔ میرا فوکس عمران خان ہے۔۔۔۔ لیکن یہ جواب دینا ضروری تھا کیوں کہ میری عزت نفس کو مجروح کیا جا رہا ہے۔۔۔۔

Haider Saeed

60,217 views • 18 days ago