PTI Islamabad's banner
PTI Islamabad's profile picture

PTI Islamabad

@PTIOfficialISB404,855 subscribers

The Official Twitter Account of #PTI Islamabad.

Shorts

میرا گھر ہے پاکستان🇵🇰، میں کیوں باہر جاؤں؟ کوئی اپنا گھر چھوڑ کر بھی جاتا ہے باہر؟ یہ مُلک بھی میرا، یہ لوگ بھی میرے، یہ فوج بھی میری!! #عمران_خان_تو_آئے_گا

692,746 views

بریکنگ نیوز! خان صاحب نے پاکستان تحریکِ انصاف نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ #ForcedDivorces

264,661 views

الحمدللّٰہ گلے میں پاکستان کا پرچم، چہرے پر اطمینان، علی محمد خان بِنا کِسی جُرم 80 روز مسلسل جیل کاٹنے، 8 مرتبہ رہائی کے باوجود پھر سے گِرفتار ہونے کے بعد، بالآخر رہا ہوگئے۔ وفاداری کی اعلیٰ مثال، علی محمد خان!!

185,159 views

پیشی کے دوران ایک خوبصورت ویڈیو قوم کی عمران خان سے بےمثال محبت، ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر پولیس اہلکار نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین عمران خان کو سیلوٹ کیا۔ #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے

157,642 views

”ان لوگوں کو ن لیگ بھیج رہی ہے۔ آج آپ نے دیکھ لیا، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہم عمران خان کا پیغام آپ تک پہنچائیں گے۔“ علیمہ خان #معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی

61,234 views

”آپ کا کپتان خون کے آخری قطرے تک کھڑا رہے گا اور آپ سب نے بھی کِسی صورت ہار نہیں ماننی“۔ چیئرمین عمران خان کا اپنی قوم کیلئے پیغام #IamWithKhan

159,866 views

سیاست کا سُلطان، نڈر، دلیر بس ایک ہی خان، عمران خان!! #عید_مبارک_میرے_کپتان

153,037 views

پاکستان کے ہردلعزیز لیڈر عمران خان کا عوام کیطرف سے ٹک ٹاک پر شایانِ شان استقبال!! صرف 24 گھنٹے میں 2 ملین فالورز، پاکستان کے سوشل میڈیا پر کپتان کا غلبہ!! #ووٹ_صرف_خان_کا

139,832 views

کبھی عرش پر، کبھی فرش پر، کبھی اُنکے در، کبھی دربدر، غم عاشقی تیرا شکریہ، میں کہاں کہاں سے گزر گیا!! #عوام_لائےگی_عمران_کو

136,143 views

نوجوانوں کا آئیڈیل، عمران خان!! #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے

133,436 views

اے ککھ نہ چھڈے، دیکھ وفاواں عشق دِیاں، اوکھے پینڈے، لمیاں راہواں عشق دِیاں۔۔! #ReleaseShahrezKhan

52,038 views

”گھر نہیں جانا، بالکل نہیں جانا، خان سے مِل کر جانا ہے!“ جذبے سے بھرپور کپتان کے یہ ننھے کھلاڑی ماں جیسی ریاست کا جبر سہتے ہوئے، آنکھوں میں ایک ہی اُمید سجائے کھڑے ہیں کہ خان سے مِل کر ہی واپس جائیں گے۔ #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے

79,664 views

ہمیں خاموش نہیں کر سکتے، ہم اپنی آزادی چھین کے رہیں گے۔ #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ

113,972 views

اے زمین و آسمان کو بنانے والے! ہمارے لیڈر عمران خان کی مدد فرما، اُنہیں ہرامتحان میں کامیابی عطا فرما، آمین انشاءاللّٰہ #عمران_خان_تو_آئےگا

107,024 views

Salute to the heroes who proved to be there for Imran Khan, despite facing cruelty and fascism! Much Respect! ✊ #عوام_کی_ضد_عمران_خان #BehindYouSkipperAlways

103,346 views

Dear International Media, Please take a look at Imran Khan’s residence, do you find any terrorists in there? Question: if he was giving shelter to terrorists, why is it now they found out? Was everyone sleeping for last 27 Years? Anyone? Does that make sense? #زمان_پارک_پہنچو

88,866 views

”ہمارے ساتھ ہر اچھائی اللّٰہ کیطرف سے اور ہر برائی ہمارے اپنے اعمال کیوجہ سے ہوتی ہے۔“ چیئرمین عمران خان #میرا_انتخاب_کپتان

72,726 views

ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرفداری کی، تُو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی! #ReleaseImranKhanNow

37,800 views

”اس دفعہ اس تحریک میں ہم سر کٹوا دیں گے، مگر خان کو باہر نکال کر ہی چھوڑیں گے۔“ #تحریک_تو_چلے_گی

Sensitive content

”اس دفعہ اس تحریک میں ہم سر کٹوا دیں گے، مگر خان کو باہر نکال کر ہی چھوڑیں گے۔“ #تحریک_تو_چلے_گی

33,809 views

Videos