
New Hope 😶🌫️
@New116jb • 17,995 subscribers
New Hope| @New116jb📰 Local, National & International News🏏 Sports, Film & Drama Reviews🔍 Sharp Analysis & Authentic Updates—پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین
Shorts
Videos
1:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سیف علی خان اور بالی ووڈ کے تماش بینوں کی آنکھوں میں دھول تو ڈالنا تو اب کوئ مشکل کام ہی نہی مگر سرحد پر لگا آئینہ کیسے ممکن ہے ،پاکستان نور ہے نور ہے 👇 کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے 💪 پاکستان اسلام کے نام پر اٹل حقیقت ہے 🇵🇰 کو سیکولر جھوٹے مخول سے جھٹلایا جا سکے سیف علی خان جب سرحد پر کھڑے ہو کر پاکستان کی طرف لگے بورڈ پڑھتے ہیں جن پر علامہ اقبال کا فلسفہ اور "کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے" لکھا ہے، تو سامنے بھارت کا جواب بھی لگا ہے "مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا"۔ یہ بورڈز بندوق سے زیادہ زور سے بول رہے ہیں۔ مگر بالی ووڈ اور اس کے تماش بینوں کے لیے یہ صرف ایک "سین" ہے۔ وہ اس آئینے کو دیکھنا نہیں چاہتے جو پوچھتا ہے کہ جس سیکولرازم کا بورڈ تم سرحد پر لگا رہے ہو، کیا وہی گارنٹی اپنے ملک میں عبادت گاہوں، شہریت اور روزمرہ زندگی میں بھی دے رہے ہو؟ جب اندر گھروں کو مذہب کے نام پر جلایا جائے اور باہر "اتحاد" کے نعرے لگائے جائیں تو یہ بورڈ پروپیگنڈا نہیں، منہ پر طمانچہ بن جاتا ہے۔ جنگ اب نعرے سے نہیں، نظریے سے جیتی جائے گی۔ مودی اور بی جے پی جیسی انٹرنیشنل دہشتگرد سوچ آج انڈیا کو جس طرح دنیا میں ننگا کرچکے ہیں 🤣 اس ننگے پن کو اب انڈین بالی ووڈ کیسے اپنی رنگ برنگی مہیلاوں سے ڈھانمپ سکے گا ۔
New Hope 😶🌫️154,889 просмотров • 1 месяц назад

ضلع کوھاٹ - گاؤں ناکبند کا رات کا منظر ویڈیو میں کچھ مسلح افراد کو شہریوں سے بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ رات گئے پیش آیا۔ حکام کی جانب سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔ سوال یہ ہے کیا یہ حالات قابل قبول ہیں ؟ کیا خیبر پختونخوا میں ایسے حالات عام ہیں ؟ کہاں ہے یہاں کی 15 سال والی مثالی حکومت ؟ کوئ ہے جواب ۔۔۔👇کمنٹ میں بتائیں #Kohat #KPK #Pakistan
New Hope 😶🌫️114,267 просмотров • 1 месяц назад

اس بی بی کو بڑے مزے والا احتجاج آیا ہوا ہے 😅 ہنسی خوشی پولیس والے کا بازو کس قانون کے تحت اس بی بی کی ہنسی کا باعث بنا ہوا ہے 😅 موجیں ہیں بھئ پولیس والے کی موصوفہ کہہ رہی ہے 👇 Security totally adamant … I tried my best with only smiles and request but they didn’t let me in …. #bharuchkibeti #bharatkibeti
New Hope 😶🌫️120,258 просмотров • 2 месяцев назад

