
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
@MasoodUsmani5 • 79,608 subscribers
Analyst | Global Markets | News | Geopolitics | Economy | Diplomacy | Current Affairs | Politics | PML N❤️|
Shorts
Videos

ایران نے جنگ میں ہر کارڈ بہترین کھیلا لیکن جے ڈی وانس کو بہت ایزی لینے نے گیم بدل دی اگر اسلام آباد میں تھوڑی لچک دکھائ جاتی تو بہت کچھ مل سکتا تھا لیکن ابھی بھی دیر نہیں ہوئ کوئ شک نہیں ایران کے پاس میزائل ہیں لیکن شہباز شریف جیسا ڈپلومیسی کوئ کنگ نہیں ۔
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊122,540 görüntüleme • 1 ay önce

ایران جنگ میزائلوں پر چل رہی تھی پھر یوکرائن کے صدر کی انٹری ہوئی اور عربوں کو بولا کہ ایسے ڈرون دیتا ہوں آپ جنگ جیت جاؤ گے اُس سے پہلے ڈرون پہنچتے رشیا کا جدید ترین دفاعی سسٹم پہنچ گیا اور امریکی جہاز کبوتروں کی طرح گر رہے ہیں زیلینسکی کو ٹرمپ سے پھر چپیڑیں پڑنے والی ہیں ۔
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊189,529 görüntüleme • 2 ay önce

یورپ پوٹن سے ڈرا ہوا تھا لیکن تُرکوں پر بھروسہ نہیں کررہا تھا یورپی یونین میں لینے کے لیے ، اردوان نے کہا اپنا یورپ اپنے پاس رکھو لیکن تمہیں گارنٹی دیتا ہوں پوٹن جہاں سے بھی آجائے تُرکی کراس کرنے نہیں دوں گا تو ناظرین وہ اردوان بھی شہباز کو ہی امن کی آخری امید دیکھ رہا ہے🇵🇰🇹🇷✌️
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊109,893 görüntüleme • 1 ay önce

ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ رکوانے کے لیے فون گھمائے جب سارے کارڈ چیک کیے تو پتہ چلا تُرکی کی مداخلت اسرائیل کو منظور نہیں رشیا امریکہ کو منظور نہیں چائنہ کو طاقتور شو نہیں کرسکتے تو پھر عربوں اور امریکی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان سے رابطہ کیا جسے ایران نے بغیر کسی اعتراض کے قبول کرلیا🇵🇰✌️
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊153,224 görüntüleme • 2 ay önce

ایک دفعہ کا ذکر ہے چاچو نے امریکہ کا سب سے مہنگا ڈاکٹر کڈنی لیور ہسپتال چلانے کے لیے لاہور بلوایا ثاقب نثار نے وہ ادارہ ہی بند کروادیا اب مریم نواز نے لندن کا بڑا ڈاکٹر بلوایا ہے لیکن خدا کا شکر ہے اب حرامزادہ ثاقب نثار نہیں جو ہسپتال بند کروا کر شریف خاندان کو خدمت سے روک سکے
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊82,311 görüntüleme • 1 ay önce

یہ پاکستان کے عروج کا وہ دور تھا جب 62ارب ڈالر کا سی پیک چل رہا تھا ، پیٹرول 62 ڈالر 95 چینی55روپے تھی بلومبرگ پاکستان کو دنیا کی پہلی بیس معیشتوں میں دیکھ رہا تھا پھر باجوا فیض یہودی ایجنٹ نے لندن میں پاکستان دشمن طاقتوں سے ملاقات کی اور پانامہ لیکس کروا کر مُلک عبرت بنا دیا ۔
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊125,369 görüntüleme • 2 ay önce

ہزاروں لوگوں کا ہجوم تھا میوزک کی مستی میں ہر کوئ جھُوم رہا تھا اچانک کالے سُوٹ میں تارا اسٹیج پر آتی ہے اور سارا سوشل میڈیا اُسکے سحر میں ڈوب جاتا ہے وہ بھی ہٹ ہوگئی اور جس گلوکار کا کنسرٹ تھا وہ بھی تیس سیکنڈ میں ہیرو بن گیا لیکن باہر کھڑا اُس کا بوائے فرینڈ سب کچھ ہار گیا
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊199,675 görüntüleme • 5 ay önce

یہ بات تو کنفرم ہو گئی ہے کہ ایران پر حملہ چند گھنٹوں کی مار ہے لیکن ٹرمپ اور اسرائیل اتنی جلدی میں کیوں ہیں یہ بات دنیا کو سمجھ نہیں آرہی شاید اسرائیل کو پتا چل چکا ہے کہ ٹرمپ پالیسی کی وجہ سے دنیامیں جو نیا بلاک بننے جا رہا ہے اُس میں امریکہ کا رول اتنا اہم نہیں ہوگا کہ وہ اسرائیل کو مزید گود میں بٹھا سکے یوکے اور یورپ نے یوکرائن جنگ بند کرنے سے صاف انکار کردیا ہے کیونکہ اُن کا امریکہ پر اعتماد ختم ہوگیا ہے ایران حملے کا جواب تو دے گا لیکن وہ ابھی بھی اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ اس خطہ میں ہونے والی پچھلے پچاس سالوں کی جنگوں کی تاریخ یا رزلٹ بدل دے ، ایران اسوقت بہت بڑے خطرے میں ہے خداسے دعا ہے کہ کوئ پُر امن حل نکال دے کیونکہ دن کی روشنی میں ایک بہت بڑا اسلامی مُلک تباہ ہوتے دیکھنا اس اُمت کی بہت بڑی شکست ہی نہیں بدقسمتی بھی ہوگی
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊413,388 görüntüleme • 11 ay önce

آپ سوچتے ہوں گے کہ ٹرمپ نے ایک مُلک کا سربراہ اغوا کرلیا ، آج پوٹن کا تیل والا جہاز بھی سیز کردیا ، چائنہ والوں کو بھی روز وارننگ دیتا ہے تو ایسی کیا طاقت ہے امریکہ کے پاس ؟ دراصل یہ Stealth strategic heavy bomber طیارے گیم چینجر ہیں رشیا اور چائنہ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ اسے ریڈار میں پکڑنے کی صلاحیت حاصل کرچکے ہیں لیکن ایران کے ایٹمی پلانٹ کی تباہی سے لیکر وینزویلا کے صدر کے اغوا تک نا تو چائنیز اور نا ہی رشین ریڈار اس جہاز کو ڈیٹیکٹ کرسکے ہیں حالانکہ چائنہ نے وینزویلا کو یہ سسٹم بہت مہنگا بیچا ہوا ہے جب تک اس کا توڑ نہیں ملتا امریکہ کا ہاتھ اوپر ہی رہے گا باقی تیل کی جنگ میں ایٹم بم چلنے کی کوئ منطق ہے نا مستقبل میں لیکن مشرق وسطی میں کھچڑی ضرور پک رہی ہے ۔
𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊183,325 görüntüleme • 4 ay önce


