Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
"لال لال لہرائے گا" والی لڑکی یورپ سے سامنے اگئی۔
181,799 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)
38 Kommentare

بی بی نے سب بولا لیکن چار سال کی فسطائیت، الیکشن چوری، عدالتوں کی تباہی، انصاف کی عدم دستیابی اور نوجوانوں کے سر سنائپر رائفل سے کھول دینے کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ یہی منافقت زہرِ قاتل ہے۔ یہی سلیکٹو ایکٹوازم نہیں چاہیے۔ عمران خان کا سپورٹر ہے جو ہر ظلم کو ظلم کہتا ہے اور ہر طبقے کے لیے آواز اٹھاتا ہے۔ یہ منافقت نہیں کر سکتا۔

@RajaUmarSultan4 علی وزیر سمیت سب کا نام لیا مگر سب سے بڑے لیڈر عمران خان کا نہیں ! جن کے دور میں یہ “آزاد” تھیں۔ ایشیا کو سرخ کرنا تھا یورپ کو سفید کرنے پہنچ گئیں۔

@RajaUmarSultan4 Impressive observation 👏

@RajaUmarSultan4 🙏

@KingKha13740543 یہ گل بخاری پرو مکس ہے

سالی سٹپنی۔ انڈیا کی تحریک عوامی تحریک تھی۔ اور تمہاری وہ نام نہاد تحریک بس دو ٹکوں کے عوض بنائی گئی تحریک تھی۔ لہزا اچھلو مت تمہارے آقائوں نے بس تمہیں استعمال کرنا تھا کر لیا۔

'چل' ہوتی ہے؟ ماشاءاللہ انتہائی مہذبانہ گفتار کی مالک ہیں محترمہ! جب آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے ابا جان جرنل صاحب کے دوست ہیں تو پھر آپ جھوم جھوم کر یا گھوم گھوم کر نعرے لگائیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

ارشد شریف کی شہادت کے دن عمران خان پر قاتلانہ حملے ہائیکورٹ غیر قانونی گرفتاری بشری بی بی کے عدت کیس ڈاکٹر یاسمین راشد کی گرفتاری عالیہ حمزہ کو گھسیٹنے مطلب ہر دن فون بھی موجود تھا زبان بھی لیکن یہ خاموش رہی بہت اچھی سمجھدار جرنیلی بچی ہے یہ بھی کسی بڑی NGO کی مالک بنے گی

اس طرح کی ویڈیوز تنزیہ لہجے میں شیئر نہ کریں، اصد طور غصے میں آ جائے گا

اس کو سب یاد ہے لیکن پچھلے چار سال میں ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے کارکنان و لیڈران پر سٹیٹ کا ظلم بھولا ہوا ہے! منافق

جرنیلی نطفہ ،۔ پہنچ گیی وہی پہ خاک جہاں کا خمیر تھا ، بے وقوف بنانے کی فل کوشش کی گیی ہے

She's Gul Bokhari type "activist on hire" and she got paid well in Pakistan and also abroad in shape of scholarships and Visas. Don't worry she'll be back to support Maryam and Munir to secure more scholarships. 💰

جمی صاحب یہ تین چار دن پہلے یہ تقریبا اسی طرح کی اس اکاؤنٹ سے ٹویٹ ہوئی تھی جو عروج ابھی کہہ رہی ہیں ۔

Intriguing

ایک موصوفہ کو صرف علی وزیر اور نیرنگ بلوچ نظر آیا واہ جی واہ

بی بی کا سٹائل نہایت گھٹیا ۔ ہر بات پر برا منہ بنارہی ہے۔ یورپ میں مزے کر رہی ہیں پاکستان میں ظلم پر کبھی یہ خاتون نہیں بولی اور آج نمبر ٹانکنے کے لئے سامنے ائی۔ شرمناک

Tumy jail ku nhi huwi ? Tumy kuch ku nhi huwa?

سب کا نام لیا جن پر سٹیٹ ظلم کر رہی ہے ،لیکن سب سے بڑے لیڈر عمران خان کا نام نہیں لیا اس منافق لڑکی نے ان چیزوں سے تو ان کی منافقت عیاں ہوتی ہے

یہ والی ویڈیو اور کمنٹس دکھا کے یہ لوگ سیاسی پناہ لیتے ہیں

my problem is not really with the protest in the video. It is from the fact that that size of protests are labeled as big protests (obv. lie) to justify regime change. Bigger protests (factually) are dismissed to continue favoured regimes.

علی وزیر کا نام لیا لیکن اس کہ کرتوت نہیں یاد اس کو جب اس نے رجیم جینج میں غداری کی پورا حصہ ڈالا باقی یورپ ویسے تو نہیں گئی ضمیر کا سودا کیا تو گئی ہے

عروج حیدرکااحتجاج صرف ایک فردکےخلاف نہیں تھابلکہ اس بیانیےکےخلاف تھاجس میں عمران نیازی کوایک “مسیحا” بناکرپیش کیاگیا۔ وقت نےثابت کیاکہ عمران نیازی کے کمزور نظریئے کے پیچھے کوئی کھڑا نہیں ہوسکا اور سب کچھ ایک پانی کا بلبلہ ثابت ہوا یوتھئیے ایک دوسرے کو اس ناکامی پر کوستے رہے

یہ یہ بھی بک چکی ہے جس نے چار سال پانچ سال جس پر ظلم ہوا اس کا تو نام ہی نہیں لے رہا یہ بھی اؤٹ ہے عمران خان سے لے کر بشر بیوی تک بشرا بیوی سے لے کر ڈاکٹر راشد یاسمین سے لے کر عالیہ حمزہ تک اور بہت سی خواتین ہیں

کتے کی بچی

اسے ڈالر پاؤنڈ مل گئے ، یورپ میں سیٹل ہو گئی۔ ادھر تحریک گھوڑا چلانی تھی

یورپ سے سامنے آگئی وہ بندہ لکھ رہا ہے جو خود امریکہ میں ہے۔

باتیں کڑوی بھی ہیں اور سچی بھی

Lanat he tm p...itni tm Sachi hti to BAAT Khan ki qaid se Shuru krti

اب یہ خاتون برطانیہ میں مافیا کے پیسوں سے خوشحال زندگی گزار رہے ہیں

جنریلی بچی

سب سے بڑی تحریک جو چار سال سے چل رہی ہے ملک میں، اسکا نام بھول گئی؟

بڑی ہوگئی

علی وزیر نظر آیا لیکن عمران خان پر ایک لفظ بولتے ہوئے موت آتی ہے۔ یہ ہے انکا لال انقلاب 🤣

Hahahaha….. che would be requesting hard to God to let him visit the earth one more time. What sort of revolutionary are these people are? People give their lives in movements but they all are burger jihadees

اس نے نا زرداری کا نام لیا نا مریم نواز ،شریف خاندان کا نا بلول زرداری کا نام لیا اور نا فوج پہ تنقید کی ۔کہتی یے میں یورپ پہنچ گئی اب اپ لوگ انقلاب لے او 😀

عسکری بچی 🤨

یہ کیسی سوشلسٹ ہے؟ جھنڈا لال لہراتی ہے۔ اور چائنہ یا رشیا کی بجائے یورپ چلی جاتی ہے۔

Good to see her once again, vocal , vibrant and enthusiastic
