
Haider Saeed
@Haidersaeedpti1 • 38,819 subscribers
Tiger and Warrior of Imran Khan.
Shorts
Videos

جان کر فیک خبر چلوائی گئی ہے تاکہ عوام کا فوکس ہٹایا جا سکے۔ محسن نقوی کی سہیل آفریدی سے ملاقات، کے پی کے کا سرپلس بجٹ دینا، خان صاحب سے ملاقات کے بغیر بجٹ کو پیش اور منظور کرنا، اور باقی تمام چیزوں سے فوکس ہٹانے کے لیے ہی یہ خبر چلوائی گئی تھی۔ لیکن مجھے حیرت قیادت پر ہو رہی ہے کہ یہ کیسے ہسپتالوں کے چکر لگا رہے ہیں، حالانکہ ان کو پتا ہے کہ خان صاحب کو کسی جگہ نہیں لے کر گئے ہیں۔ اگر یہ واقعی خان صاحب کے اتنے سگے ہوتے تو تب کیوں نہیں پمز گئے، جب خان صاحب کو تقریباً چار سے پانچ مرتبہ وہاں لے کر آئے تھے؟ اگر سگے ہوتے تو تب پمز آ جاتے۔ لیکن یہ سب ڈرامے کیے جا رہے ہیں اور آپ کا فوکس اصل ایشوز سے ہٹایا جا رہا ہے۔
Haider Saeed33,070 görüntüleme • 3 gün önce

اسلام آباد ریڈ زون میں سرکاری ملازمین کا احتجاج جاری۔۔۔۔۔۔
Haider Saeed23,317 görüntüleme • 2 gün önce

کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور خون کے آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ان شاء اللّٰہ
Haider Saeed132,557 görüntüleme • 22 gün önce

خان صاحب کی غیر موجودگی میں 10 دفعہ الیکشن کرواؤ گے تو 10 دفعہ مینڈیٹ چوری ہوگا یہ 25 اپریل 2024 کی ویڈیو ہے۔۔۔۔
Haider Saeed31,945 görüntüleme • 7 gün önce

سہیل آفریدی صاحب آپ کو یاد ہوگا.... جب آپ نے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھایا تھا... تو شہباز شریف سے کہا تھا کہ میری خان صاحب سے ملاقات کروائی جائے۔ انہوں نے کہا تھا کہ "میں پوچھ کر بتاؤں گا"۔ آج 9 مہینے گزر گئے ہیں لیکن انہوں نے اب تک کچھ نہیں بتایا۔ اگر ان کے پاس اتنی اتھارٹی ہی نہیں ہے کہ ملاقات کروا سکیں تو آپ کس لیے ان کی خدمت میں جاتے ہیں اور کیوں بار بار ریکویسٹ کرتے ہیں؟ آپ یا تو خود بے وقوف ہیں یا ہمیں بے وقوف بنا رہے ہیں۔ اگر خان صاحب سے ملاقات کے بغیر ہی بجٹ پیش اور منظور کروا لیا گیا تو اس کا صاف مطلب ہے کہ آپ خان کے نظریے کے ساتھ نہیں کھڑے آپ صرف اپنی حکومت بچا رہے ہیں اور عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں۔
Haider Saeed12,144 görüntüleme • 2 gün önce

آج میرے کیس کی پیشی تھی۔ آئی ایل ایف کے وکلاء نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ میرا کیس مزید نہیں لیں گے اور مجھے اپنا پرائیویٹ وکیل کرنا ہے۔۔۔۔ جج صاحب نے بھی ریمارکس دیے کہ کیس آپ کو ہی لینا چاہیے۔ میں نے اگے سے کہا کہ میرے اوپر پی ٹی ائی کے احتجاج کا کیس ہے تو کیس بھی انہیں لینا چاہیے تو تب محترمہ وکیل نے کہا کہ آپ نیگیٹو نہ ہوں، ہم ٹرائل کیسز نہیں لیتے، ہم صرف ضمانتوں کے کیس کرتے ہیں۔ لیکن ایک اور کیس عامر مغل اور باقیوں کے خلاف ہو رہا تھا اور اس کیس کا بھی ٹرائل جاری ہے۔ اگر آئی ایل ایف والے ٹرائل کیسز نہیں لیتے تو پھر اس کیس کو کیا کیا جا رہا ہے؟ میرے کیس میں ہی کیوں کہا گیا کہ ہم ٹرائل نہیں لیتے؟ یہ ہیں آئی ایل ایف کے حالات۔۔۔۔ یہ نااہلی ہے آئی ایل ایف کی پارٹی پر تنقید کرنے والوں کے کیس شاید آئی ایل ایف نہیں لیتی یا اگر لے تو سپریم کورٹ تک بات کو پہنچا دیا جاتا ہے۔۔۔۔ آئی ایل ایف کے وکیل میرے کیس کے لیے نہیں آئے تھے وہ کسی اور کیس کے لیے آئے تھے میں جب وہاں گیا تو انہوں نے دیکھا اور میرے پاس آگئے ورنہ انہیں میرے کیس کا معلوم بھی نہیں تھا۔۔۔۔
Haider Saeed41,780 görüntüleme • 11 gün önce

بنی گالہ سے اڈیالہ تک کا سفر۔۔۔۔۔ سفر کا دورانیہ 1 گھنٹہ 20 منٹ .....
Haider Saeed18,240 görüntüleme • 5 gün önce

سہیل آفریدی کے اڈیالہ جیل کے باہر سے بھاگنے کے مناظر۔۔۔۔
Haider Saeed36,810 görüntüleme • 12 gün önce

الشفا ائی ٹرسٹ راولپنڈی کے باہر حالات معمول کے مطابق ہیں۔۔۔۔۔ کوئی سیکیورٹی وغیرہ نہیں لگائی ہوئی ہے۔۔۔۔۔
Haider Saeed11,178 görüntüleme • 3 gün önce

کور ممبر جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی راجہ صہیب جاوید کا تازہ ترین ویڈیو پیغام۔۔۔
Haider Saeed19,220 görüntüleme • 7 gün önce

ان میں سے ایک گاڑی میں مرشد عمران احمد خان نیازی موجود تھے 😟
Haider Saeed143,979 görüntüleme • 3 ay önce