NEW HOPE's banner
NEW HOPE's profile picture

NEW HOPE

@New116jb16,673 subscribers

I am a professional Twitter user as you can tell I am an old Twitter user and I am here to entertain you forever! Stay with me to enhance my good efforts!

Shorts

لیں جی ، فٹبال ورلڈ کپ جیت کر ، اسپین والا اسلامی ہیرو اب اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ گزرے خوبصورت لمحات کو بھی کیش کروانا شروع ہوگیا موقعہ کوئ بھی نہی چھوڑتا ۔مشہوری کو کمائ بنانے کا Lamine Yamal and his girlfriend Inés García Santos sharing a cozy, cute moment together! The young superstar enjoying some sweet quality time off the pitch! 😍💖 #LamineYamal #InesGarcia #Spain #LaRoja #FIFAWorldCup

119,232 次观看

یہ چھوٹا پرندہ منہ کھولے بیٹھا ہے۔ اسے لگتا ہے دنیا خود اس کی ضرورت پوری کرے گی، جیسے بچپن میں ماں کرتی تھی۔ مگر اب بڑے ہونے کا وقت ہے۔ خود محنت کرنی پڑے گی۔

47,462 次观看

اسرائیل ایران کی مکمل گرفت میں ہے ۔ ایران نہی چھوٹے گا ۔۔۔بدلہ ہوگا پورا پورا ۔ تازہ ترین 🚨 ایران کا اسرائیل ائیر پورٹ پر زور دار حملہ سپریم لیڈر کی شہادت نے اسرائیل کی تباہی کو یقینی بنا دیا ۔

395,110 次观看

اسے معلوم تھا 😅 چین کے دورے سے امریکہ کو حاصل ہونے صرف بچوں کے کھلونے تھے ، پھر ، ایلن مسک نے ، اپنے بچے کو خوش کرنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔۔ 🇺🇸🇨🇳 شاید آپ کو یقین نہ آئے، لیکن ایلون مسک کا اپنے بچوں کو چین لانے کا فیصلہ میڈیا کی توجہ ہٹانے کا ایک انتہائی دلچسپ طریقہ ہے۔

125,673 次观看

غریب کی پہلے ہی قسمت پھٹی ہوتی ہے اوپر سے ، ایسی حرکتیں بھی غریب کو ہی نچانے کے لئیے لوگ کر جاتے ہیں ۔ غریب چین پاۓ تو پاۓ کہاں 👇😳

66,694 次观看

حال ہی میں ایران امریکہ۔جنگ کے دوران کہا جارہا ہے ، یہ امریکی پائلٹ ایران کے قبضہ میں ہے ۔ پائلٹ وڈیو میں سرنڈر کررہا ہے کیا یہ صورتحال امریکہ کے لئیے قابل برداشت ہے ؟

122,850 次观看

اللہ ہی جانے دنیا کتنی کہ گول ہے 😅 ورنہ ، انسان بندے کا پتر ہو تو کیوں نہی سیدھے راستے پر چلے 🫣

139,134 次观看

سنی شیعہ وہابی دیوبندی ، جس کو چھیڑو وہ الگ ہی لیول پر ہے ؟ قبر پرستی ، پیر پرستی ، مولوی پرستی ، تو کافر ، تو گناہگار ، میں مومن ۔ ارے بھئ ، یہ سب تماشے ، یہ حسینیت ، یہ کربلا کا سبق ، یہ دین کی تعلیمات ، یہ قوالی نائٹ۔۔۔۔ یہ مسلمانوں کی شناخت تو ہے نہی ۔۔۔۔پھر یہ سب کیا ہے ؟

31,699 次观看

ضد کرنے والا سمجھتا ہے وہ اسٹینڈ لے رہا ہے، حالانکہ وہ قبر کھود رہا ہوتا ہے... اپنے رشتوں کی، اپنے سکون کی، اپنے کل کی۔ جھک جانا کمزوری نہیں، عقل مندی ہے۔ #حکمت #زندگی

43,077 次观看

اسی لئیے تو کہا گیا ہے ۔کہ مرد اپنی نگاہیں نیچی رکھ کر بازار میں جایا کریں 🤣🤣 یہاں ہر کوئ ۔۔۔۔ مرد ،، جتنا حسین تھوڑے ہیں 👇😂 اب اس کو الٹ کر کے اس وڈیو کے مطابق دیکھ لیں 😜 ترسی ہوئ روح

