
Taha
@Iam_Taha22 • 22,330 subscribers
Hustle. Heal. Repeat. 🇵🇰 ❤️
Shorts
Videos

شوہر امام مسجد ھے اُنکو نوکری سے نکال دیا گیا شوہر نے مجھے گھر سے نکال دیا کیونکہ رہنے کے لیے گھر نہیں ھے بچی ہر وقت باپ کو یاد کرتی ھے بچی سمیت دریائے راوی میں چھلانگ لگانے آئی سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چھلانگ لگانے سے روک لیا حکومت کو چاہیے ان کے شوہر کا امام مسجد والا وظیفہ لگائے تاکہ معصوم بچی اپنے باپ کے پاس رہے
Taha57,004 views • 4 days ago

پاکستانی قوم پر جگاڑ ختم ھے جوان نے دریا سے نہر بنا کر پانی پر چکی لگا رکھی جس سے آٹا پیستا ھے 👌😅
Taha135,772 views • 10 days ago

اسرائیل انڈیا میں پہاڑوں پر ٹریننگ کررہا تاکہ چین یا پاکستان خلاف کبھی کاروائی کرنی پڑے تو ٹریننگ ھو جائے لداخ میں سیاحت کے نام پر ایک پورا گاؤں اسرائیل کا انٹیلیجنس ہیڈکوارٹر بنا رکھا لیکن انڈین عوام سوشل میڈیا پر کہہ رہی یہ غزہ میں نسل کشی کر کے یہاں عیاشی کرنے آ جاتے ہیں
Taha54,280 views • 15 days ago

ماں تو پھر ماں ھوتی ❤️ سمن آباد میں ڈکیتی کے دوران بیٹے پر پسٹل آتے ھی ماں ڈھال بن گئی
Taha49,663 views • 22 days ago

پاکستانی نابینا سپورٹس صحافی نے اسٹیو اسمتھ کو اُسکے سارے ریکارڈ بتا کر حیران کر دیا
Taha124,453 views • 2 months ago