正在加载视频...
视频加载失败
آپ کا ڈی مٹیریلائزڈ آئی ڈی کارڈ … موبائل فون میں بطور ڈیجیٹل کارڈ آپ کے ساتھ جہاں ضرورت پڑے، ڈیجیٹل کارڈ دکھائیں، اپنی شناخت منوائیں اپنا ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنےکا طریقہ جاننے کے لئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں
11 条评论

ناکوں پر کھڑے "تعلیم یافتہ" سپاہیوں کو سمجھانا ناممکن ہو جائے گا

Protect your #iPhone16. Explore our wide range of durable and drop-tested phone cases! Shop now. #CASETiFY

میرے پاس بن چکا ہے ڈیجیٹل کارڈ سیو ہے میرے پاس ۔ لیکن کل ایک نجی بنک گیا وہاں انہوں نے اصل شناختی کارڈ دیکھنے کا مطالبہ کیا ۔ میں ان کو یہ دکھانا چاہا تو کہنے لگا کیا ڈرامہ دکھا رہے ہو ۔ ہم نہیں مانتے یہ جاؤ جو کرنا کر لو

ڈیجٹل کارڈ ڈاؤن لوڈ ہونا چاہیے ورنہ پاکستان میں اکثر تو ایپ چلتی نہیں یا پھر دوردراز علاقوں میں انٹرنیٹ نہیں ہوتا پھر ایپ لاگ ان کر کے کیسے دکھا سکتے ہیں ڈؤانلوڈ ہونا چاہیے اس لئے جہاں بھی کہیں ضرورت پڑے دکھایا جا سکے

آئی ڈی کارڈ اپلائی کیا، بعد میں ان کاغذات کی اپلوڈنگ کا آپشن ملا جو سمجھ سے بالاتر ہے، اگر شادی شدہ کا آئی ڈی کارڈ اپلائی کیا ہے تو صرف نکاح نامہ مانگا جائے یہ کاغذات کیوں جو ہیں بھی نہیں

لیکن پاکستان میں جب تک اصل نہ دیکھائیں 🫏 مانتے ہی نہیں ہیں اور نہ انٹری دیتے ہیں امتحانی مراکز جیسے کہ پولیس اور فورسز والے

جب آپ نادرا کی ایپ کو اپنے موبائل گیلری کی پرمیشن دیتے ہیں تو اس کے بعد یہ آپ کے موبائل گیلری میں سب دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ حکومت پاکستان، اداروں اور عدالتوں پر بھروسہ کرتے ہیں تو ٹھیک ہے۔ آپ کی مرضی۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔ تھینک یو ویری مچ

جی ڈاؤن لوڈڈ ہے

2بار کوشش کی ہے ابھی تک پراسس میں ہے حالانکہ مہینے سے زیادہ وقت گزر چکا ہے

کوئ رسپونس نہں ارہا بس مسلہ حل نہں ہو رہا تو کیا کریں گے ایپ کو

There is no option to update phone number in app, @NadraPak can you please guide or add option in the app to update phone number in case of phone number change. Thank you

