
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
@MasoodUsmani5 • 80,603 subscribers
Analyst | Global Markets | News | Geopolitics | Economy | Diplomacy | Current Affairs | Politics | PML N❤️|
Shorts
Videos

رجب بٹ ایک نمبر کا لفنڈر شرابی زانی اور رنگ باز تھا لیکن اسے ہر بات کا شادی سے پہلے بھی پتا لگ چکا تھا جب بیاہ کر گئی تواسے پتا چلا کہ رجب کی ماں اور بہن کی موجودگی میں اس کی جگہ اُس گھر میں بہت محدود ہے جو اسے پہلے سے پتا ہونا چاہیے تھا کیونکہ وہ اپنے ویلاگ میں ماں کے لیے جیتا مرتا تھا نیوٹرل ہونے میں ٹائم لگنا تھا اور جائنٹ فیملی سسٹم میں تیلی لگانا کوئ مسئلہ ہی نہیں ہوتا جو رجب کی بہن کے لیے مسئلہ ہی نہیں تھا اور اس نے صبر اور سمجھداری کے بجائے اُس کے بچے کو ڈھال بنا کررجب کو بلیک میل کرنا شروع کردیا جب بھائ کے ساتھ مل کر سارا زور لگالیا تو پتا چلا کہ رجب کو برداشت کرنا اور واپس جانا ہی وقت کا تقاضا ہے لیکن اب دیر ہوچکی ہے یہ بات اگر اُس وقت سمجھ جاتی جب اس کا بھائ سیلیبریٹی بننے اور ویوز کے چکر میں روز تماشہ بناتا تھا بہر حال صلح ہوجائے تو بہتر ہے لیکن یہ شادی ایک سبق ہے کہ ہر لڑکی والوں کو حق مہر کے ساتھ کم از کم دو سال بچہ پیدا نا کرنے کی شرط ضرور رکھنی چاہیے تاکہ واپسی کا راستہ آسان رہے ۔
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊232,801 Aufrufe • vor 13 Tagen

جنرل فیض نے جب مریم نواز کے ہوٹل کا دروازہ توڑا تھا تو کیپٹن صفدر نے مُنہ پر ہاتھ پھیر کر کہا کہ تجھے نواز شریف نے چھوڑ بھی دیا تو میں نہیں چھوڑوں گا فیض اسوقت عبرت بنا ہوا ہے یہ تو دو ٹکے کا وکیل ہے اس طرح کے کُتے بلے کس لائن میں کھڑے کرنے ہیں کیپٹن صفدر کو پتا ہے 😘چل کریں
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊128,052 Aufrufe • vor 10 Tagen

ہر رات کے بعد صبح ہے پیٹرول کو ڈالر سے منسلک کرکے امریکہ کو سپر پاور بنانے والا سعودیہ آج امریکی مدد کا انتظار کررہا ہے لیکن امریکہ ایرانی دلدل میں پھنس چکا ہے اسوقت دنیا خاموشی سے ایک انقلاب کی طرف بڑھ رہی ہے وہ انقلاب جسے برکس کہتے ہیں جو دنیا سے امریکہ کی بدمعاشی ختم کردے گا
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊54,121 Aufrufe • vor 23 Tagen

پتا نہیں ن لیگ کا وہ ویژن کہاں دفن ہوگیا جب بُلٹ ترین ، گوادر کو دبئی اور چائنہ انڈسٹری کو پاکستان میں فری ہینڈ دینا تھا اسوقت پاکستان کو الیکٹرک سونامی کی ضرورت ہے اور ہم سو رہے ہیں جبکہ ایلن مُسک اوبر کو تباہ کرنے جا رہا ہے ہم آج بھی ہنڈا اور ٹیوٹا کے ٹین ٹبر گھسیٹ رہے ہیں
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊29,353 Aufrufe • vor 22 Tagen

ایران جنگ میزائلوں پر چل رہی تھی پھر یوکرائن کے صدر کی انٹری ہوئی اور عربوں کو بولا کہ ایسے ڈرون دیتا ہوں آپ جنگ جیت جاؤ گے اُس سے پہلے ڈرون پہنچتے رشیا کا جدید ترین دفاعی سسٹم پہنچ گیا اور امریکی جہاز کبوتروں کی طرح گر رہے ہیں زیلینسکی کو ٹرمپ سے پھر چپیڑیں پڑنے والی ہیں ۔
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊189,529 Aufrufe • vor 6 Monaten

