Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پشاور میں گورنر راج کے خلاف احتجاج۔۔۔۔۔
146,398 Aufrufe • vor 2 Tagen •via X (Twitter)
32 Kommentare

ظالموں اس سے زیادہ تو اسد قیصر شاہ فرمان شہرام ترکئی علی محمد خان کے بچے ہیں وہ کیون نہیں نکلتے

ماشا اللہ مقبولیت کا جنازہ لگ رہا ہے.. 😭😭😭

انقلاب آ ہی گیا ہے اب تو گئی وفاقی حکومت۔۔سارا پشاور باہر نکل آیا ہے بڑے بڑوں کے ہاتھ پاوں پھول گئے ہونگے

جان بھائ پٹھانوں کھاں ھو آپ لوگ پنجابیوں کو طعنہ دیتے تھے اب نکل کر دیکھاؤ پھلے آپ لوگوں پر سختی نھیں تھی احتجاج کرنا آسان تھا اب گولیوں کے سامنے کر کے دیکھاؤ احتجاج

Is sy kuch hony wala nahe hai 20 ya 30 bando sy

یہ ہے گورننس ری سیٹ کی اصل تصویر۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے ایمرجنسی کے بعد پہلے اعلیٰ سطحی اجلاس میں نئی پالیسی واضح کر دی: "ہم ترقی پر قربانی دے سکتے ہیں، سیکیورٹی پر قربانی نہیں دے سکتے۔" اہم نکات: 1- سیکیورٹی پہلے: چیف سیکرٹری کو ہدایت - پولیس ہو یا سی ٹی ڈی، ان کی جو بھی ڈیمانڈ ہے پہلے پوری کرو۔ 2- 13 سالہ ترجیحات کا خاتمہ: پہلے ترجیحات کا تعین ہی نہیں تھا۔ اب ترجیح ایک ہے - دہشت گردی کا خاتمہ۔ 3- 24/7 ماڈل: "اگر ریاست، وفاق اور لوگوں نے ہم پر اعتماد کیا ہے تو ہمیں فرق دکھانا ہوگا۔ کوئی چھٹی نہیں، کوئی ویک اینڈ نہیں، چوبیس گھنٹے کام۔" 4- 3 ماہ کا چیلنج: سب سے طاقتور جملہ - "تیرہ سال کا جو انہوں نے کام کیا ہے، آپ نے اس کو تین مہینے میں بتانا ہے کہ تیرہ سال اور تین مہینے میں کیا فرق ہے۔" یہ اقتدار کے لیے گورنر راج نہیں، یہ مشن ہے۔ 13 سال میں پہلی بار خیبر پختونخوا کو ایسی حکومت ملی ہے جو کہہ رہی ہے کہ سیکیورٹی پر خرچ، خرچ نہیں، سرمایہ کاری ہے۔ یہ ان عوام کے لیے نئی صبح ہے جنہوں نے ڈھائی سال میں 250 فیصد دہشت گردی کا اضافہ برداشت کیا۔

اللہ آپ لوگوں کی حفاظت فرمائے۔ تن کے رکھیں ان گھٹیا اور ظالم لوگوں کو۔

حیدر دھیان نے پولیس بہت ایکٹو ہے گرفتار کر لے گی اور ضمانت وہاں جاکر کروانی پڑے گی تمہارے بڑوں کو انقلاب رفوچکر ہو گیا ہے تم بھی واپس آجاؤ

کہا کرتے تھے کہ ترکی جیسا حال ہو جائے گا یہاں صرف گنتے کے چند یوتھیے موجود ہیں 😆

اتنے لوگ دیکھنے کے بعد حکومت نے گورنر راج فلفور واپس لینے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کا خود مستعفی ہونے پر غور، ذرائع

اتنی خلقت توبہ توبہ صرف پختونخوا نہیں پورے پاکستان کے لوگ ہیں !!!

لعنتی نمبر 804

Sharam say doob maro

شرم کرین اپ کیا کر رہیے ہین 10 بندے دیکھا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہین کہ پشاور سے صرف 10 بندےنکلے ہین

بہت خوب

جیتے رہو چیتو! اللہ کامیاب کرے اللہ جلد خان صاحب کو رہا کر دے آمین اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے آمین

صوبے میں دو تہائی اکثریت اور ٹوٹل 50 احتجاجی 🖐😃😃

بھائی وہ 40 لاکھ لوگ کہا چلے گئے وہ دکھائی نہیں دے رہے یہاں

لوگ کثیر تعداد میں ہیں یا نہیں اتنے لوگ ہیں احتجاج میں کہ گورنر راج ختم ہوسکے؟؟؟

اس سے بڑا احتجاج تو 5 کلو آلو کم تولنے پہ ہو جاتا ہے۔

تبدیلی کے جنازے کو کاندھے دینے بیس لوگ نہیں

بھای کوئ خاص تعداد میں لوگ احتجاج کے لئے نہیں نکل رہے جس کی توقع کی گئ تھی وہ نہیں ہے جو کہ بہت مایوس کن بات ہے خیبر پختون خواہ پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اگر یہ حالات وہاں ہیں تو باقی ملک سے کیا گلہ ایم پی ایز کہاں غائب ہو گئے ہیں خاص طور پر آئ ایس ایف کے عہدیدار جو حکومت میں ہیں

وہ نیا پاکستان کا یوتیوپرز جس نے کنٹینر سے کروڑوں روپے کمانے وہ کہاں غائب ہوگیا @grok

May Allah protect you.ameen

ماشاء اللہ پورے 50 بندے ہیں

Good Work haider

Expected millions ? Why only few men ?

is se zeyada banday to rehana darling k leaye a jain ge maa k dallal

گدھے

بہادر

Long march ke log kahan pe hain ? Kahan thehray hain ? Qafla jo rasty mein tha us ka kia bna

وہ جو بڑے بڑے احتجاج تھے وہ کہاں گے اس ویڈیو میں 100 بندہ نہیں ہے

