
PTI Islamabad
@PTIOfficialISB • 405,007 subscribers
The Official Twitter Account of #PTI Islamabad.
Shorts
Videos

”اس وقت بھی عمران خان کی ہی حکومت ہے، ہم سب نے دیکھا کہ جی بی میں کیا ہوا، وہ جیل میں بیٹھا ہوا شخص وہاں جیت گیا۔ پورا جی بی عمران کے ساتھ کھڑا ہے، حکومت وہی ہے جو لوگوں کے دِلوں پر ہو اور وہ صرف عمران خان کی ہے۔“ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی چیئرمین عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل کے باہر آمد کے موقع پر گُفتگو
PTI Islamabad44,909 Aufrufe • vor 14 Tagen

”لوگ اپنے جوش و جذبے کے تحت اڈیالہ آتے ہیں، کوئی کسی کو گاڑی یا ویگن نہیں بھیج رہا۔ مجھے ڈیڑھ گھنٹہ چکری پر کھڑا رکھا گیا، لوگوں کو روکا جاتا ہے، اُن پر مقدمات بنائے جاتے ہیں، اُسکے باوجود آپ دیکھ لیں، یہاں ایک عوامی اسمبلی منعقد ہے۔ بہنوں کو اطلاع دیئے بغیر خان صاحب کو پانچویں دفعہ پمز لیجایا گیا، یہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ خان صاحب کی صحت اور قیدِ تنہائی کے حوالے سے ریاست کا روّیہ بربریت پر مبنی ہے۔“ سیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ (salman akram raja) #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
PTI Islamabad15,244 Aufrufe • vor 7 Tagen

”گزشتہ 8 مہینے سے جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ اُنکے پاس کتابیں ہیں نہ ٹی وی اور نہ کسی کو ان سے بات کرنے کی اجازت ہے۔ انکی آنکھ میں کلاٹ آیا ہے، ہمیں کم از کم تسّلی ہی کروا دیں کہ آپ انکے کھانے میں کچھ ملا نہیں رہے۔ دسمبر میں عمران خان میری بہن سے کہہ چُکے ہیں کہ یہ مجھے مار دینگے۔ ہم اپنے بھائی کی فکر کیوں نہ کریں؟ ہم پی ٹی آئی سے ہی امید کرسکتے ہیں کہ عمران خان کیلئے کچھ کریں۔ دباؤ ڈالیں تاکہ انہیں اس ظلم سے تو نجات ملے۔ ورنہ ان اسمبلیوں اور ووٹوں کا عمران خان کو کیا فائدہ ہے؟“ علیمہ خان کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گُفتگو
PTI Islamabad14,964 Aufrufe • vor 13 Tagen

اسلام آباد پولیس نے غنڈوں کیطرح عامر مغل کے گھر دھاوا بول کر بزرگوں، خواتین کیساتھ بدسلوکی کی اور فرنیچر کی توڑ پھوڑ کی۔ اسلام آباد پولیس عوام کی محافظ بننے کی بجائے، چوروں کی ترجمان بن کر اپنے کیے گئے کالے کارناموں کو بےشرمی سے جھٹلا رہی ہے، حالانکہ انکی غنڈہ گردی کے سارے ثبوت ویڈیوز کی شکل میں موجود ہیں۔ #انسانی_حقوق_کا_احترام
PTI Islamabad562,255 Aufrufe • vor 3 Jahren

”جو بھی ہوگا، دیکھا جائے گا، لیکن یہ بات سو فیصد طے ہے کہ ہم پاکستان ضرور جائیں گے۔“ قاسم خان #FreeImranKhan
PTI Islamabad132,104 Aufrufe • vor 10 Monaten

یو اے ای میں جشن یوم آزادی کے مناظر، کپتان نے ہجوم کو قوم بنا دیا ہے #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
PTI Islamabad338,889 Aufrufe • vor 2 Jahren

”ہمارے پاس عمران خان سے 2 یا 3 ملاقاتیں رہ گئی ہیں، اگر کل کیس لگتا تو میں یہاں ہی آؤں گی۔ میں انہیں خود کو گرفتار کرنے آنے سے تو روک نہیں سکتی۔ میرے وارنٹ گرفتاری تیسری دفعہ نکلے ہیں۔ وکلاء آگاہ کرچُکے ہیں کہ اتنے کیسز ہیں، یہ جب چاہیں گرفتار کرسکتے ہیں۔“ علیمہ خان
PTI Islamabad97,472 Aufrufe • vor 8 Monaten

”خان صاحب نے کہا کہ چیف منسٹر تبدیل ہوتے رہتے ہیں، یہ ایک آئینی پراسس ہے، لیکن اگر کسی نے اس میں مداخلت یا دیر کرنے کی کوشش کی تو ہم بھرپور احتجاج کریں گے۔ انہوں نے واضح کہا کہ نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی تمام کارروائی مکمل کریں اور جلد از جلد اپنا عہدہ سنبھالیں۔“ بیرسٹر علی ظفر #عمران_احمد_خان_نیازی
PTI Islamabad90,464 Aufrufe • vor 8 Monaten

”آج عمران خان نے سب سے پہلے تو نئے وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مبارکباد دی اور اُمید کی کہ وہ انشاءاللّٰہ کے پی میں ایک نیا انقلاب لائیں گے، جسکے ہم منتظر ہیں۔ عمران خان نے علی امین کیلئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ انہوں نے بہت وقار سے حکومت ٹرانسفر کی۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی، 26 نومبر، کشمیر اور مریدکے کے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن فوراً بننا چاہیئے۔ میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ اس پر بار بار آواز اُٹھائے۔“ نورین نیازی
PTI Islamabad87,613 Aufrufe • vor 8 Monaten

”قوم نے مُشکلات کے باوجود ووٹ ہتھیار کیطرح استعمال کیا۔ اپنی مرضی سے اُس پارٹی کو ووٹ دیا، جِسکا بیلٹ پیپر پر نام و نشان نہ تھا اور کامیابی سے نمبر 1 پر لے آئے۔ پاکستانی تاریخ میں ایسا انوکھا معاملہ پہلی دفعہ ہوا ہے۔ دوسری بات، یہ پہلے انتخابات ہیں جو سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئے، کیونکہ اُس پارٹی کو کِسی انتخابی سرگرمی کا موقع نہیں دیا گیا۔“ مشاہد حسین #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
PTI Islamabad240,429 Aufrufe • vor 2 Jahren