
NADRA
@NadraPak • 434,693 subscribers
Official Account of The National Database and Registration Authority, Government of Pakistan
Videos

نادرارجسٹریشن سنٹر میرپورساکرو کی جدید سہولیات سے آراستہ نئی عمارت کاافتتاح رکن قومی اسمبلی صادق میمن نے ڈسٹرکٹ چیئرمین ٹھٹھہ اور ڈائریکٹرجنرل نادرا کراچی ریجن کے ہمراہ کیا۔ ون ونڈوکاؤنٹرز کی تعداد 3سے بڑھا کر 5کر دی گئی ہے، روزانہ تقریباً 200 افراد کو خدمات کی فراہمی ممکن ہو گی۔
NADRA20,784 次观看 • 21 天前

نادرا کی جانب سے ایک اور شاندار سہولت اب فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوائیں پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ساتھ اس کے علاوہ قومی شناختی کارڈ (این آئی سی) بنوانا ہو یا بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے شناختی کارڈ (نائکوپ) پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور گھر بیٹھے، جب چاہیں، اپنی شناختی دستاویزات بنوائیں کسی بھی سوال یا پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کریں یا کراچی، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں نادرا میگا دفاتر میں خصوصی طور پر بنائے گئے معلوماتی کاؤنٹرز پر رابطہ کریں ہیلپ لائن: 100-786-111-51-92+ ویب سائیٹ لنک: موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ لنک: For Andriod: For IOS:
NADRA321,766 次观看 • 2 年前

📣 نادرا سے شناختی دستاویزات بنوانے کیلئے شہری پہلے ضروری معلومات حاصل کریں، پھر نادرا مراکز تشریف لائیں ضروری معلومات کی بدولت آپ کو بھر پور رہنمائی ملے گی اور آپ رش کی زحمت سے بھی بچ جائیں گے 📢آپ کی بھرپور سہولت یقینی بنانے کے لئے Pak ID موبائل 📱ایپ بھی موجود ہے آج ہی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، گھر بیٹھے تمام کارروائی مکمل کریں مزید تفصیلات کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں یا ہیلپ لائن پر کال کریں
NADRA248,733 次观看 • 2 年前

پاک آئی ڈی ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنائیں بغیر قطار، بغیر انتظار، شناختی دستاویزات بنوائیں اکاؤنٹ بنانے کے درست طریقے پر مکمل رہنمائی کے لئے دیکھیں وڈیو لاگ ان، او ٹی پی، یا فنگرپرنٹس اور دستاویزات اپ لوڈ کرنے، یا کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کریں۔ ہماری ٹیکنیکل ٹیم فوری طور پر آپ سے رابطہ کرے گی اور آپ کا مسئلہ دور کرے گی ہیلپ لائن: 100-786-111-51-92+ ویب سائٹ لنک: موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ لنک: For Andriod: For IOS:
NADRA172,546 次观看 • 2 年前

وزیراعظم پاکستان Shehbaz Sharif کے وژن کی تکمیل – وزارت داخلہ Rana Sana Ullah Khan کا انقلابی اقدام پاسپورٹ کی آن لائن تجدید NADRA اور Directorate General Immigration & Passports کی مشترکہ کاوش پاکستان بھر میں تمام پاکستانیوں کے لئے گھر بیٹھے پاسپورٹ بنوانے کی بے مثال سہولت پاسپورٹ کی تجدید کیلئے اب دفتر جانے کی ضرورت ختم ضروری دستاویزات تیار کریں اور وزٹ کریں ای پورٹل:
NADRA151,201 次观看 • 3 年前

نادرا پاک آئی ڈی پر فنگرپرنٹس کے لئے درست طریقہ اپنائیں شناختی دستاویزات کا فوری حصول یقینی بنائیں ویب سائٹ کے ذریعے ہو یا موبائل فون پر فنگرپرنٹس اپ لوڈ کرتے وقت خیال رکھیں کہ : -روشنی اچھی ہو -بیک گراؤنڈ سفید ہو - کیمرے کے نیچے اپنی انگلیاں سیدھی رکھیں - ہاتھ کیمرے سے زیادہ دور رکھیں نہ نزدیک کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کریں یا کراچی، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں نادرا میگا دفاتر میں خصوصی طور پر بنائے گئے معلوماتی کاؤنٹرز پر رابطہ کریں ہیلپ لائن: (100-786-111-51-92+) ویب سائٹ لنک: موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ لنک: For Andriod: For IOS:
NADRA109,757 次观看 • 2 年前


