
NEW HOPE
@New116jb • 16,668 subscribers
I am a professional Twitter user as you can tell I am an old Twitter user and I am here to entertain you forever! Stay with me to enhance my good efforts!
Shorts
Videos

ضلع کوھاٹ - گاؤں ناکبند کا رات کا منظر ویڈیو میں کچھ مسلح افراد کو شہریوں سے بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ رات گئے پیش آیا۔ حکام کی جانب سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔ سوال یہ ہے کیا یہ حالات قابل قبول ہیں ؟ کیا خیبر پختونخوا میں ایسے حالات عام ہیں ؟ کہاں ہے یہاں کی 15 سال والی مثالی حکومت ؟ کوئ ہے جواب ۔۔۔👇کمنٹ میں بتائیں #Kohat #KPK #Pakistan
NEW HOPE88,516 views • 2 days ago
1:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نا باپ کو پتہ نا ماں کو پتہ ، میرا بچہ اس وقت ہے کہاں ۔۔ اللہ سے اولاد کی نعمت تو مل گئ لیکن والدین کی لاپرواہی ، سے وہ اولاد جو آنکھوں ٹھنڈک اور دلوں کا سکون ہوتی ہے ۔ ایک زرا سی لاپرواہی کی وجہ سے یا تو بگڑ جاتی ہے ۔یا دنیا چھوڑ جاتی ہے ۔ اور پیچھے زندگی کا درد چھوڑ جاتی ہے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 😢👇 مجھے سے تو یہ منظر دیکھا نہی جارہا ایک پتنگ لوٹنے کے کھیل نے معصوم جانوں کی ڈور ہی کاٹ دی
NEW HOPE63,280 views • 6 days ago

اس بی بی کو بڑے مزے والا احتجاج آیا ہوا ہے 😅 ہنسی خوشی پولیس والے کا بازو کس قانون کے تحت اس بی بی کی ہنسی کا باعث بنا ہوا ہے 😅 موجیں ہیں بھئ پولیس والے کی موصوفہ کہہ رہی ہے 👇 Security totally adamant … I tried my best with only smiles and request but they didn’t let me in …. #bharuchkibeti #bharatkibeti
NEW HOPE119,813 views • 19 days ago

کامیاب لوگ تعلیم کا مطلب صرف کتاب نہیں۔ جسم بھی مضبوط ہو اور دماغ بھی تیز۔ اسی لیے وہ میدان میں کھیلتے تھے اور فلسفے پر بحث کرتے تھے ۔ 👇👇😳🚨 مگر یہ کراچی ہے جناب یہاں اپنے جان مال کی حفاظت خود کرنی ہے جناب Alert: کراچی گلشنِ اقبال 🚨 کل صبح Toyota Revo کا ڈیش بورڈ انتہائ دیدہ دلیری سے چوری ہو گیا اپنی گاڑی کو محفوظ پارکنگ میں کھڑی کریں اور لاک ضرور چیک کریں۔ محتاط رہیں 🙏🏻
NEW HOPE109,806 views • 28 days ago

😳کہا جارہا ہے ، یہ وڈیو میں نظر آنے والا جہاز متحدہ عرب امارات کی ائیر فورس بس ہے ، جس میں متحدہ عرب امارات میں حالیہ ایران جنگ کے زخمی امریکی فوجیوں کو کہیں محفوظ جگہ منتقل کیا جارہا ہے۔ Grok 👇 اس وڈیو کی تصدیق کرو 😎 شائید اب ٹرمپ سے زیادہ بن زید رینگتے رینگتے نوبل انعام جیتنا چاہتا ہے۔
NEW HOPE211,634 views • 5 months ago

بھائی بھائی کا جھگڑا جب بڑھتا ہے تو صرف گھر نہیں ٹوٹتا، نسلیں برباد ہو جاتی ہیں۔ جائیداد کی لالچ میں رشتے ہار جاتے ہیں اور باہر والے تماشا دیکھتے ہیں۔ خاندان جوڑنے سے بنتے ہیں، توڑنے سے نہیں۔ ایک انڈین اپنے بھائ کے سامنے پیٹرول خود پر ڈال کر احتجاج کے طور پر آگ لگانے پر مجبور #خاندان #رشتے #معاشرہ
NEW HOPE77,675 views • 1 month ago
1:18
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خبردار ⚠️ کالا جادو مذاق نہیں۔ یہ حقیقت ہے۔ یہ آوازیں ریکارڈنگ نہیں "چیخ" ہیں ان لوگوں کی جنہوں نے دوسروں کی زندگیاں برباد کیں۔ نحوست کا سایہ گھر گھر پہنچ سکتا ہے۔ Sihir Tanah Kubur 23.07.2026 سینما میں ریلیز دل کمزور ہے تو مت دیکھنا sihirtanahkubur_film #SihirTanahKubur #MvpPictures #Jeropoint
NEW HOPE33,215 views • 25 days ago

جگاڑ + چھت کے اوپر ایک اور چھت! ☀️🏠 لینٹر پر سولر لینٹر والا جگاڑ⚡🎯 کیا یہ طریقہ سود مند رہے گا 😁 بجلی کا بل ستائے تو پاکستانی دماغ چلتا ہے۔ اب پکی لینٹر والی چھت کے اوپر ہی سولر پینل کی چھت ڈال دو۔ جگاڑ کیا ہے؟ لیں جی، ہو گیا لینٹر کے اوپر نیا لینٹر۔ اس جگاڑ کے مزے چھت ٹھنڈی ، پینل کی چھت نیچے والی چھت کو گرمی سے بچائے۔ AC آرام سے چلے گا۔ خرچہ بچت ، آپ کے ہاتھ ✋ جگہ پوری استعمال ، نیچے والی چھت چھوڑ کر لازم ہے اوپر والی چھت کو اس قابل بنایا جاے ۔ بس دو باتوں کا دھیان رکھنا ڈھانچہ مضبوط ہو فکسنگ پکی ہو ۔ پینل کے جوڑوں میں ربڑ والی پٹی لگوا دو تاکہ بارش کا پانی نہ ٹپکے۔ ایک بار خرچہ کرو، پچیس سال سکون سے بجلی بناؤ۔ پاکستانی جگاڑ زندہ باد! #DesiJugaad #SolarLenter #BijliKaHal #ChhatPeChhat
NEW HOPE63,268 views • 1 month ago
1:15
Sensitive content
This media may contain sensitive content.