
Ishtiaq Ali
@IAmIshtiaqAli • 9,874 subscribers
Member/Pakistan Federal Union of Journalists (PFUJ) DM for Collaborations
Shorts
Videos

پولیس سروس(PSP)گریڈ 19 کے دبنگ افسر احمد محی الدین کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ دے دی گئی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے! احمد محی الدین دبنگ پولیس افسر کے طور پر جانے جاتے تھے، عوامی شکایات پر موقع پر انصاف فراہم کرنے والے ایک دبنگ آفیسر تھے۔
Ishtiaq Ali662,142 просмотров • 4 дней назад

چکوال: سی سی ڈی پنجاب کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ متاثرہ خاندان سے اظہارِ تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم بچی کی جان جانے کا واقعہ ایک بڑا سانحہ ہے، سی سی ڈی کی تمام تر ہمدردیاں متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں اور انصاف کی فراہمی تک ادارہ ان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔ سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق واقعے میں نامزد سی سی ڈی اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل کر دیا گیا ہے، جبکہ جلد چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا اور 302 کی دفعہ بھی آزاد کی جائے گی،اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ایس او پیز مزید سخت اور ٹریننگ زیادہ مؤثر بنائی جائے گی۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کو جلد اور شفاف انصاف کی یقین دہانی بھی کرائی۔
Ishtiaq Ali88,282 просмотров • 1 месяц назад

اسلام آباد:B-17 فیملی پارک میں اوباش نوجوانوں اور ایک فیملی کے درمیان مبینہ تصادم، منہ ماری گالم گلوچ کے بعد ڈنڈے چل گئے، مبینہ وڈیو سامنے آگئی! ذرائع کے مطابق ابتدا گالم گلوچ سے ہوئی، جس کے بعد دونوں جانب سے ڈنڈوں کا استعمال کیا گیا،ویڈیو میں متعدد افراد ایک دوسرے پر ڈنڈے برساتے دیکھیں جا سکتے ہے۔کیا یہ درست عمل ہے؟؟ #B17 #Islamabad #FamilyPark #BreakingNews #PublicSafety #Youth #Family #Security
Ishtiaq Ali67,274 просмотров • 1 месяц назад

کیسے کیسے ظالم لوگ ہیں اس دنیا میں خود دیکھ لیں ایک معصوم بچے کے ساتھ ایسا ظلم ایک عدالت اوپر بھی لگنی ہیں شائد لوگ بھول گئے ہے۔
Ishtiaq Ali58,258 просмотров • 2 месяцев назад

اسلام آباد: Gerry's Visa Application Centre دفتر کے باہر مبینہ نیٹ ورک سرگرم، فوٹو کاپی کا 26 ہزار بنتا ہے آپ 2 ہزار دے دو شہری اضافی رقم دینے پر مجبور ذرائع ذرائع کے مطابق Gerry's Visa Application Centre کے دفتر کے باہر مبینہ طور پر غیر رسمی ایجنٹس کی سرگرمیاں جاری ہیں، جہاں شہریوں سے ویزا دستاویزات کی تیاری کے نام پر اضافی رقوم وصول کیے جانے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ذرائع مبینہ طور پر فوٹو کاپی اور پرنٹنگ کی سہولت فراہم کرنے والے بعض افراد شہریوں سے مختلف مراحل کے عوض 2 ہزار روپے سے 26 ہزار روپے تک رقم وصول کر رہے ہیں، جس پر شہری مجبوری کے تحت ادائیگی کرنے پر مجبور ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں سے لوگ اپنا Vissa پراسیس کروانے آتے ہیں اندر سہولیات کے باوجود دفتر کے باہر غیر قانونی طور پر ایک مبینہ نیٹ ورک سرگرم رہتا ہے، جس کے باعث درخواست دہندگان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے Gerry's افس اور اسلام اباد انتظامیہ سے فوری طور پر نوٹس لے، غیر قانونی وصولیوں کا خاتمہ کرے اور شہریوں کو براہِ راست سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ مبینہ نیٹ ورک مافیا کا خاتمہ ہو سکے۔ DC Islamabad Chief Commissioner Islamabad Gerry's Visa
Ishtiaq Ali41,332 просмотров • 1 месяц назад

گلبرگ میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن، مبینہ طور پر ایلیٹ کلاس کا مشہور ریسٹورنٹ T****Y سیل۔ذرائع ذرائع کے مطابق معائنے کے دوران مبینہ طور پر جلا ہوا اور ناقص کوکنگ آئل برآمد ہوا جبکہ کچن کے اندر صفائی کے انتظامات بھی غیر تسلی بخش پائے گئے۔ اس دوران ریسٹورنٹ انتظامیہ کی جانب سے مبینہ طور پر مزاحمت اور تلخ کلامی بھی سامنے آئی۔ذرائع ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ریسٹورنٹ شہر کی ایلیٹ کلاس میں خاصی شہرت رکھتا ہے، تاہم اس کارروائی کو عوامی حلقوں میں سراہا جا رہا ہے کہ چھوٹے ہوٹلوں کے ساتھ ساتھ اگر بڑے اور مہنگے ریسٹورنٹس میں بھی قانون پر سختی سے عملدرآمد ہو تو فوڈ سیفٹی کا نظام مزید مضبوط ہو سکتا ہے۔ ویلڈن پنجاب حکومت #FoodAuthorityAction #GulbergRestaurantSeal #FoodSafetyFirst #EliteClassRestaurants #HygieneMatters #RuleOfLaw #PakistanFoodSafety
Ishtiaq Ali38,170 просмотров • 1 месяц назад

راستہ نہ دینے پر جھگڑا شروع ہوا پھر موٹرسائیکل والے کی بدمعاشی اپ خود دیکھیں!
Ishtiaq Ali34,237 просмотров • 2 месяцев назад

معصوم بچی کے سامنے اس کے والد کو گاڑی سے اتار کر تشدد اور گالم گلوچ کا نشانہ بنایا گیا کوئی پوچھنے والا نہیں! جس کا دل کرتا ہیں وہ اپنی کچہری لگا کر بیٹھ جاتا ہے؟؟ اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل سوار نے راستہ نہ ملنے پر گاڑی رکوا کر ڈرائیور کو گریبان سے پکڑا، تھپڑ مارے اور بدزبانی کی، جبکہ اس کی کمسن بیٹی یہ تمام منظر دیکھتی رہی۔ اگر کسی ڈرائیور سے غلطی ہوئی تھی تو قانونی راستہ اختیار کیا جا سکتا تھا، لیکن قانون اپنے ہاتھ میں لینا قابلِ قبول نہیں۔ متاثرہ شخص نے معاملہ ٹھنڈا کرنے کے لیے معذرت بھی کی، مگر اس کے باوجود اس کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا۔ پولیس سے مطالبہ ہے کہ واقعے کا نوٹس لے کر ویڈیو کی مدد سے متعلقہ شخص کی شناخت کرے اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائے۔ #JusticeForDriver #StopViolence #RespectOnRoads #PublicSafety #ChildTrauma #Pakistan #SafeCity #Punjabpolice
Ishtiaq Ali29,672 просмотров • 1 месяц назад
Больше нет контента для загрузки