
NEW HOPE
@New116jb • 15,667 subscribers
I am a professional Twitter user as you can tell I am an old Twitter user and I am here to entertain you forever! Stay with me to enhance my good efforts!
Shorts
Videos
1:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جگاڑ + چھت کے اوپر ایک اور چھت! ☀️🏠 لینٹر پر سولر لینٹر والا جگاڑ⚡🎯 کیا یہ طریقہ سود مند رہے گا 😁 بجلی کا بل ستائے تو پاکستانی دماغ چلتا ہے۔ اب پکی لینٹر والی چھت کے اوپر ہی سولر پینل کی چھت ڈال دو۔ جگاڑ کیا ہے؟ لیں جی، ہو گیا لینٹر کے اوپر نیا لینٹر۔ اس جگاڑ کے مزے چھت ٹھنڈی ، پینل کی چھت نیچے والی چھت کو گرمی سے بچائے۔ AC آرام سے چلے گا۔ خرچہ بچت ، آپ کے ہاتھ ✋ جگہ پوری استعمال ، نیچے والی چھت چھوڑ کر لازم ہے اوپر والی چھت کو اس قابل بنایا جاے ۔ بس دو باتوں کا دھیان رکھنا ڈھانچہ مضبوط ہو فکسنگ پکی ہو ۔ پینل کے جوڑوں میں ربڑ والی پٹی لگوا دو تاکہ بارش کا پانی نہ ٹپکے۔ ایک بار خرچہ کرو، پچیس سال سکون سے بجلی بناؤ۔ پاکستانی جگاڑ زندہ باد! #DesiJugaad #SolarLenter #BijliKaHal #ChhatPeChhat
NEW HOPE62,398 görüntüleme • 7 gün önce

بھائی بھائی کا جھگڑا جب بڑھتا ہے تو صرف گھر نہیں ٹوٹتا، نسلیں برباد ہو جاتی ہیں۔ جائیداد کی لالچ میں رشتے ہار جاتے ہیں اور باہر والے تماشا دیکھتے ہیں۔ خاندان جوڑنے سے بنتے ہیں، توڑنے سے نہیں۔ ایک انڈین اپنے بھائ کے سامنے پیٹرول خود پر ڈال کر احتجاج کے طور پر آگ لگانے پر مجبور #خاندان #رشتے #معاشرہ
NEW HOPE76,713 görüntüleme • 11 gün önce

اللہ ہی جانے ان بدبختوں کو اللہ کی رحمتوں سے کیا تکلیف ہے ؟ حافظ قرآن ، تو بن جاتے ہیں ، مگر شیطان کی سوچ سے یہ کیوں آزاد نہی ہوتے ۔ قرآن پاک کی تعلیم دینے آیا یہ شخص ایک بیٹی ایک چھوٹی بچی سے شیطانی درندگی پر کیوں مائل ہوگیا ۔ خدارا ، اپنے بچوں کو ، کسی صورت دینی تعلیم یا دنیاوی تعلیم کے حصول میں اپنے بچوں کو آنکھوں سے بالکل اوجھل مت رکھیں ، بچوں بچیوں کی زندگیاں برباد کرنے والے کی شکل پر پر مت جائیں شیطان کسی بھی شکل میں حملہ آور ہوسکتا ہے ۔
NEW HOPE33,175 görüntüleme • 5 gün önce

برف میں امتحان ❄️🔥 یہ جوانی گھنٹوں 100 کلو برف میں بیٹھی رہی۔ جسم سن، ہونٹ نیلے، مگر ہمت جوان۔ کامیابی آسانی میں نہیں ملتی — تکلیف سے گزر کر ملتی ہے۔ جب درد حد سے بڑھے، تب ہی لیجنڈ بنتے ہیں۔ اپنی حد کو دھکا دو، کمفرٹ زون کو توڑ دو۔ #Motivation #IceBath #NoPainNoGain #Sport
NEW HOPE23,173 görüntüleme • 4 gün önce

