
Khawaja Saad Rafique
@KhSaad_Rafique • 3,186,298 subscribers
Politician. Islamic ideology, Humanity, Democracy, Rule of law Social justice. Peace for all .stand with Kashmir & Palestine. Iqbalian یارسول اللّٰہ انظر حالنا
Shorts
Videos

لاھور –UMT میں منعقدہ مکالمے میں اظہار ِ خیال : گورا انگریز چلا گیا کالا انگریز چھوڑ گیا، بتایاجارھا ھے کہ چھوٹےصوبے بن گئےتوامرت دھارابہے گا،میں چھوٹےانتظامی یونٹس اوربااختیار بلدیاتی نظام کاحامی ھوں لیکن اصل مسئلہ نیت کافتور ھے،پہلے فیصلہ کریں کہ آئین کااحترام کرنا ھےیانہیں !
Khawaja Saad Rafique108,238 Aufrufe • vor 16 Tagen

لاھور (UMT ) کے تحت مکالمے میں اظہار ِ خیال ( پارٹ 2 ) ٓآزاد کشمیربلوچستان نہ بن جائےکہیں؟ خیبر پختونخواہ میں کیا صورتحال بنی پڑی ہے۔ رات کو وہاں مسلح لوگ مخصوص علاقوں میں گشت کرتے ہیں ،وھاں انکاراج ھوتا ھے ،رات کے وقت کوئی اتھارٹی باقی نہیں رھتی ہم آنکھیں بند کر کے کہیں چھوٹے صوبے بنا لیں امرت دھارا ھے،اس سےآب حیات نکلے گا اور ھر طرف پھیل جائے گا۔ضرور بنائیں چھوٹےصوبے لیکن پہلے ایک منتخب پارلیمنٹ بنائیں جس پر کوئ اعتراض نہ کرے ،قوم جسکوووٹ دیں وھی پھر وزیراعظم بنے وہی حکمرانی کرے۔آئین میں تجاوزات کرنا بند کریں پارلیمانی جمہوریت کوپارلیمانی آمریت میں تبدیل کرنا بندکریں۔
Khawaja Saad Rafique34,770 Aufrufe • vor 16 Tagen

میں ذاتی طور پر چھوٹے صوبوں کی تجویز کا حامی ھوں ، میرا ضاتی موقف ھے کہ صرف پنجاب کی تقسیم قبول نہیں ، سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا جاۓ ، سبھی صوبے بڑے ھیں ، بارہ کروڑ کا ھو یا چھ کروڑ کا، کسی کی آبادی زیادہ ھے کسی کا رقبہ ۔۔!! ھر بڑے صوبے میں چھوٹے صوبوں کا مطالبہ موجود ھے ، عام آدمی کو اپنے مسائل کے حل کیلئے لاھور ، کراچی ، کوئٹہ یا پشاور آنیکی ضرورت نہیں ھونی چاھئیے ، نئے صوبوں کے قیام کیلئے متعلقہ صوبائ اسمبلی کا کردار اگر تبدیل بھی کرنا ھے تو اسے ختم نہیں ھونا چاھئیے ، اس سے نىئ پیچیدگیاں جنم لے سکتی ھیں ، پہلے ھی بہت سی دراڑیں موجود ھیں ، ھمیں انھیں پاٹنا ھے ۔۔۔
Khawaja Saad Rafique94,982 Aufrufe • vor 3 Monaten

ھندوستان اور بنگلہ دیش ھم سے آگے کیسے نکل گئے ؟ جواھر لعل نہرو کو آزادی کے بعد 16 برس ملے مگرقائد اعظم 1 برس سے کم عرصہ جیے۔ قوم کو آزادی دلانے والا لیڈر بڑی تبدیلیاں لا سکتا ھے، سب اسکے سامنے جھک جاتے ھیں 4 مارشل لاؤں اور پانچویں نقاب پوش مارشل لأ نے ھمیں یہاں تک پہنچایا- جب ایسے حالات پیدا ھوں توعمران جیسے لوگ اقتدار کیلئے اپنی خدمات پیش کر دیتےھیں اور ریاست تلپٹ ھو جاتی ھے
Khawaja Saad Rafique460,566 Aufrufe • vor 2 Jahren

