
Junaid Akbar
@JunaidAkbarMNA • 91,889 subscribers
Member National Assembly NA-09 Malakand | Provincial President PTI Khyber Pakhtunkhwa
Shorts
Videos
1:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے اراکینِ قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ ڈاکٹر امجد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان کے ہمراہ گرفتار کر لیا۔ کیا سیاسی عمل کو دبانے اور انتخابی مہم سے روکنے سے یہ لوگ عمران خان کو عوام کے دلوں سے نکال دیں گے؟ طاقت کے استعمال سے نظریات کو ہرگز ختم نہیں کیا جا سکتا!
Junaid Akbar59,498 Aufrufe • vor 25 Tagen

رات 12:20 بجے ہزاروں افراد سڑکوں پر اور RO آفس کے باہر موجود ہیں جب تک فارم 47 جاری نہیں ہوتا، ہمارا کوئی قدم پیچھے نہیں ہٹے گا اور نہ ہی کوئی گھر واپس جائے گا۔' یہ محض ہجوم نہیں، اپنے حق کے لیے جاگتی ہوئی عوام ہے! #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
Junaid Akbar35,098 Aufrufe • vor 16 Tagen

ملک کے واحد منتخب وزیرِاعلیٰ، اُسکی کابینہ اور کارکنان کو 26 نمبر چونگی پر روک دیا گیا ہے۔ ایک صوبے کا منتخب وزیرِاعلیٰ اپنے ہی ملک کے دارالحکومت میں داخل نہیں ہو سکتا۔ ایسی شرمناک حرکات نہ صرف جمہوری اقدار کی توہین ہیں، ان شرمناک حرکتوں سے وہ عوام کی نظروں میں مزید گر رہے ہیں اور اپنا خوف خود ظاہر کر رہے ہیں۔
Junaid Akbar23,789 Aufrufe • vor 11 Tagen

میرے قائد عمران خان نے کہا تھا کہ میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کر لو گا مگر آپ نہیں۔
Junaid Akbar86,934 Aufrufe • vor 2 Monaten

رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان اور ریحانہ ڈار صاصبہ کا گلگت بلتستان الیکشن کمپین، عوام کی جانب سے شاندار استقبال اور قائد عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار برائے حلقہ GBA-6 ہنزہ، نیکنام کریم کی انتخابی مہم کے سلسلے میں شاندار ریلی۔ گلگت بلتستان، ہنزہ کی غیرت مند سرزمین سے عمران خان کے بیانیے اور حقیقی عوامی نمائندگی کی حمایت کا سفر مسلسل جاری و ساری عوام کا جوش و خروش اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہنزہ کے عوام انصاف اور عوامی حقِ حکمرانی کے ساتھ کھڑے ہیں، انشاءاللہ 7 جون انتخابی نشان (کرکٹ وکٹ) پر مہر لگا کر نیکنام کریم کو کامیاب بنایا جائے گا Rehana Dar ShandanaGulzarKhan
Junaid Akbar23,591 Aufrufe • vor 19 Tagen

اگر میں غائب ہوگیا تو بحثیت صوبائی صدر ملک بند کرنے کا لائحہ عمل بتاتا ہوں شانگلہ، کوہستان، بٹگرام والے شاہراہ ریشم بند کردیں پشاور ریجن کے لوگ اٹک پل بند کردیں فاٹا والے افغانستان سے آنے والا راستہ بند کردیں اور ساوتھ ریجن موٹروے بند کردیں۔ صوبائی صدر جنید اکبر خان عمران خان نے شادی پر ڈھول بجانے کیلیے مھجے صدر نہیں بنایا بلکہ جعلی نظام کے خاتمے کیلئے آیا ہوں۔ صوبائی صدر جنید اکبر خان
Junaid Akbar367,282 Aufrufe • vor 1 Jahr

آج صبح گلگت بلتستان انتظامیہ نے آ کر اعتراض کیا کہ آپ کے پاس این او سی (NOC) نہیں ہے۔ اور اب، ایک بار پھر مجھے اور میرے ساتھیوں کو غذر جانے سے یہ کہہ کر روک دیا گیا ہے کہ آپ کے پاس اجازت نامہ نہیں ہے۔ کیا گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں ہے؟ ایک پاکستانی کو اپنے ہی ملک میں سفر کرنے کے لیے این او سی کی ضرورت کیوں پڑ رہی ہے؟ فسطائی ہتھکنڈے اور بوکھلاہٹ ان کی شکست کا واضح اعلان ہیں، اگر میدان میں مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں تو پھر الیکشن کا یہ ڈرامہ کیوں رچایا جا رہا ہے؟آئینی حقوق کی اس کھلی پامالی اور فسطائیت کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان
Junaid Akbar23,250 Aufrufe • vor 25 Tagen

وزیر اعلیٰ محمد سہیل افریدی صاحب کا وزیر اعظم کی میٹنگ میں شرکت نہ کرنے کو میں اون کرتا ہوں انھوں نے ٹھیک کیا ہے میں اُن کے ساتھ کھڑا ہوں۔ میں کسی پر پابندی کے حق میں نہیں، لیکن ہمیں یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ یہ تحریکیں بناتا کون ہے. میں پی ٹی ایم پر پابندی کے حق میں بھی نہیں تھا. ہمیں بتایا گیا کہ علی وزیر اور محسن دواڑ غدار ہیں: صوبائی صدر جنید اکبر
Junaid Akbar138,471 Aufrufe • vor 8 Monaten

اسپیکر ہاؤس پشاور میں پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر خان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی اسمبلی کے اراکین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ عمران خان کے نامزد کردہ وزیراعلیٰ کے امیدوار کے ساتھ مکمل طور پر یکجا ہیں۔ اراکین نے کہا کہ تحریک انصاف کا ہر کارکن اپنے قائد عمران خان کے فیصلوں پر اعتماد رکھتا ہے، اور پارٹی قیادت کے متعین کردہ راستے پر متفقہ طور پر آگے بڑھے گا۔
Junaid Akbar137,078 Aufrufe • vor 8 Monaten

پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک کو گلگت بلتستان سے بے دخل کرنا نہ صرف کھلی سیاسی انتقامی کارروائی ہے بلکہ یہ جمہوری روایات کی بھی صریح توہین ہے۔ جبر کے یہ ہتھکنڈے کبھی بھی حق اور عوام کی آواز کو خاموش نہیں کر سکیں گے۔ اس آمرانہ اور غیر قانونی اقدام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں Shahid Khattak PTI
Junaid Akbar15,799 Aufrufe • vor 20 Tagen

پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی نے مشترکہ طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا ۔ مریم نواز 11 ارب کا جہاز لیتی ہے قومی خزانے سے ایک ایک پائلٹ کو کروڑ کروڑ روپے تنخواہ دے رہی ہے ہمیں بتایا جائے کس فارمولہ کے تحت قیمتوں میں 200 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ صوبائی صدر جنید اکبر
Junaid Akbar49,877 Aufrufe • vor 2 Monaten

جلسہ گاہ رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو کی صدائوں سے گونج اٹھا! #MuzaffarabadJalsa
Junaid Akbar33,855 Aufrufe • vor 1 Monat