
Haider Saeed
@Haidersaeedpti1 • 41,765 subscribers
Tiger and Warrior of Imran Khan.
Shorts
Videos

ہم نے کیلکولیٹ کیا ہے.... 45 کروڑ پہلے دن، پھر روزانہ 1 کروڑ 14 لاکھ… بس اتنا سا مسئلہ ہے کہ پیسے بھی انہی لوگوں سے مانگنے ہیں جنہیں کل تک DNA چیک کروانے کا مشورہ دیا جا رہا تھا۔😌 اس کا حل ہے ایک حل بھی کمال کا ہے: جنہیں DNA چیک کروانے کا کہا تھا، بس اُن سے معافی مانگ لیں، پھر وہی لوگ خان کی رہائی کے لیے 45 کروڑ کیا، 80 کروڑ بھی دے دیں گے
Haider Saeed411,754 просмотров • 17 дней назад

سہیل آفریدی اور سلمان اکرم راجہ اشتیاق شہید کے گھر ان کی فاتحہ خوانی اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیلئے پہنچ گئے ہیں
Haider Saeed31,217 просмотров • 2 дней назад

یہ واقعہ لاہور گجومتہ میٹرو اسٹیشن کا ہے جہاں ایک نوجوان کا بغیر ہیلمٹ چالان کیا جاتا ہے چالان کے بعد نوجوان اپنا ائی ڈی کارڈ دیتا ہے لیکن وارڈن انکار کرتا ہے اور وردی کا روپ جا کے کہتا ہے کہ بائیک بند ہوگی یا تو چالان پے کرو یا بائک بند ہوگی جب ہم نے کہا کہ یہ تو رول ہی نہیں ہے اپ ائی ڈی کارڈ لیں ہم چالان پے کر کے ا جائیں گے تو اگے سے جب ہم نے کیمرہ نکالا ویڈیو بنائی تو ہمارا موبائل چھین لیا اور اپنی پاکٹ میں ڈال لیا جب ہم نے استدا کی اور اواز اٹھائی تو پھر جا کر ہمیں اپنا موبائل واپس ملا جو کہ سراسر نا انصافی کے زمرے میں اتا ہے کوئی بھی وارڈن پلس والا ہمارے پرسنل چیز اپنی پاکٹ میں نہیں ڈال سکتا ہماری بائک بند کر رہا تھا ہم رائٹ پہ سے اس کی ویڈیو بنانے میں یہ ہے لاہور ٹریفک پولیس کا حال
Haider Saeed50,270 просмотров • 5 дней назад

مرشد پلیز آج مجھے وقت دیجئے مرشد میں آج آپ کو دکھڑے سناؤں گا
Haider Saeed156,763 просмотров • 28 дней назад

پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش۔ 20 گولڈ میڈل اور نو چاندی اور براؤن میڈل لینے والی سونیا فاروق نے خودکشی کی کوشش کیوں کی. پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق ۔ ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنائی جاتی ہیں اور اسے استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے ثمرا بشیر میں نے اس نا انصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست جمع کروائی مگر کوئی فیصلہ نہ ہوا ثمرا بشیر پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہوسٹل سے نکال دیا۔ ثمرا بشیر
Haider Saeed185,315 просмотров • 1 месяц назад

اک کرسی تے میں ہوواں تے دوجی تے ہووے تُو میٹھی جئی تتی چائے ہووے ہووے الاچی دی خوشبو آ چل چلیے شہر توں دُور میں وی مجبور، تُو وی مجبور۔۔۔۔ اِن شاء اللّٰہ ایک دن یہ فاصلے بھی ختم ہوں گے۔ قید کے دن گزر جائیں گے، اور سکون کے لمحے آئیں گے۔ اللہ بہتر جانتا ہے، اور اسی سے بہترین امید ہے۔
Haider Saeed174,134 просмотров • 1 месяц назад

شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر خان صاحب کی راہوں میں پھول نچھاور کرنے کے مناظر ❤️
Haider Saeed92,987 просмотров • 27 дней назад

شُکریہ شہباز گل بھائی اس معاملے پر آواز اٹھانے اور ساتھ دینے کے لئے۔۔۔ Dr. Shahbaz GiLL
Haider Saeed70,272 просмотров • 1 месяц назад

آج جمعرات ہے 9 بج کر 24 منٹ ہو رہے ہیں یہ ثبوت ہے کہ میں اس وقت اپنے گھر موجود ہوں جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ اگر خان صاحب کو نا لے کر آئے تو اس کا ذمہ دار حیدر ہوگا ایسے لوگوں کو شرم آنی چاہیے میرے لیے سب سے زیادہ ضروری خان کی صحت ہے میں کل بھی خان کے ساتھ تھا۔ آج بھی ساتھ ہوں اور مرتے دم تک خان کے ساتھ رہوں گا میں صرف ویڈیوز اپلوڈ کر رہا ہوں سب کر رہے ہیں مجھے کیوں گالیاں دی جارہی ہیں؟ بہت سن لی تم لوگوں کی بکواسات۔۔۔ شرم کرو
Haider Saeed57,074 просмотров • 27 дней назад

منڈی بہاوالدین میں 9 ماہ کی بچی کے ساتھ زیادتی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا۔۔۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاؤالدین والوں نے لینے سے انکار کردیا۔۔۔ سٹی ہسپتال لے جانے کا کہا گیا وہاں 3 سے 4 گھنٹے باہر انتظار کیا اس کے بعد مقامی میڈیا پہنچا جس کے بعد ایف آئی ار درج کی گئی۔۔۔ یہ لوگ غربت کی لکیر سے بھی نیچے ہیں۔۔۔ خدارا ان کے لیے آواز اٹھائی جائے۔۔۔۔
Haider Saeed27,874 просмотров • 15 дней назад