
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
@JimmyVirkk • 105,535 subscribers
Journalist | Writer ✍️ | and Imranian🇵🇰 Join me in the fight against global imperialism and media sellouts. Together, we can make a difference!
Shorts
Videos

پروفیسر ڈاکٹر اسرار احمد (رح) کی چشم کشا گفتگو! حیران کن انکشافات! فرمایا امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب ملکر (یمنی) مسلمانوں کے خلاف جنگ لڑیں گے۔ بےپناہ خون بہے گا۔ بہت سارے لوگ مارے جائیں گے۔ پھر فرمایا کہ سعودیہ برائی اور فحاشی کا اڈا بن چکا ہے۔ میں خود دیکھ کر آیا ہوں۔ شاہی خاندان فسق فجور میں پڑ چکا ہے۔ عوام شاہی خاندان کے خلاف ہوچکے ہیں۔ سعودی شاہی خاندان کا انجام برا ہے۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰108,488 görüntüleme • 5 gün önce

اگر آپ نے جلدی بوڑھا ہونا ہے، چہرے پر جھریاں لانی ہیں، اپنے دل گردے جگر پتے کو جلدی ختم کرنا ہے تو ایک کام کیجئے۔ جتنا ہوسکے میٹھی چیزیں کھائیں۔ چینی کھائیں۔ گڑ کھائیں۔ (جعلی) شہد کھائیں۔ آئیس کریم اور کیک کھائیں۔ فریش جوس پیں۔ پیپسی سے لطف اندوز ہوں۔ حلوہ کھائیں۔ کھیر چخیں۔ جلیبیاں نوش جان فرمائیں۔ آپ جلد اپنا ہدف حاصل کر لیں گے۔ اور آسانی سے پندرہ بیس سال آگے چلے جائیں گے۔ دنیا کی مشہور گلوکوز ماہر sugar expert، فرانسیسی بائیو کیمسٹ جیسی انچاوسپے Jessie Inchauspé کی گفتگو کا خلاصہ یقین کریں مجھے اس کا کوئی اندازہ نہيں تھا کہ میٹھا اتنا تباہ کن ہے۔ 😢😢😢😢😢
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰208,271 görüntüleme • 16 gün önce

سرکاری افسروں کی اولاد کی غریب کے ٹیکسوں پر عیاشیاں۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰163,352 görüntüleme • 1 ay önce

امریکیوں نے مجھے دھمکیاں دینا شروع کیں تو میں نے ہلکا سا تبسم کیا اور اسٹیو ویٹکوف سے پوچھا: کیا تم کسی ایسے جلسے میں گئے ہو یہاں پر ہر وقت بمباری کا خدشہ ہو کہ کب دشمن مذاکرات کی میز کو اڑا دے؟ کیا تم ہر میٹنگ سے پہلے اپنی فیملی کو کال کر کے خدا حافظی کرتے ہو اور کہتے ہو کہ شاید یہ آخری بار گفتگو ہو، کہا سنا معاف کر دینا؟ پھر میں نے ویٹکوف سے کہا کہ ہم ان حالات میں مذاکرات کر رہے ہیں۔ ہمیں دھمکی نہ دو۔ ہم ایرانی ان دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتے۔ ہم اپنے لوگوں کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰209,017 görüntüleme • 2 ay önce

"لال لال لہرائے گا" والی لڑکی یورپ سے سامنے اگئی۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰181,799 görüntüleme • 1 ay önce

جب لیڈی ڈائنا پاکستان آئی تھی تو اردلی پورا گنجا تھا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰45,686 görüntüleme • 19 gün önce

بشری جی، "ستلج" کہانی ہے پنجاب کی۔ چڑھدے اور لہندے دونوں پنجاب کی۔ کہانی ہے بلوچستان کی۔ کہانی ہے کشمیر کی۔ دوسرا آپ نے پوچھا کہ "ستلج" کے ہیرو جیسے لوگ اب کہاں ہیں؟ عرض ہے کہ اس سے کہیں بڑا ہیرو اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہے۔ میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ جمہوریت، اور عوام کے حقوق کا ایسا چیمپین ہندوستان کے حالیہ اہتہاس میں نہيں ملتا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰141,742 görüntüleme • 2 ay önce

5 جولائی 1977 کو ریڈیو پاکستان پر معمول کی خبریں چل رہی تھیں کی ضیاءالحق نے مارشل لاء لگا کر وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا۔ اور نیوز کاسٹر کو مارشل لاء کی خبر جاری کرکے خبریں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ کس قانون کے تحت؟ کس جرم کی پاداش میں؟ کسی مہذب ملک میں ایسا ہوتا ہے؟
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰26,777 görüntüleme • 12 gün önce

یہ گارڈن تہران میں ہمارے گھر کے پاس ہے۔ دن کا بیشتر حصہ یہاں گزرا۔ گارڈن کی جھیلوں میں پانی واپس آچکا ہے۔ درختوں پر پرندے لوٹ آئے ہیں۔ سارا دن چہچہاتے ہیں۔ درخت سبز ہوچکے ہیں۔ پھول کھل چکے ہیں۔ زندگی واپس لوٹ رہی ہے۔ دعا ہے کہ دوبارہ جنگ شروع نہ ہو اور نہ امریکہ کی weather modification technology خلیجی ممالک میں دوبارہ انسٹال کی جائے جس نے تہران کا پانی خشک کر دیا تھا۔ جھیلیں خالی ہوگئی تھیں۔ ہوا میں زہر بھر دیا تھا۔ پرندے چلے گئے تھے۔ اب سب کچھ مختلف ہے۔ جیسے اللہ تعالی نے شیطانوں جہنم میں قید کر دیا ہو۔ اور بہشت کے در کھول دیے ہوں۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰208,892 görüntüleme • 4 ay önce

اس پائین نے ایک سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پاکستان میں انتہائی خوبصورت، انتہائی دلکش، انتہائی دیدہ زیب آمرانہ نظام آ رہا ہے جسے ایک خلیفہ چلائے گا۔ پھر اس نے بتایا کہ یہ خوبصورت آمرانہ نظام عمران خان کی دیے ہوئے جمہوری شعور کی وجہ سے ممکن ہوگا۔ آمرانہ نظام عمران خان کے دئے ہوئے جمہوری شعور کی وجہ سے؟؟؟ اس پائین کی ایسی جارج آرولین گفتگو سن کر ساتھ بیٹھیں ڈاکٹر عروبہ بھی پریشان ہو گئیں حالانکہ وہ کبھی پریشان ہوتی نہيں ہیں۔ اس کی بڑی بڑی متضاد گفتگو خوشدلی سے پی جاتی ہیں۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰75,754 görüntüleme • 1 ay önce