وضاحت — کل شام 6.54 پر میرے فون پر لطیف کھوسہ صاحب کی ایک مس کال تھی جبکہ 6.58پر انکی گرفتاری کے حوالہ سےایک طنزیہ میسیج موصول ھوا،میں نےیہ پیغام 7.20 پر دیکھے اور بلا تاخیر انھیں فون کیا۔انہوں نےخود ریسیو کیا اور بتایا کہ وہ تھانہ ساؤتھ کینٹ میں گرفتار ھیں -مجھے کہا کہ سپیکر صاحب کو مطلع کروں کہ انکو بتاۓ بغیرMNA صاحب کوکیوں گرفتار کیاگیا ھے؟ میں نے عرض کی کہ اپنی گرفتاری کی مبارک مجھے نہ دیں کہ میرا ان معاملات سےقطعاً کوئ تعلق نہیں ،یہ بھی کہا کہ ایسا نہیں ھونا چاھئیےتھا- ازاں بعد متعلقہ حکام سے رابطہ کیااور انھیں انکی ، سلمان اکرم راجہ صاحب و دیگر کی رھائ کی درخواست کی۔ مجھے بتایا گیاکہ سب لوگ کچھ دیر تک رھا ھو جائینگے، یہی اطلاع میں نے دوبارہ فون کر کے کھوسہ صاحب کو دیدی ۔ کھوسہ صاحب ! یاد رھے آپ جیتے ھیں ، میں تو ھارا ھوا ھوں ،مجھ پر غصہ نکالنے کی کوئ ضرورت نہیں ، آپ نے میڈیا پر اصلیت کی بات کی ،افسوس ھوا کس کی اصلیت کیا ھے سب اچھے سے جانتے ھیں ؟ آپکا میرے بارے یہ الفاظ استعمال کرنا نامناسب عمل ھے - مجھے آپ سے نہیں اُلجھنا چنانچہ اصلیت کی بحث میں نہ ھی پڑیں تو بہتر ھو گا۔ آپ بات کو میڈیا پر نہ لاتے تو مجھے بھی اس وضاحت کی ضرورت نہ پڑتی 🙏
Khawaja Saad Rafique396,374 Aufrufe • vor 2 Jahren

پاکستانی RSS (تاریک انصاف ) کا پولیس پر پٹرول بموں سے حملہ
Khawaja Saad Rafique506,099 Aufrufe • vor 3 Jahren

آج شب گلستان کالونی دھرمپورہ میں ملک یوسف کے گھر کے نیچے مسلم لیگ ن کے دفتر کے سامنے فحش نعرہ بازی ، موجود کارکنان سے مارپیٹ اور دفتر میں گھُس کر توڑ پھوڑ شرمناک اور قابل مذمت اقدام ھے۔ پی ٹی آٸ اس زیادتی کا ازالہ کرے مسلم لیگ ن کا کوئ کارکن بدلہ لے گا نہ جھگڑا کریگا قانون کے مطابق کاروائ کروائ جائیگی پارٹ (۲)
Khawaja Saad Rafique388,727 Aufrufe • vor 2 Jahren

جناب عمران نیازی خوف کے بت توڑتے ھوۓ ایسا بزدل دیکھا نہ سُنا
Khawaja Saad Rafique485,562 Aufrufe • vor 3 Jahren
1:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اے میرے دیار وفا و یقیں خوش حال سدا ، آباد سدا تیری سرخیِ لب شاداب سدا تیرے بازو گجرے لال سدا
Khawaja Saad Rafique310,044 Aufrufe • vor 2 Jahren

ایک غلط خبر کو پاکستان کے تقریباً تمام ٹی وی چینلز پر چلایا گیا حادثے کی اصل وجہ پر کسی نے بات نہیں کی میں نے چند سینئیر صحافیوں کو سمجھایا کہ اس لکڑی کو پرمالی فش پلیٹ کہتے ہیں اس فش پلیٹ کا تعلق شارٹ سرکٹنگ اور سگنلنگ کے ساتھ ہے یہ ہر ریلوے اسٹیشن پر ایک سگنل سے دوسرے سگنل کے درمیان گیارہ سے سولہ کی تعداد میں موجود ہوتی ہیں اس کو آئسولیٹڈ ریل جوائنٹ بھی کہتے ہیں اور یہ ہالینڈ، جرمنی سے درآمد کی جاتی ہے یہ جوائنٹ پوری دنیا کے ریلوے نظام میں استعمال ہوتا ہے سوشل میڈیا تو جس کی چاہے پگڑی اچھال دیتا ہے مگر ٹی وی چینلز نے بھی بغیر کسی تحقیق کے جہالت کی انتہا کرتے ہوئے کہا کہ لکڑی کے ٹکڑے جوڑے ہوئے تھے اس فش پلیٹ کے بغیر سگنلنگ کا نظام نہیں چل سکتا اور اس کا حادثے سے قطعاً کوئی تعلق نہیں یہ کمپیوٹر بیسڈ انٹرلاکنگ سسٹم کا سب سے اہم جزو ہے
Khawaja Saad Rafique328,372 Aufrufe • vor 3 Jahren

