
Zarrar Marwat 🇵🇰
@Maj_Marwat • 10,718 subscribers
سب سے پہلے ❤️پاکستان❤️ ایمان تقویٰ جہاد فی سبیل اللہ ✊⚔️🇵🇰
Shorts
Videos

اس ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے پہلے کرنل اسفندیار ولی صاحب کو پیچھے سے کہنی ماری پھر جب وہ واپس پلٹے تو انکے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا جبکے ساتھ ہی پیچھے سے چماٹ ماری گئ اور ڈنڈے سے کرنل صاحب کے سر پر مارا گیا اب آگے سے بھی کوئ نائ موچھی تو تھا نہیں پاک فوج کا کرنل تھا اور وو بھی چارسدہ کا پشتون اس نے بھی پھر یہ سوچا کے (نوکری سرا بہ روستو گوروں خو مخکے چے دائ یخ کم)
Zarrar Marwat 🇵🇰36,882 次观看 • 6 天前
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

الْخَوَارِجُ كِلَابُ النَّارِ ! وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا وہ کفار کے لیے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے اور جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے ،،
Zarrar Marwat 🇵🇰124,481 次观看 • 3 个月前
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

" وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے ۔ نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے۔ وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے۔ ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے۔ وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا۔ وہ کفار کے لیے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے۔ وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے۔ وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے۔ انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے اور جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا۔ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔ بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے۔ جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے۔
Zarrar Marwat 🇵🇰178,081 次观看 • 10 个月前
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ضلع بنوں کے تحصیل ڈومیل سے تعلق رکھنے والی 15 سالا لڑکی پر خوارجیوں کا بدترین تشدد لڑکی کے کوئ بھائ نہیں اور باپ بیمار ہے اس لیئے اس نے لڑکوں والا حلیہ بنا کر ایک دکان پر ملازمت اختیار کی تھی رات گھر جاتے ہوئے خوارجیوں نے اغوا کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا لڑکی منتیں کرتی رہی کے مجبوری میں گھر سے نکلی ہوں میرا باپ بیمار ہے جبکے خوارجی اسے کہے رہیں ہے تم نے گھر سے نکلنے کی ہمت کیسے کی تمہارا آج اخری دن ہیں،، آگر سہیل آفریدی کتے کے بچے کو عشق عمران سے فرصت مل گئ ہو تو زرا خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع پر بھی توجہ دیں ،،
Zarrar Marwat 🇵🇰89,858 次观看 • 5 个月前

پنجاب میں عورت وزیر اعلیٰ ہے اور ہمارے یہاں مرد وزیر اعلیٰ ہے ،، عورت نے پنجاب کو سوئٹزرلینڈ بنا دیا جبکے ہمارا صوبہ دن بدن ڈوب رہا ہے ،، ہمارا وزیر اعلیٰ کبھی پنجاب بھاگ جاتا ہیں تو کبھی سندھ بھاگ جاتا ہے ،، کہتا ہے عمران نیازی کو رہائ دلاؤنگا عمران نیازی کو رہائی تمہارا باپ بھی نہیں دلا سکتا ،، پی ٹی آئی کے سارے MNA's وہ MPA's چور و کرپٹ ہے ہم 20 سال میں بچوں کیلئے سائیکل نہیں خرید سکتے اور یہ لوگ کچھ ہی عرصے میں اربوں کھربوں کے مالک بن گئے ،، سوات کے سماجی شخصیت سپین خان کا عوامی اجتماع سے خطاب،، #خیبرپختونخوا_بچاؤ_مہم
Zarrar Marwat 🇵🇰94,334 次观看 • 7 个月前