19 Yorum
Yorumlar X (Twitter) üzerindeki orijinal gönderiden alınmıştır

@MaskManpak
Why making video if u don’t want to expose 🤷🏻♂️ so help for others
5 beğeni

@Khanbojl
نوکری ڈھونڈنے والی لڑکیاں ساتھ پستول لے کر جائیں جو ایسا کرے وہاں اس کو ڈھیر کر دیں نہ رہے بانس نہ بجے بانسری جو اس ملک کا رواج ہے
4 beğeni

@Shahzad13659982
Company ka Naam batayea yea tu koi BAAT NAHI k AP company ka Naam NAHI Bata rahy takea mazeed bhnou ko bachaya ja sakea aor enka bundobast kia ja chukea
3 beğeni

@arfamadani
بہن ہم سب اپ کے ساتھ ہیں اور اپ نے بڑی ہمت کی اللہ اپ کو استقامت دے اپ یقینا اس کا نام بتائیں تاکہ لوگ اس کو عبرت کا نشان بنائیں اور پھر لوگوں کے لیے یہ عبرت ناک ہو جائے اور وہ ائندہ ایسا سوچنے سے بھی جو ہے نا وہ گھبرائیں
3 beğeni

@r_aly77
ایسی حالت میں بھی تم نے فلٹر نہیں چھوڑا
2 beğeni

@HamzaKhan322951
company ka name btao name kio chupa rhi hn
2 beğeni

@memonfertilize
Gatz pharma korangi Karachi
2 beğeni

@VoiceOfNation77
سب جگہ ایسے نہیں ہوتا
1 beğeni

@MohammadSh64853
🙏🙏🙏
1 beğeni

@samiali119944
Company ka nam batao or us bande ka nam bhi batao ap
1 beğeni

@mrtadvirkkk
Tumhare pakistan me hota hoga
1 beğeni

@Anonymo99713361
ye bari bat nahi btai tmny aam si bat he ab behtr tha wiral hony sy or jaga try krti anso ka dhong purana he
1 beğeni

@Libertarian2009
اسی لئے کہتے ھیں عورتوں کو نوکری وکری نہیں کرنی چاھیے ، گھر سے کچھ کام کرلیں بہتر ھ
1 beğeni

@DaltisShah
Usay kahna thaa phlay apni bahan ya bety kay 7 b asa wo krta hy,,Galeez zahniat,kameenay log,lanat ho
1 beğeni

@Tariq50751051
الله اکبر! 💔
1 beğeni

@RealExtreme007
Publicity stunt
1 beğeni

@Zahoruddin96837
آپ ٹھیک کہتی ہے
1 beğeni

@AJaan1356687
اج کل مجبوری سے یہ ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں بین بیٹیاں مجبوری کی بنا پر اپنا گھر چھوڑ کے جاب کے لیے جاتی ہے اپنی اشہ کیا اب میں بڑی بہادر کی ہے اور اپ نے اوپن کیا اگر ایسی سب کریں تو یہ اس دیں گے اس اس دیں گے کہ یاد رکھیں گے تھینک یو

@zawartarar
اس حرامی کس نام بتاو اور اس کمپنی کا