کسی حادثہ کی صورت میں بھگدڑ کام نہی آتی ۔ ٹھنڈے مزاج ہی صورتحال کو قابو کرتے ہیں ۔ گاڑی اور آگ میں سے قسمت جیت گئ
NEW HOPE47,512 görüntüleme • 12 gün önce

🚨😳وزیر خزانہ پاکستان کیا خاک پاکستان کا بھلا کرے گا ، وہ تو شام کو حوش میں نہی ہوتا سارا دن دفتر میں پی رہا ہوتا ہے ۔ اس سے جان چھڑوا لیں پاکستان کی ۔ محسن بیگ کا دھماکہ خیز انکشاف ⚡ یہ آئ ایم ایف کے سامنے لیٹا ہوا ہے ۔ یہ باہر سے آیا ہوا ایک بینک کا ملازم کیا پاکستان کا بھلا کرے گا 👇🚨🔔
NEW HOPE60,999 görüntüleme • 25 gün önce
1:18
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ بھی اشتعال دلانے کی ایک بڑی وجہ ہے ۔ جب آپ نے نکاہ کرلیا جیسے بھی کرلیا ، تو کیا ضرورت ہے وڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کی ۔ ٹھیک ہے آپ کو اپنے گھر والوں کی عزت کا خیال نہی آپ نے نتائج سے بے خوف ہوکر نکاح کرلیا ۔ مگر بعد یہ کیا درست ہے کہ آپ نے عزیزو اقارب کو علاقہ میں منہ دکھانے کے بھی قابل نا چھوڑیں ۔ پولیس میں رپورٹ کرنا آپ کا حق ہے وڈیو کو بطور ثبوت محفوظ رکھنا آپ کا حق ہے ۔ مگر یون میڈیا پر اپنا اور اپنے گھر والوں کا تماشہ پیش کرنا میرا خیال ہے یہ آپ کی زیادتی ہے
NEW HOPE68,434 görüntüleme • 1 ay önce

😳کہا جارہا ہے ، یہ وڈیو میں نظر آنے والا جہاز متحدہ عرب امارات کی ائیر فورس بس ہے ، جس میں متحدہ عرب امارات میں حالیہ ایران جنگ کے زخمی امریکی فوجیوں کو کہیں محفوظ جگہ منتقل کیا جارہا ہے۔ Grok 👇 اس وڈیو کی تصدیق کرو 😎 شائید اب ٹرمپ سے زیادہ بن زید رینگتے رینگتے نوبل انعام جیتنا چاہتا ہے۔
NEW HOPE211,623 görüntüleme • 3 ay önce
1:15
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 خان پور لمحے کی لالچ، ایک شہری کا پرس زمین پر گر گیا۔ شاید تنخواہ تھی، شاید بچوں کی فیس، شاید گھر کا راشن۔ لیکن بیکری کے باہر کھڑی خاتون نے دیکھا... پرس اٹھایا... اور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر چلی گئی۔ 🏍️💔 نہ رکی، نہ پوچھا، نہ مالک کو آواز دی۔ ایک لمحہ کی بے ایمانی نے کسی کے گھر کا چولہا ٹھنڈا کر دیا ہو گا۔ 📹 CCTV فوٹیج سامنے آ گئی ہے ہر درد رکھنے والا انسان پوچھ رہا ہے: کیا ایمانداری مر گئی؟" کیا ہم اتنے گر گئے کہ گرا ہوا پرس بھی اپنا سمجھ لیتے ہیں؟ یاد رہے گرا ہوا مال، اپنا مال نہیں ہوتا۔* یہ صرف امانت ہوتی ہے یا اللہ، ہمیں ہاتھ کی حلال روزی نصیب کر... اور دل میں کسی کا حق کھانے کی لالچ کبھی نہ ڈال۔ آمین 🤲 #چوری_نہیں_خیانت #سیف_سٹی #واپس_کرو_پرس
NEW HOPE47,560 görüntüleme • 26 gün önce