
Naeem Haider Panjutha
@NaeemPanjuthaa • 356,134 subscribers
Spokesman To Imran Khan on Legal Affairs /Member Core Committee PTI
Shorts
Videos

دوہر معیار ،آج اگر ہم نے بولا ہوتا تو ہم کالعدم ہو چکے ہوتے اب مولانا کو کیوں نہیں کچھ کیا گیا ؟ ڈرتے ہو ؟
Naeem Haider Panjutha50,356 просмотров • 10 дней назад

آپ کو ہاتھ چلانا آتا ہے تو ہمیں ہاپ کا ہاتھ روکنا آتا ہے۔ اینٹی اسٹیٹ ہم ہوتے تو آٹھ فروری کو عوام ہمارے ساتھ نہ کھڑی ہوتی۔ اینٹی اسٹیٹ یہ ہوتا ہے کہ سپریم کورٹ پر حملہ کر دیا جائے، نیب پہ حملہ کر دیا جائے، پاکستان کے خلاف بیانات دیے جائیں، لوگوں پر گولیاں چلائی جائیں، منڈیٹ لوٹا جائے، عوام کی رائے کا احترام نہ کیا جائے، لوگوں کے گھروں میں چھاپے مارے جائیں، چادر چاردی کا تقدس پامال کیا جائے، لوگوں کو آواز کیا جائے، لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جائے، لوگوں کے جان و مال کو نقصان پہنچایا جائے ، آئین کے ساتھ غداری کی جائے، پارلیمنٹ کے تقدس کا خیال نہ کیا جائے، عدلیہ کو یرغمال بنایا جائے، عدلیہ، انتظامیہ اور مقننہ تینوں کو تباہ کیا جائے، اختیارات سے تجاوز کیا جائے۔
Naeem Haider Panjutha30,423 просмотров • 8 дней назад

65 والی جنگ کا موقف خواجہ آصف کا درست کرار دیں یا اختیار ولی کا؟ وہ تو کہتا ہے ہم جنگ ہارے اور یہ کہتے ہیں جنگ جیتے۔ 26فروری 2019 میں انڈیا نے حملہ کیا تو عمران خان کی قیادت کے اندر 29 فروری دو ہزار انیس میں ان کو جوابی وار کیا گیا۔ اور بھارتی طیارہ گرایا اور ابھینندن کو گرفتار کیا گیا۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کہتا تھا کہ کیا میں حملہ کر دوں؟ تو بھائی یہ شہباز شریف اس وقت وزیراعظم تھے یا مُحسن نقوی وزیراعظم تھے؟ عمران خان وزیراعظم تھا۔ پوری دنیا کے اندر کشمیریوں کا مقدمہ لڑا یونائیٹڈ نیشن میں، او آئی سی میں، بے باک ہو کے اپنا موقف ہر جگہ پر بیان کیا۔ مودی کو کہا کہ پاکستان ریٹیلیئٹ کرنے کا سوچے گا نہیں، ریٹیلیئٹ کرے گا۔ آپ ہم سے سات گنا بڑے ملک ہیں، لیکن ہم اللہ پہ یقین رکھنے والے لوگ ہیں۔ ہم کسی کے سامنے نہیں جھکتے سواۓ اللہ کے ۔
Naeem Haider Panjutha24,405 просмотров • 7 дней назад
4:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کچے کے ڈاکوں کا ظلم اور فارم 47 کی حکومت خاموش تماشائی اس کا نام اظہر ہے اور یہ میرے گاؤں ڈھل کا رہائشی ہے ،تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا ،عرصہ سے ڈاکوں کی کسٹدی میں ہے ،اس کا بھی خیال کر لیں ،اس کو ڈاکوں سے بازیاب کروا لیں اگر آپ کو پی ٹی آئی سے ٹائم مل گیا ہے .
Naeem Haider Panjutha836,449 просмотров • 1 год назад

کدو 240 روپے کا ،ٹماٹر 300 روپے ، شملہ مرچ 300 کی ،گھی 580 روپے کا ،تھوم 480 روپے ،پیاز 220 روپے ،دودھ 220 روپے کلو، روٹی 20 روپے کی ایک ،گھر کے افراد 1200 روپے مزدوری پر کیسے گزارا کریں گے جواب دیں تو ورنہ استعفی دیں ،یہاں بات ہوگی تو غریب آدمی جواب دینا ہوگا.
Naeem Haider Panjutha360,606 просмотров • 9 месяцев назад

میں Dr. Shahbaz GiLL کی باتوں کو اون کرتا ہوں لیکن کیا کوثر کاظمی مٹھا جی کی گالیوں کو اون کرتے ہیں ؟ کوثر کاظمی نے کھل کے مٹھا جو سارا دن گندی گالیاں دیتا ہے اس کو اون کیا اور وضاحت دی کہ وہ گالیاں دینے کا حق رکھتا ہے اندازہ کریں ،یہ تو کہتے تھے پی ٹی آئی والے گالیاں دیتے ہیں .
Naeem Haider Panjutha76,379 просмотров • 2 месяцев назад

پی آئی اے آپ نے بیچ دیا، وہ بھی فوجی فاؤنڈیشن کو۔ اسکول پرائیوٹائز کیے جا رہے ہیں، صحت کارڈ بند کیے جا رہے ہیں، ریلوے اس کی صورت حال بھی آپ کے سامنے ہے۔ ایک ایک کر کے یہ تمام محکمے بیچیں گے اور آخر میں ملک کا سودا کر کے یہ ملک چھوڑ کر لندن بھاگ جائیں گے۔
Naeem Haider Panjutha25,864 просмотров • 21 дней назад
