
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
@JimmyVirkk • 103,333 subscribers
Journalist | Writer ✍️ | and Imranian🇵🇰 Join me in the fight against global imperialism and media sellouts. Together, we can make a difference!
Shorts
Videos

اس پائین نے ایک سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پاکستان میں انتہائی خوبصورت، انتہائی دلکش، انتہائی دیدہ زیب آمرانہ نظام آ رہا ہے جسے ایک خلیفہ چلائے گا۔ پھر اس نے بتایا کہ یہ خوبصورت آمرانہ نظام عمران خان کی دیے ہوئے جمہوری شعور کی وجہ سے ممکن ہوگا۔ آمرانہ نظام عمران خان کے دئے ہوئے جمہوری شعور کی وجہ سے؟؟؟ اس پائین کی ایسی جارج آرولین گفتگو سن کر ساتھ بیٹھیں ڈاکٹر عروبہ بھی پریشان ہو گئیں حالانکہ وہ کبھی پریشان ہوتی نہيں ہیں۔ اس کی بڑی بڑی متضاد گفتگو خوشدلی سے پی جاتی ہیں۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰75,356 Aufrufe • vor 4 Tagen

"لال لال لہرائے گا" والی لڑکی یورپ سے سامنے اگئی۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰181,360 Aufrufe • vor 11 Tagen

امریکیوں نے مجھے دھمکیاں دینا شروع کیں تو میں نے ہلکا سا تبسم کیا اور اسٹیو ویٹکوف سے پوچھا: کیا تم کسی ایسے جلسے میں گئے ہو یہاں پر ہر وقت بمباری کا خدشہ ہو کہ کب دشمن مذاکرات کی میز کو اڑا دے؟ کیا تم ہر میٹنگ سے پہلے اپنی فیملی کو کال کر کے خدا حافظی کرتے ہو اور کہتے ہو کہ شاید یہ آخری بار گفتگو ہو، کہا سنا معاف کر دینا؟ پھر میں نے ویٹکوف سے کہا کہ ہم ان حالات میں مذاکرات کر رہے ہیں۔ ہمیں دھمکی نہ دو۔ ہم ایرانی ان دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتے۔ ہم اپنے لوگوں کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰208,361 Aufrufe • vor 19 Tagen

بشری جی، "ستلج" کہانی ہے پنجاب کی۔ چڑھدے اور لہندے دونوں پنجاب کی۔ کہانی ہے بلوچستان کی۔ کہانی ہے کشمیر کی۔ دوسرا آپ نے پوچھا کہ "ستلج" کے ہیرو جیسے لوگ اب کہاں ہیں؟ عرض ہے کہ اس سے کہیں بڑا ہیرو اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہے۔ میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ جمہوریت، اور عوام کے حقوق کا ایسا چیمپین ہندوستان کے حالیہ اہتہاس میں نہيں ملتا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰141,622 Aufrufe • vor 21 Tagen

عمران خان کی ناحق قید کے تین سال، جو ان پر تیس سال بن کر گزر گئے۔ ہر صبح نئی سزا، ہر رات نئی اذیت! ایسا جسم جو کبھی کھیل کے میدان میں جھومتا نظر آتا تھا، اب سخت ترین قید کی دیواروں میں سسک رہا ہے۔ ایک آزاد روح جسے پہاڑوں سے عشق ہے اب واشروم جتنے کمرے میں تین سالوں سے قید ہے۔ اس طرح کی غیر انسانی قید میں تین سال تیس سال بن کر گزرتے ہیں۔ خان کا جرم کیا ہے کہ اسے اس طرح کا عذاب دیا جا رہا ہے؟ ڈاکٹر علینہ (نمکین چائے) کا ویلاگ Namkeen Chai نمکین چائے
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰11,672 Aufrufe • vor 2 Tagen

