
The Intel Consortium
@IntelPk_ • 32,933 subscribers
Intelligence, Defence, Counter Terrorism, Monitoring, Threat Matrix, Diplomacy & War, 5GW
Shorts
Videos

This is Historic Is it Asim Effect 🇵🇰 ❤️ #Pakistan | #Iran | #Trump
The Intel Consortium48,164 görüntüleme • 2 gün önce

📸📽 FOOTAGE SHOWS SSG JAWAN ARRESTING BLA TERRORISTS IN NOUSHKI - TERRORIST IS WEEPING
The Intel Consortium1,359,268 görüntüleme • 4 ay önce
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

A $700K Israeli-manufactured Indian Harop drone hunted by a 🇵🇰 Punjabi hunter with an AK-47.
The Intel Consortium530,958 görüntüleme • 1 yıl önce

Breaking News: 🇮🇳 🇮🇷 🚨 Randhir Jaiswal, Spokesperson, MEA threatens Tehran for the first time - #Iran "There should be no doubt that India will first confirm that Iran is involved in doing such attacks & if confirmed, Iran will get a reply harsher than Pakistan. India does not endorse terrorism & Iran will not be spared for any act of aggression towards India."
The Intel Consortium137,820 görüntüleme • 3 ay önce

#Breaking:- The revelation of a #PTI-RAW connection emerges as the PTI's General #Election2024 website is found to be operated from Mumbai, Maharashtra. 🔺The associated IP address is linked to another Indian website, indicating the geographical location of the website's operation rather than just data storage.
The Intel Consortium920,259 görüntüleme • 2 yıl önce

شاہد آفریدی: "پشتون قوم کے مسائل تب حل ہوں گے جب ہم ملکر اپنی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کیساتھ بیٹھیں گے، انکو اپنے مسئلے بتائیں گے اور اپنے اداروں کو عزت دیں گے۔" "اگر ہم ایسا نہیں کرتے تو نہ صرف ہمارے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا بلکہ فائدہ کسی تیسرے فریق کو پہنچے گا۔" ۔۔۔۔۔ انتشار، احتجاج، دھرنوں اور گالم گلوچ سے پشتون قوم کا صرف وقت ضائع ہوگا۔ اللہ تعالی قبائلی اضلاع میں امن اور ترقی کا سفر کامیابی کیساتھ تکمیل تک پہنچائے۔ آمین Shahid Afridi
The Intel Consortium596,494 görüntüleme • 1 yıl önce

پکتیکا میں کرکٹ گراؤنڈ پر حملے کا پروپیگنڈہ بے نقاب پکتیکا کے رہائشی خود اس پر حیران ہیں کہ ویران پہاڑوں پر کرکٹ کیسی کھیلی جاتی ہے مقامی لوگوں کی جانب سے افغان پروپیگنڈا بے نقاب مقامی رہائشی کا کہنا ہے کہ پہلی بار سن رہا ہوں کہ بارڈر کے علاقے میں کرکٹ کھیلی جاتی ہے، پکتیکا رہائشی یہ بالکل پہاڑی علاقہ ہے، یہاں نہ کرکٹ گراؤنڈ ہے اور نہ کوئی اسٹیڈیم افغان حکومت یہ کیسے کہہ سکتی ہے کہ یہاں افغانی لوگ کرکٹ کھیل رہے ہیں؟ اور پاکستان نے ان پر بمباری کرکے انہیں زخمی کیا ہے؟ کرکٹ تو شہروں میں اسٹیڈیم یا گراؤنڈ میں کھیلی جاتی ہے، پہاڑی علاقوں میں کرکٹ نہیں کھیلی جاتی۔ یہ نہ کرکٹ کی جگہ ہے اور نہ اسٹیڈیم کی، پکتیکا رہائشی افغانستان کی حکومت نے ایک پروپیگنڈا اور ڈرامہ رچایا ہے۔ اگر کسی سے بھی پوچھیں تو وہ یہی کہے گا کہ بارڈر کے علاقے میں کسی نے کرکٹ نہیں کھیلی۔
The Intel Consortium152,226 görüntüleme • 8 ay önce

Pakistan may equip its missiles with Turkey’s most powerful non nuclear GAZAP warheads for precision deep strikes on Indian airbases. The 970 kg GAZAP high explosive warhead, Turkey’s largest conventional munition, can disperse around 10,000 controlled fragments, causing severe structural damage within 300 m and strong blast effects within 150–200 m. These missiles are expected to target Indian Air Force bases in the northeast, including Tezpur AFS and Bagdogra AFS, while their extended range could reach deeper targets such as the Nicobar Islands. Critical assets like runways, aircraft shelters, fuel depots, and command centers could be disabled, giving Pakistan a potent conventional deep strike capability.
The Intel Consortium76,540 görüntüleme • 4 ay önce

مانیٹرنگ: 🚨🚨 جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی کی اختیارات پر اختلافات خونریز تصادم میں تبدیل کلعدم تنظیموں کی آپس کی لڑائی شدت اختیار کرگئی جماعت الاحرار نے اورکزئی حملے پر ٹی ٹی پی کے خلاف ایک اور وڈیو بیان جاری کردیا، بیان میں ٹی ٹی پی کے نائب امیر مفتی برجان کو حملے کے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں، بیان میں کہا گیا کے ٹی ٹی پی نے مارٹر گولوں سے عام شہریوں کو نقصان پہنچایا اس سب کا زمہ دار مفتی برجان ہے۔
The Intel Consortium70,551 görüntüleme • 3 ay önce

🚨 🇷🇺 ⚡️Following a suicide blast at a train station, Russian FM Sergey Lavrov has warned that the Taliban are threatening regional neighbors and allowing jihadists to operate from Afghan soil. Russia says there will be no closer ties with Kabul until threats and safe havens inside Afghanistan are eliminated.
The Intel Consortium63,420 görüntüleme • 3 ay önce
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستانی فوج افغان طالبان کو جہنم رسید کرتے ہوئے
The Intel Consortium235,402 görüntüleme • 1 yıl önce

پشاور/خیبر — پولیس نے زیرِ نظر ویڈیو میں دکھائے گئے ایک مشتبہ گھر (دہـشـتگـردوں کے ٹھـکانے) کے حوالے سے عوام سے معلومات فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ حکام کے مطابق مذکورہ مقام کے بارے میں مصدقہ اور قابلِ عمل اطلاع دینے والے شخص کو 30 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ اطلاع دینے والے فرد کا نام صیغۂ راز میں رکھا جائے گا اور اس کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی۔ حکام نے شہریوں سے ملک و قوم کی حفاظت کے پیشِ نظر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے اور کسی بھی متعلقہ معلومات کی فوری فراہمی کی درخواست کی ہے۔ مزید معلومات یا اطلاع دینے کے لیے شہری درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں: 091-5862033 عوام کے تعاون سے امن و امان کے قیام میں مؤثر پیش رفت ممکن ہے۔
The Intel Consortium59,066 görüntüleme • 3 ay önce