لال ٹی شرٹ والی خاتون کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جانا چاہیے انہوں نے لوہے کے ڈمپل سے خاتون پر حملہ کیا ہے پولیس والے بھی روکنے سے ذیادہ پٹوانے میں ملوث آتے ہیں بہرحال ماورائے قانون کسی عمل کی حمایت نہیں کی جاسکتی
106,805 次观看
دھواں دار بارگینگ زینب مارکیٹ صدر کراچی تل دھرنے کی جگہ نہ تھی
137,997 次观看
کھسرے چاہے انڈیا کے ہوں یا پاکستان کے ان سے بچو کیونکہ اگر یہ ناراضگی کا اظہار فرمادینگے تو سارے گھنگھرو سر پر توڑے گے
31,621 次观看
یونین نے مل کر واٹر بورڈ کے اندر میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کو برباد کر دیا شہری کراچی والوں کے لیے ایک ہی ادارہ تھا جہاں ان کی اکثریت تھی ایک سازش کے تحت پیپلز پارٹی نے دیگر یونین کے ساتھ مل کر اس ادارے کا بیڑا غرق کر دیا اور اسے آؤٹ سورس کی طرف دھکیل دیا ۔۔۔۔ کراچی کی خاتون ایک ایسے ادارے میں علاج معالجے کے لیے دھکے کھا رہی ہے جہاں اربوں روپے کی ریکوری بڑھی ہے کاپی پیسٹ
51,998 次观看
میرے قلیجہ کو لگی آگ میں کچھ کمی ہوئی ہے لیکن مجھے ان لڑکیوں کا گڑگڑا کر معافی مانگنا آج بھی یاد ہے کلپنا باجی آپ سے بہت معذرت اس بدتمیزی پر لیکن دیکھیں ہتھکڑی بھی لگی اور نقاب ڈال کر چوروں کی طرح عدالت میں پیش بھی کردیا گیا اور جج نے الگ زلیل کیا یاد پھر دلاتی چلوں by the grace of ALLAH social media power گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو خواتین کے سامنے بھائی پر تشدد کرنے والا سلمان فاروقی آج عدالت میں پیش ہوا۔ ایڈوکیٹ خان زمان خٹک نے عدالت کے باہر سخت جملہ بھی کسا سلمان فاروقی کو کہا بے شرم آدمی تمہیں شرم نہیں آتی، عام شہریوں پر تشدد کرتے ہو۔ #SalmanFarooqi
78,419 次观看
خدارا پاکستان ریلوے کم از کم ٹرینوں کے دروازے بند کرنے کا نظام بنائے ٹرینوں کی اسپیڈ اتنی ہوتی ہے کہ بھاگ کر چڑھ جاؤ بھاگ کر اتر جاؤ Pakistan Railways
32,464 次观看
ان سے ملیئے یہ ہیں زوالفقار علی بھٹو جونیئر سادگی پسند لیاری ساتھ اس مرتبہ الیکشن میں اترے گے پیپل پالٹی کو ڈینٹ پڑے گا انکی موجودگی سے Zulfiqar Ali Bhutto کارکن کا خیال کرنے والی شخصیت