83,687 次观看

دنیا کے اس امیر ترین آدمی کے ساتھ اس کا بیٹا ہے 😅 اس کے ہاتھ میں ایک بیگ ہے ، دورہ چین ہے ، امریکہ کے صدر نے ان امیر زادوں کو خصوصی طور پر اس دورے میں ایڈجسٹ کیا ہے 😅 مگر ، پکی بات یہ ہے ، ایلن مسک کے بیٹے کا بیگ خالی ہے ۔۔۔جیسے چین کا صدر سے کچھ چاکلیٹ لینے آیا ہو 😂 #elonmusk #beijing #china #news

35,426 次观看

ماشاء اللّٰہ ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بہترین بیٹسمین کھلاڑی ندا ڈار ، پاکستانی مردانہ شلوار سوٹ میں پہچانی ہی نہی جارہی ۔ کہ یہ مرد ہیں یا عورت ۔ مگر ایک بات ہے خواتین کو مردانہ لباس ، حرام نہی ہے ۔ مگر مسلمان مردوں کو خواتین والے لباس حرام ہیں ۔ ہے نا ، خواتین کو فوقیت ✨👌

30,706 次观看

کھانا ضروری ہے ،چاہے اس دوران ہماری جان ہی کیوں نا نکل جاے 🔔😳 کیا یہاں ایک بھی عقلمند موجود نہی ہے 😳 آندھی طوفان سب کچھ اکھاڑ رہا ہے لیکن یہ بیٹھے ہیں مزے سے اور کھانا بانٹا جارہا ہے دھڑلے سے ۔ خدا کے بندو ، کھانا بعد میں بھی کھایا جاسکتا ہے ، پہلے حادثہ سے تو بچاؤ کر لو 👇⚡ بھوکی قوم

24,826 次观看

کسی کو یقین نہیں آۓ گا کہ اسے ، جم میں اس جرم میں ، شاید کسی نے قتل کردیا ہوگا 🤣

61,207 次观看

اس 25 ارب کے اثاثہ میں سے میرے جیسے شہری کا بھی حصہ ہے ۔۔۔ مجھے اپنا حصہ ریکور کرنا ہے ۔۔۔😭 میں کیا کروں 🙄 😳

31,093 次观看

انڈین آرمی کی بینڈ بج رہی ہر طرف : دنیا کی نکمی ترین آرمی کی فہرست میں یقینی سب سے آخری نمبر ان کا ہی ہے 😜😜 اخے یہ جنگیں لڑیں گے 📢

54,654 次观看

تمہی ہو محبوب میرے میں کیوں نا تمہیں پیار کروں 👌😅 میرا پیار یاد رکھنا ۔۔۔۔۔۔ قربانی حلال ہو 👇🗝️

19,698 次观看

پاکستان کا ٹوٹل دفاعی بجٹ 8 ارب ڈالر ہے جبکہ انڈیا نے صرف ایک مہینے میں 15 ارب ڈالر کا دفاعی سامان خریدا سارے مہنگے ترین جنگی سامان کے باوجود پاکستان کے ہاتھوں ساری دنیا سے زلت بھی سمیٹ بیٹھا ۔ آج امریکہ سے 😁😁اپنے دفاع کے معاہدے پر بھی مجبور ہوگیا ، یعنی پاکستان کے ہاتھوں ایک بار پھر مودی سرنڈر ہوگیا دوسری طرف پاکستان کے پاس اپنے سارے تیز ترین جدید ترین ہتھیاروں والے کھلونوں کی مالیت اونٹ کے منہ میں زیرے والی ، اور دنیا بڑی عالمی طاقتوں کی بجاۓ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے میں فخر محسوس کر رہی ۔ اس صورتحال کے بعد پھر بھی پاکستان پر حملے کے لئے انڈیا ، اسرائیل ، افغانستان ، سو بار سوچ رہے تو پھرہم کیوں نا بطور پاکستانی قوم فخر سے بولیں پاک فوج ہمیشہ زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد

50,878 次观看

رولے 50-50 کے مسلے چھپن چھپائی کے کون ہے مجرم کون ہے تماشائ اے بے حیائ تجھے زرا نا لاج آئ ماں باپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😢 کی زندگی جیتے جی جہنم کیوں بنائ

25,304 次观看

خودکش حملہ آور کو عین وقت پر قابو کرلیا گیا ورنہ جہاز کی خیر نہی تھی 👀🚨 ایسی صورتحال میں ، کبھی بھی رحم مت کریں ۔۔

15,526 次观看

Videos