Nazia Chaudhary🇵🇰's banner
Nazia Chaudhary🇵🇰's profile picture

Nazia Chaudhary🇵🇰

@PMCD_1031,652 subscribers

Politics | Social Activism | Research Social Media Activist ✍️ Poetry • Literature • social welfare🇵🇰

Shorts

مرحوم جنرل ضیا آمر تھا لیکن ملک میں اتنی بے حیائی نہیں تھی جو اج فیملی ولاک کے نام پر پوری نئی نسل کو تباہ کیا جا رہا ہے

مرحوم جنرل ضیا آمر تھا لیکن ملک میں اتنی بے حیائی نہیں تھی جو اج فیملی ولاک کے نام پر پوری نئی نسل کو تباہ کیا جا رہا ہے

71,561 görüntüleme

Mrs. Junaid Safdar stealing the spotlight at her beloved daughter Mahnoor Safdar’s beautiful Nikkah ceremony. 🌹💍 A moment of grace, elegance & pure motherly love. ❤️ A proud and beautiful moment for CM Punjab Maryam Nawaz Sharif — a mother whose grace, strength and elegance shine through her family. 🌸 May Allah bless Mahnoor Safdar with a lifetime of happiness, love and endless blessings. Ameen 🤲

12,993 görüntüleme

ماشاءاللہ سبحان اللہ هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ وہی اللہ ہے، پیدا کرنے والا، وجود بخشنے والا، صورتیں بنانے والا۔

ماشاءاللہ سبحان اللہ هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ وہی اللہ ہے، پیدا کرنے والا، وجود بخشنے والا، صورتیں بنانے والا۔

11,299 görüntüleme

Videos

یہ توہم پرستی نہیں؟ 21 ویں صدی کی ٹیکنالوجی ہے۔ 😂
6:06

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

PMCD_10's profile picture

میری تمام پاکستانی بہنوں اور بھائیوں سے عاجزانہ درخواست ہے: یہ ہمارے ساہیوال کا واقعہ ہے ایسے واقعات پہلے بھی ہو چکے ہیں اللہ کا واسطہ ہے اپنے بچوں کی حفاظت کے معاملے میں کبھی غفلت نہ کریں۔ بچوں کو اسکول، مسجد یا مدرسے بھیج کر یہ سمجھ لینا کہ اب وہ مکمل طور پر محفوظ ہیں، درست نہیں۔ اپنے بچوں پر نظر رکھیں، ان سے روزانہ بات کریں اور اگر کوئی بات انہیں پریشان کرے تو اسے سنجیدگی سے سنیں۔ مسجد اور قرآنِ مجید ہمارے لیے انتہائی مقدس ہیں، لیکن افسوس کہ ایک شخص نے اپنے منصب اور اعتماد کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔ ایسے واقعات پورے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ اطلاع کے مطابق امام مسجد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اب ضروری ہے کہ قانون کے مطابق مکمل تحقیقات ہوں اور اگر الزام ثابت ہو تو سخت کارروائی کی جائے، تاکہ بچوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اور آئندہ کسی کو ایسے اعتماد کا غلط فائدہ اٹھانے کا موقع نہ ملے۔ بچوں کی حفاظت صرف اداروں کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Nazia Chaudhary🇵🇰

649,630 görüntüleme • 1 ay önce