
Maria Memon
@Maria_Memon • 1,434,706 subscribers
Host: SawaalYehHai.Founder : The Maria Memon Edit. Instagram : mariamemonofficial #CNNfellow #ARYnews
Videos

عدت کیس فیصلہ کا براہ راست اثر پاکستان میں طلاق/خلع کے کیسز کا سامنا کرنے والی ہزاروں خواتین پر پڑ سکتا ہے! اب کوئی بھی سابقہ خاوند طلاق کے برسوں بعد بھی عدالت میں دعوی کر سکتا ہے! عدالت نے یہ اصول بھی طے کر دیا ہے کہ ماہواری اور عدت کے حوالے سے عورت کے بیان/affidavit کے اوپر سابق خاوند / ملازم اور دیگر گواہان کو فوقیت حاصل ہے!
Maria Memon606,481 次观看 • 2 年前

خواجہ آصف نے عثمان ڈار کی والدہ سے آج معافی مانگ لی ، یاد رہے اس سے پہلے وہ جسٹس ناصرہ سے بھی ریاستی ہراسانی پر معافی مانگ چکے ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی حکومت کے دوران پنجاب میں 25 مئی کو اور گزشتہ ہفتے خواتین پولیٹکل ایکٹوسٹس پر تشدد کیا گیا۔ خواجہ آصف کی معذرت بے معنی ہے اگر خواتین پر ہاتھ اٹھانے والے ان عناصر کو سزا نہیں دی جاتی!
Maria Memon97,732 次观看 • 3 年前
没有更多内容可加载