یہ بات تو کنفرم ہو گئی ہے کہ ایران پر حملہ چند گھنٹوں کی مار ہے لیکن ٹرمپ اور اسرائیل اتنی جلدی میں کیوں ہیں یہ بات دنیا کو سمجھ نہیں آرہی شاید اسرائیل کو پتا چل چکا ہے کہ ٹرمپ پالیسی کی وجہ سے دنیامیں جو نیا بلاک بننے جا رہا ہے اُس میں امریکہ کا رول اتنا اہم نہیں ہوگا کہ وہ اسرائیل کو مزید گود میں بٹھا سکے یوکے اور یورپ نے یوکرائن جنگ بند کرنے سے صاف انکار کردیا ہے کیونکہ اُن کا امریکہ پر اعتماد ختم ہوگیا ہے ایران حملے کا جواب تو دے گا لیکن وہ ابھی بھی اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ اس خطہ میں ہونے والی پچھلے پچاس سالوں کی جنگوں کی تاریخ یا رزلٹ بدل دے ، ایران اسوقت بہت بڑے خطرے میں ہے خداسے دعا ہے کہ کوئ پُر امن حل نکال دے کیونکہ دن کی روشنی میں ایک بہت بڑا اسلامی مُلک تباہ ہوتے دیکھنا اس اُمت کی بہت بڑی شکست ہی نہیں بدقسمتی بھی ہوگی
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊413,388 Aufrufe • vor 1 Jahr

ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ رکوانے کے لیے فون گھمائے جب سارے کارڈ چیک کیے تو پتہ چلا تُرکی کی مداخلت اسرائیل کو منظور نہیں رشیا امریکہ کو منظور نہیں چائنہ کو طاقتور شو نہیں کرسکتے تو پھر عربوں اور امریکی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان سے رابطہ کیا جسے ایران نے بغیر کسی اعتراض کے قبول کرلیا🇵🇰✌️
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊153,283 Aufrufe • vor 6 Monaten

ایران نے جنگ میں ہر کارڈ بہترین کھیلا لیکن جے ڈی وانس کو بہت ایزی لینے نے گیم بدل دی اگر اسلام آباد میں تھوڑی لچک دکھائ جاتی تو بہت کچھ مل سکتا تھا لیکن ابھی بھی دیر نہیں ہوئ کوئ شک نہیں ایران کے پاس میزائل ہیں لیکن شہباز شریف جیسا ڈپلومیسی کوئ کنگ نہیں ۔
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊122,592 Aufrufe • vor 5 Monaten

ہزاروں لوگوں کا ہجوم تھا میوزک کی مستی میں ہر کوئ جھُوم رہا تھا اچانک کالے سُوٹ میں تارا اسٹیج پر آتی ہے اور سارا سوشل میڈیا اُسکے سحر میں ڈوب جاتا ہے وہ بھی ہٹ ہوگئی اور جس گلوکار کا کنسرٹ تھا وہ بھی تیس سیکنڈ میں ہیرو بن گیا لیکن باہر کھڑا اُس کا بوائے فرینڈ سب کچھ ہار گیا
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊199,859 Aufrufe • vor 9 Monaten

آپ سوچتے ہوں گے کہ ٹرمپ نے ایک مُلک کا سربراہ اغوا کرلیا ، آج پوٹن کا تیل والا جہاز بھی سیز کردیا ، چائنہ والوں کو بھی روز وارننگ دیتا ہے تو ایسی کیا طاقت ہے امریکہ کے پاس ؟ دراصل یہ Stealth strategic heavy bomber طیارے گیم چینجر ہیں رشیا اور چائنہ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ اسے ریڈار میں پکڑنے کی صلاحیت حاصل کرچکے ہیں لیکن ایران کے ایٹمی پلانٹ کی تباہی سے لیکر وینزویلا کے صدر کے اغوا تک نا تو چائنیز اور نا ہی رشین ریڈار اس جہاز کو ڈیٹیکٹ کرسکے ہیں حالانکہ چائنہ نے وینزویلا کو یہ سسٹم بہت مہنگا بیچا ہوا ہے جب تک اس کا توڑ نہیں ملتا امریکہ کا ہاتھ اوپر ہی رہے گا باقی تیل کی جنگ میں ایٹم بم چلنے کی کوئ منطق ہے نا مستقبل میں لیکن مشرق وسطی میں کھچڑی ضرور پک رہی ہے ۔
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊183,480 Aufrufe • vor 8 Monaten