🚨جنرل (ر) خالد نعیم لودھی: اگر جنگ دوبارہ ہوئی تو یہ بہت ہی lethal جنگ ہوگی۔ اور اس میں وہ ہتھیار استعمال ہوں گے جن کے بارے میں سوچنا بھی مشکل ہے۔ اس سے آگے میں کچھ نہيں کہنا چاہتا۔ اینکر: لیکن ایران کے پاس تو ایسا کچھ نہيں ہے۔ تو پھر کیسے؟ 🚨جنرل (ر) خالد نعیم لودھی: یہ آپ کا خیال ہے کہ ایران کے پاس ایسا کچھ نہيں ہے۔ میرا خیال ہے کہ بہت کچھ ہے۔ بہت کچھ ہے۔ بس اس بات کو ادھر ہی چھوڑ دیں۔ ********** 🚨جنرل (ر) خالد نعیم لودھی کی بات میں بہت وزن ہے۔ اور ایران کی خود اعتمادی اسی طرف ہی اشارہ کرتی ہے کہ "مال" تیار ہو چکا ہے۔ اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو مشرق وسطٰی کا نقشہ تبدیل ہوجائے گا۔ ایران سے باہر لوگوں کو اندازہ نہيں ہے کہ ایرانی کہاں تک جانے کا ارادہ اور منصوبہ بنا چکے ہیں۔ امریکہ، اسرائیل اور عربوں کو ہر صورت میں شکست دیں گے۔ جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو آمریکا وہ کچھ کرنے کی کوشش کرے گا جس کی دھمکی ٹرمپ نے دی تھی۔ اور جواب میں ایرانی صیہونی پراجیکٹ کے ساتھ ساتھ دوسری عالمی جنگ کے بعد بننے والا "عرب پراجیکٹ" بھی نیست و نابود کر دے گا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰31,592 Aufrufe • vor 6 Tagen

گنجا جو کچھ کرتا ہے اذن ملنے سے کرتا ہے۔ خود کچھ نہيں کرتا۔ جب وزیراعظم عمران خان کا گریبان پکڑنے وزیراعظم ہاؤس گیا تھا تو کسی کے کہنے پر گیا تھا۔ خود سے نہيں گیا تھا۔ اب قرآن مجید فرقان حمید کی ظالموں کے خلاف آیات سنا رہا ہے تو کہیں سے حکم ملنے پر سنا رہا ہے۔ خود سے نہيں سنا رہا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰58,263 Aufrufe • vor 22 Tagen
1:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ڈاکٹر معید پیرزادہ کا ایران کی صورتحال پر بہترین تجزیہ۔ یہ آپ کو دوسری جگہ نہيں ملے گا! Moeed Pirzada فرمایا کہ کسی بھی اسلامی ملک نے (کسی بھی) نے ایران کے ساتھ ہمدردی کی ہے نہ ایران کی کوئی مدد کی ہے۔ اگر کوئی آپ کو ایران کی مدد کرتا نظر ہے تو وہ سراب mirage ہے۔ دراصل انہوں نے اپنا الو سیدھا کیا ہے۔ ایران کی کسی نے مدد نہیں کی۔ اور ایک بہت اہم بات۔ جب سعودی عرب اور قطر نے آبنائے ہرمز میں امریکی نیوی کے بنائے ہوئے نئے راستے سے جہاز گزارنے کی کوشش کی تو اصل میں اسلام آباد MoU کی خلاف ورزی کی اور ایران کے اس آبی گزرگاہ پر کنٹرول کا چیلنج کیا۔ یہ ایران کے ساتھ ہمدردی نہيں دشمنی تھی۔ اس لئے سعودی اور قطری جہازوں پر ایران کے حملوں کی سمجھ آتی ہے۔ پورا ویلاگ اس لنک پر دیکھیے:
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰57,791 Aufrufe • vor 26 Tagen

یہ گارڈن تہران میں ہمارے گھر کے پاس ہے۔ دن کا بیشتر حصہ یہاں گزرا۔ گارڈن کی جھیلوں میں پانی واپس آچکا ہے۔ درختوں پر پرندے لوٹ آئے ہیں۔ سارا دن چہچہاتے ہیں۔ درخت سبز ہوچکے ہیں۔ پھول کھل چکے ہیں۔ زندگی واپس لوٹ رہی ہے۔ دعا ہے کہ دوبارہ جنگ شروع نہ ہو اور نہ امریکہ کی weather modification technology خلیجی ممالک میں دوبارہ انسٹال کی جائے جس نے تہران کا پانی خشک کر دیا تھا۔ جھیلیں خالی ہوگئی تھیں۔ ہوا میں زہر بھر دیا تھا۔ پرندے چلے گئے تھے۔ اب سب کچھ مختلف ہے۔ جیسے اللہ تعالی نے شیطانوں جہنم میں قید کر دیا ہو۔ اور بہشت کے در کھول دیے ہوں۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰208,732 Aufrufe • vor 3 Monaten