Dr Humma Saif's banner
Dr Humma Saif's profile picture

Dr Humma Saif

@HummaSaif320,233 subscribers

#CivilianSupremacy doesn’t have to come in shade of your liking , movies, fashion buff. Good luck

Shorts

This ain’t Europe it’s Faisalabad ( Punjab) kudos to Punjab government

409,413 Aufrufe

Driving back from my kid’s school, S 500 sunroof literally shattered on us, no impact no nothing, without any apparent reason Mercedes-Benz it was quite scary since my daughter was in car it, horrific experience

552,079 Aufrufe

نواز شریف نااہلی پر PTI , اینکر کاشف عباسی کو مبارک دیتے رہے انکی نواز شریف ناہلی مشن پر پھر انہی کاشف عباسی نے مانا کہ نواز شریف کی نااہلی اور سزا کا فیصلہ غلط تھا اور “بڑے لوگوں “ نے نااہلی کروائ اب یہ بتا رہے کہ جمہوریت اب ناپید ہے ملک مین :1

66,626 Aufrufe

کیا پاکستان،سعودیہ _ایران ثالثی کروا رہے؟ کوئ کسی قسم کی ثالثی نہی ہو رہی : عدیل الجبیر لوگ ہمارے پاس آئیڈیاز لے کر آتے ہین اور ہم انہین اپنا response دے دیتے ہیں یاد رہے تب خان حکومت عوام کو یہ تاثر دے رہی تھی کہ وہ ایران سعودیہ ثالثی کروا رہے ہئن

50,122 Aufrufe

مین IMF کو کہہ رہا ہون کہ اگر اس نے قرضے دئے تو وہ ہم واپس نہی کریں گے : خان 2014 مین نے IMF کے امریکہ سے جو ہیڈ ہیں انکو "سمجھایا" کہ تین ارب ڈالر آپ دے بھی دینگے تو اسکا کوئی فائدہ نہیں: خان 2023 خان IMF کو خط لکھین گے : 2024 :1

52,573 Aufrufe

پرائم منسٹر ہاؤس پر قبضہ کر لیا ہے بریگیڈئر خالد نے کہا ہے کہ آپ اپنی منزل پر پہنچ چکے ہیں ، باہر آپ اور اندر ہم ہاتھوں سے لگائی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں

104,105 Aufrufe

خان صاحب کی بردباری، کلاس اور تحمل کی کچھ مثالیں خان صاحب اپنے ورکر کے پیٹ مئن کہنی مارتے ہوئے !!

24,381 Aufrufe

شروع مین ہم سب سمجھ رہے تھے کہ سائفر امریکہ سے originate ہوا ہے پھر ہمیں پتہ چلا کہ سازش امریکہ نے نہی کی بلکہ جنرل باجوہ نے حسین حقانی کے زریعے کی : خان صاحب 2023

21,210 Aufrufe

رانا ثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا، عمران خان 2018 جب خان خود کو #Demigod سمجھتے تھے

251,265 Aufrufe

جو اپنے اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگوائے بے توقیر کرے ظلم کرے وہ ہمیشہ نامراد ہی رہتا ہے : صابر شاکر صاحب کیُ حالیہ ٹویٹ خان دور 👇🏼👇🏼

46,147 Aufrufe

عمران خان اور روس کی حکومت نے رعایتی قیمت پر گیس اور تیل کی فراہمی پر کوئی معاہدہ نہی کیا . نہ ہی کوئی خط لکھا تھا، جب دوست ملک ایسی ڈیل کرتےہیں تو معاہدہ کیا جاتا ہے: روسی کونسل جرنل آندرے وکٹرووچ جون 2022 :1

24,102 Aufrufe

پینتیس پنکچرز والی بات تو محض سیاسی بیان تھا:خان صاحب #یاد_تو_ہوگا

62,410 Aufrufe

مجھے لگتا ہے کہ ورلڈ کپ جیت کر آیا ہوں!!! خان امریکہ دورے سے واپسی پر یاد رہے اسکے مہینے بعد کشمیر بھارت مین ضم ہوگیا تھا

53,188 Aufrufe

یہ بارش کے بعد پشاور کا حال ہے جہان تحریک انصاف کی حکومت کا بارہواں سال !! تحریک انصاف آفیشل اکاؤنٹ دوسرون پر تنقید کی بجائے اپنے صوبے کا حال دیکھین جہان ایک دہائی سے زیادہ اقتدار کرتے ہوگیا :1

83,636 Aufrufe

شاہد خاقان عباسی تقریریں کر رہا تھا کہ مجھے جیل میں ڈالو .ہم نے ڈال دیا جیل میں : خان صاحب دور حکومت

22,522 Aufrufe

شاہد خاقان عباسی تقریریں کر رہا تھا کہ مجھے جیل میں ڈالو .ہم نے ڈال دیا جیل میں : خان صاحب اپنے دور حکومت مین فاشزم کل بھی غلط تھا اور آج بھی

12,275 Aufrufe

جب سے پاکستان بنا ہے اسکے ٹوٹل قرضون مین خان حکومت نے (اپنے 3.8 سال)میں 80 فیصد نہی بلکہ صرف 76 فیصد کا اضافہ کئا ہے :شوکت ترین یاد رہے صرف چند تقریروں، انڈے، کٹے، مرغیون پراجیکٹس کے ساتھ

78,192 Aufrufe

خواتین سیاستدانوں کو صرف اس لئے ہراس کیا جاتا رہا کہ وہ خان مخالف پارٹی سے ہین اب جمائمہ کو خان صاحب کی کرپشن کی وجہ سے آوازیں کسنا دونون غلط :1

35,404 Aufrufe

خان سنہرا دور پولیس مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ کرتے ہوئے : 2020

24,042 Aufrufe

فوج پر تنقید سازش ہے نواز شریف فوج پر تنقید کرکے بھارت کا ایجنڈا پورا کررہے ہین فوج میرا سرمایہ ہے فوج واحد ادارہ ہے جو نواز شریف کنٹرول نہ کرسکا اس لئے اسے ٹارگٹ کررہا ہے : خان جب سیلیکٹڈ تھے #NotTooLongAgo آج یہ جمہوریت کے علمبردار بننے کی کوشش مین ؟؟

58,023 Aufrufe

Videos