کامیاب لوگ تعلیم کا مطلب صرف کتاب نہیں۔ جسم بھی مضبوط ہو اور دماغ بھی تیز۔ اسی لیے وہ میدان میں کھیلتے تھے اور فلسفے پر بحث کرتے تھے ۔ 👇👇😳🚨 مگر یہ کراچی ہے جناب یہاں اپنے جان مال کی حفاظت خود کرنی ہے جناب Alert: کراچی گلشنِ اقبال 🚨 کل صبح Toyota Revo کا ڈیش بورڈ انتہائ دیدہ دلیری سے چوری ہو گیا اپنی گاڑی کو محفوظ پارکنگ میں کھڑی کریں اور لاک ضرور چیک کریں۔ محتاط رہیں 🙏🏻
New Hope 😶🌫️110,224 просмотров • 2 месяцев назад
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نا باپ کو پتہ نا ماں کو پتہ ، میرا بچہ اس وقت ہے کہاں ۔۔ اللہ سے اولاد کی نعمت تو مل گئ لیکن والدین کی لاپرواہی ، سے وہ اولاد جو آنکھوں ٹھنڈک اور دلوں کا سکون ہوتی ہے ۔ ایک زرا سی لاپرواہی کی وجہ سے یا تو بگڑ جاتی ہے ۔یا دنیا چھوڑ جاتی ہے ۔ اور پیچھے زندگی کا درد چھوڑ جاتی ہے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 😢👇 مجھے سے تو یہ منظر دیکھا نہی جارہا ایک پتنگ لوٹنے کے کھیل نے معصوم جانوں کی ڈور ہی کاٹ دی
NEW HOPE63,280 просмотров • 1 месяц назад

😳کہا جارہا ہے ، یہ وڈیو میں نظر آنے والا جہاز متحدہ عرب امارات کی ائیر فورس بس ہے ، جس میں متحدہ عرب امارات میں حالیہ ایران جنگ کے زخمی امریکی فوجیوں کو کہیں محفوظ جگہ منتقل کیا جارہا ہے۔ Grok 👇 اس وڈیو کی تصدیق کرو 😎 شائید اب ٹرمپ سے زیادہ بن زید رینگتے رینگتے نوبل انعام جیتنا چاہتا ہے۔
New Hope 😶🌫️211,693 просмотров • 6 месяцев назад
1:18
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آپ اپنے شوہر کے والدین کے لیے برا نہیں ہو سکتے 😄😄 ساس ہو تو ایسی 👇💪😜
NEW HOPE140,629 просмотров • 6 месяцев назад

مودی کے استقبال میں ازبکستان نے رافیل کلر، سلامی پیش کردی 🇺🇿✈️🇨🇳 ازبکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے سرکاری دورے کو ایک ایسے انداز میں یادگار بنا دیا جس پر نئی دہلی شاید تالیاں نہیں بجائے گی۔ پروٹوکول، سرمایہ کاری اور وسطی ایشیا سے رابطے کی تقریروں کے بیچ ازبک فضائیہ نے پہلی بار اپنا نیا *چینی ساختہ J-10C لڑاکا طیارہ* فلائی پاسٹ میں دکھایا۔ یہ محض اتفاق نہیں لگتا۔ یہ وہی J-10C ہے جسے پاک-بھارت کشیدگی کے دوران "رافیل کا قاتل" کہا گیا۔ چاہے بھارت اسے مانے یا نہ مانے، دنیا کی دفاعی مارکیٹ میں اب J-10C کا نام رافیل کے مقابلے میں ٹاپ پر ہے۔ پیغام بالکل واضح تھا: ازبکستان چین کے ساتھ دفاعی تعلقات کو نئی بلندی دے رہا ہے۔ اور جب مہمان "رافیل خرید کر علاقے میں برتری" کا دعویٰ کرنے والا ملک ہو، تو میزبان کا J-10C اڑانا سفارتکاری کی زبان میں سب سے بڑا طنز بن جاتا ہے۔ بھارت چاہے G20 کی صدارت کرے، چاہے چاند پر مشن بھیجے، چاہے ازبکستان جیسے دوست ملک کا دورہ کرے... *جب تک سرحد پر بیانیہ اور آسمان پر ہارڈویئر ایک دوسرے کا ساتھ نہیں دیں گے، شرمندگی ان کا پیچھا نہیں چھوڑے گی۔ 😂🇮🇳 #J10C #Rafale #ModiInUzbekistan #CentralAsia #Geopolitics
New Hope 😶🌫️23,508 просмотров • 25 дней назад