جھامرہ ( تاندلیانوالہ ) — نیلی بار سے ساندل بار تک وسیع و عریض خطے میں انگریزی استعمار کیخلاف علم ِ بغاوت بلند کر کے برٹش راج کی بنیادیں ھلا دینے والے عظیم پنجابی مزاحمت کار راۓ احمد خان کھرل شھید کے یوم شھادت کے موقع پر انکے مزار ِ مبارک پر حاضری ، فاتحہ خوانی ، پھولوں کی چادر یں چڑھائ گئیں راۓ احمد خان کھرل شھید کے خاندان کے افراد سے ملاقات ۔۔ میاں اکرم انصاری ، علی گوھر خان بلوچ ، غلام حسین شاھد ، امجد جاوید ، شیخ یوسف ، یٰسین سوھل ، ملک انور ، رانا منور ، جمیل فریدی ، سردار خالد ملک ، نعمان نعیم ، میاں اطہر ، کرامت وٹو ھمراہ تھے ۔۔
Khawaja Saad Rafique113,820 Aufrufe • vor 1 Jahr

ہم پاکستان میں گردشی قرضہ صفر کر کے گئےتھے، انکی حکومت کئی سو ارب کاقرضہ چھوڑ گئی ہم جی ڈی پی گروتھ ریٹ 5.8 فیصد پر لےگئے تھے،وہ منفی میں لےگئے ہم نے اپنی سیاست داؤ پہ لگا کر ان کی تباہی کو اپنے ذمہ لیا ہے ایک بندہ چار جگہ پہ حکومت میں ہیں،وہ کہتا ہے میری ذمہ داری کوئی نہیں ہے
Khawaja Saad Rafique317,057 Aufrufe • vor 3 Jahren

مقدمہ پنجاب دا ۔۔۔ کہندے ن پنجاب کھا گیا اے پنجاب کھا گیا اے ، کی کھا گیا ؟ پنجاب تے آپ کھادا گیا اے ۔۔ پنجاب دیاں حکومتاں کم کر دیان ، باقی صوبیاں وچ ونڈیاں پیندیان ، پنجاب نے نئی کھادا ، تُسی کھا گئے او ھاں پاکستان خراب کرن وچ پنجاب دا حکمران طبقہ شامل اے پَر کلا اے نئیں ، سندھ ، بلوچستان تے خیبر پختونخواہ دا حکمران طبقہ وی اس خرابی وچ شامل اے ساڈے تین دریا سن ، ایوب خان انڈیا نوں دے گیا تے پنجاب دیاں زرخیز زمیناں ریگستان بن گئیاں پاکستان بنیا ،تقسیم صرف بنگال تے پنجاب ھوۓ ، خون صرف پنجاب دا وغیا ، او کِسے نوں یاد نئیں ۔۔ 65 دی جنگ وچ خون پنجابی دے وغیا، پَر کِسے نوں یاد نئیں گوادر وزیر اعظم ملک فیروز خان نون نے خرید کے پاکستان چ شامل کیتا ،بلوچستان دا حصہ بنایا ، ادے وچ بلوچستان دا کوئ پیسہ نئیں لگا ، صلہ اے ملیا کہ پنجاب دے وزیر اعظم نوں بے عزت کر کے کڈ دِتا پنجاب وچ کوئ ونڈ نئیں ، ایتھے پنجابی پٹھان بلوچ سندھی لوکل مہاجر دا کوئ چکر نئیں ، سب رل کے رھنے ایں ، تے ھسدے وسدے جیوندےرھن او چاندے ن کہ پنجاب دے جوان وی بُھوتر جان ، تے رد ِ عمل وچ ایتھے وی ساڈے پراواں دا خُون وغے ، اسی ایس جال وچ نئیں پھنسنا ، اسی لڑنا نئیں ، پَر پنجاب دا دفاع ضرور کرنا اے ، سچی دلیل دے نال ، پنجابیاں نے اپنے آ پ نوں پاکستان وچ ضم کر لِیتا سی ، چنگی گَل اے ، پَر اسی ھُن گونگے نہیں رھنا ۔۔
Khawaja Saad Rafique145,196 Aufrufe • vor 1 Jahr